واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


نماز میں قرات کرتے ہوئے ترتیب کا مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-10, 03:29 PM   #1
نماز میں قرات کرتے ہوئے ترتیب کا مسئلہ
احمد بلال احمد بلال آف لائن ہے 29-05-10, 03:29 PM

اسلام علیکم

اگر نمازمیں قرات کرتے ہوئے سورتوں‌کی ترتیب الٹ ہو جائے تو کیا نماز ہو جائے گی؟؟ ترتیب الٹ‌سے مراد یہ کہ فرض کریں‌ میں‌ عشائ کی نماز اکیلا پڑھ رہا ہوں پہلی رکعت میں " قل ہواللہ " پڑہی اور دوسری رکعت میں‌سورہ لہب " تبت یدا ابی ۔۔"
اس طرح ترتیب الٹی ہو جاتی ہے ایسی صورت میں‌کیا کرنا چاہیے؟؟

2 اگر سورہ لہب ابھی آدہی پڑہی ہے اور یاد آگیا تو کیا کرنا چاہیے؟؟
3 اگر پہلی رکعت میں ہی سورہ الناس شروع کر دی تو دوسری رکعت میں سورہ الناس ہی پڑہنی ہو گی یا اور کوئی سورت بھی پڑہ سکتے ہیں؟؟

احمد بلال
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 263
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-05-10, 07:04 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,487
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
نماز میں مصحف کی ترتیب کے مطابق سورتیں پڑھنے پر امت کا عمل جاری ہوچکا ہے ، لیکن یہ ضروری نہیں ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم سے یہ ثابت ہے کہ انہوں نے مصحف کی ترتیب کے بغیر ایک ہی رکعت میں دو دو سورتیں پڑھی ہیں ،
صحیح البخاری ، کتاب الصلاۃ ، باب چوبیس ، اور صحیح مسلم ، کتاب صلاۃ المسافرین و قصرھا ، باب 49 ، صحیح ابن خزیمہ ، کتاب الصلاۃ ، باب ۱۱۸، سنن ابو داؤد ، کتاب الصلاۃ ، باب ۳۲۷ ، اور کچھ تفصیل اور شرح امام ابن حجر العسقلانی کی فتح الباری شرح صحیح البخاری میں دیکھی جا سکتی ہے ،
پس اگر کوئی نمازی اپنی نماز میں ایک ہی رکعت میں دو سورتیں پڑھتا ہے تو وہ بھی درست ہے ، اور اگر مصحف کی ترتیب کے مطابق نہیں پڑھتا تو بھی درست ہے، و السلام علیکم۔
نماز کے متعلق سوالات؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-05-10, 09:35 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ عبداللہ بھائی اللہ آپکو جزا دے
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-05-10, 10:14 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ عبداللہ صاحب
اس معاملے میں مجھے بھی کنفیوژن تھی۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (30-05-10), عبداللہ حیدر (29-05-10)
جواب

Tags
ہیں؟؟, فرض, کوئی, کریں‌, کرتے, پہلی, لہب, نماز, میں‌, میں‌کیا, مراد, مسئلہ, اکیلا, ایسی, الٹ, ابھی, اسلام, ترتیب, جائے, جاتی, دی, دوسری, رکعت, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 07-08-08 06:57 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM
بے نظیر کی حکومتوں میں تفتیش کیلئے کبھی غیرملکی ایجنسیوں کو نہیں بلایا گیا,,,,رپورٹ :…انصار عباسی خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger