|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 295
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فارغ اوقات میں تسبیحات کا اہتمام کرنا بلکہ یہ کہنا چاہیئے کہ تسبیحات کے لیئے وقت نکالنا ضروری ہے ۔ اس سے نماز میں خشوع و خضوع پیدا ہو جاتا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نماز میں خشوع و خضوع تو بعد کی بات ہے۔۔۔۔ پہلے یہ بتائیں کہ نماز کیسے پڑھی جائے۔میرا مطلب ہے کہ نماز پڑھنے کو دل ہی نہ کرے۔ گھُٹ جائے۔ فرار اختیار کرے ، تو بندہ کیا کرے۔
مجھے طریقہ چاہیے۔ باتیں نہیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
حیدر بھائی، جب نماز کی فکر ہو تو نماز میں خشوع و خضوع بھی ہوتا ھے، اس میں ایک اور بات، پانچ وقت کی نمازوں کے درمیان ایسا لگتا ھے کہ ابھی فجر نماز پڑھی اور ظہر، پھر عصر، پھر مغرب اور پھر عشاء نماز کا وقت ہو گیا۔ فکر کے بغیر ایسا ناممکن ھے یہ میرا ذاتی تجزیہ ھے۔ (واللہ اعلم) والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا قبر کی مٹی والا ٹوٹکا کافی کارآمد رہا ادھر بھی کُچھ ہو جائے
|
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سب سے بہتر حل۔ یہ سوچیں "پاک نیٹ پہ تو بڑی بڑی ڈیبیٹس کرا رہا ہوں،کہیں حدیث کی تو کہیں اسکی صحت کی، لیکن اسلام کے سب سے بنیادی جز کو مس کر رہا ہوں۔" یقینا اللہ مدد کرے گا شیطان کی کمر توڑنے میں۔ جتنی سوچ پختہ ہو گئ اتنا ہی فائدہ زیادہ ہو گا۔ میری بات کا غصہ بھی نہ کرنا بھائی۔ ہم (مطلب میں ) اکثر کسی کی بات کا غصہ نہیں کرتے کیوں کی تنقید کا سامنا کر کر کے اتنی پریکٹس ہو گئی ہے لیکن بات دل میں آ جاتی ہے،چاہے تھوڑی دیر کے لئے ہی کیوں نہ آئے۔جب بات دل میں بھی نہ آئے گی اور کسی سے صلح ،ناراضی اللہ کے لئے ہو گی تب اخلاق کے سیڑہی پہ پہلا قدم ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غصہ کاہے کا۔
اگر میں نے چھپانا ہوتا تو ادھر لکھتا کہ میں تو 8 وقت کا نمازی ہوں۔ آپ میں سے کس نے تصدیق کرنے کے لیے ادھر آنا تھا۔ ![]() باقی رہ گئی مسائل چھیڑنے والی بات۔ تو معذرت کے ساتھ۔ میں محض اپنی انتظامی ذمہ داری نبھا رہا ہوں۔ اُمید ہے فرق محسوس کریں گے۔ ایسا بھی نہیں کہ نماز نہیں پڑھتا۔ لیکن جیسے پڑھنا چاہیے ویسے نہیں۔ یہی بات میرے لیے باعث تشویش ہے ۔ اسی وجہ سے کنعان بھائی سے "ٹوٹکا" پوچھ رہا تھا۔ آپ جانتے ہیں "ٹوٹکا؟"؟ جب کُچھ اور تدبیر کام نہیں کرتی تب "ٹوٹکے" کام آتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
u r doing ur best ٹوٹکا بتا یا ہے صرف جو میرا آزمایا ہوا ہے۔ کنعان انکل کا "قبرکی مٹی " والا ٹوٹکا اگر پبلک ہے تو ہمیں بھی شئر کریں پلیز۔ |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ ٹوٹکا پبلک ہی تھا۔ اسی فورم میں کسی جگہ شئیر کیا تھا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, کوشش, پاک, قرآن, نماز, مجید, مسجد, معلوم, آدمی, ایمان, اللہ, انسان, بہترین, بندگی, تلاوتِ قرآن, ترک, حدیث, رات, شخص, علی, صفات, صفت, صالح, صالحین, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| پاکستان میں ریمنڈ جیسے کتنے ایجنٹ ہیں؟ حکام نے معلومات جمع کرنا شروع کردیں | گلاب خان | خبریں | 2 | 18-03-11 11:29 AM |
| اپنا بھیجا ہوا موضوع ڈیلیٹ کیسے کریں؟؟؟؟؟؟؟؟ | ابوسعد | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 5 | 09-03-11 06:37 AM |
| نماز میں خشوع و خضوع، مگر کیسے؟ | عبداللہ حیدر | نماز | 5 | 30-06-09 06:29 PM |
| نیا تھریڈکیسےشروع کریں | waseemsv | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 1 | 09-03-09 06:39 AM |