واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


نماز کا مکمل طریقہ تصاویر کے ذریعے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-11-10, 04:38 PM   #1
نماز کا مکمل طریقہ تصاویر کے ذریعے
عدنان دانی عدنان دانی آف لائن ہے 06-11-10, 04:38 PM

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اکثر دیکھا گیا ہے کہ ہم جب نماز پڑھتے ہیں تو صحیح طریقے سے ارکان کی ادائیگی نہیں کرتے
آج آ پ کو نماز کا مکمل طریقہ تصاویر کے ذریعے شیئر کررہاہوں
1.jpg

2.jpg

3.jpg

4.jpg

Name:  5.jpg
Views: 147
Size:  183.4 KB

__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !

 
عدنان دانی's Avatar
عدنان دانی
Senior Member

تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1475
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), پاکستانی (06-11-10), مرزا عامر (07-11-10), اویسی (08-11-10), ابوسعد (21-02-11)
پرانا 06-11-10, 04:41 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نماز کا مکمل طریقہ تصاویر کے ذریعے
Name:  6.jpg
Views: 119
Size:  210.1 KB

Name:  7.jpg
Views: 120
Size:  176.5 KB

Name:  8.jpg
Views: 115
Size:  190.4 KB

9.jpg

Name:  10.jpg
Views: 118
Size:  226.5 KB
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), پاکستانی (06-11-10), مرزا عامر (07-11-10), اویسی (08-11-10), ابوسعد (21-02-11)
پرانا 06-11-10, 04:43 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,240
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نماز کا مکمل طریقہ تصاویر کے ذریعے
Name:  11.jpg
Views: 120
Size:  193.6 KB

12.jpg

13.jpg
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), پاکستانی (06-11-10), مرزا عامر (06-11-10), اویسی (08-11-10), ابوسعد (21-02-11)
پرانا 07-11-10, 05:56 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 262
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم دوست! آپ کی دی گئی تصاویر سے تو یہ لگتا ہے جیسے خواتین اور مردوں کی نماز کا طریقہ کار الگ الگ ہے۔ کیا آپ کوئی حدیث پیش کر سکتے ہیں جس سے پتا چلے کہ واقعی عورتوں کی نماز کا طریقہ، مردوں کی نماز کے طریقے سے الگ ہے؟؟
جب جبرائیل علیہ السلام نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھنا سکھائی تو کیا انھوں نے آپ کو دو طرح کی نماز سکھائی کہ عورتوں کا طریقہ یہ ہے اور مردوں کا یہ؟
جب آپ کو نماز سکھائی گئی تو آپ نے ویسے ہی تمام صحابہ کرام اور صحابیات (رضی اللہ عنہم) کو سکھائی۔ بڑی مشہور حدیث ہے کہ ’’تم اس طرح نماز پڑھو جیسے مجھے پڑھتے دیکھتے ہو۔‘‘
عباد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عباد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), ارشد کمبوہ (07-11-10), شمشاد احمد (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10), عبداللہ حیدر (07-11-10), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 05:58 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ کھلے ہوتے ہیں لیکن آپ نے جو تصویر لگائی اس میں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10), عبداللہ حیدر (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:02 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 262
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
رکوع کے بعد قیام میں ہاتھ کھلے ہوتے ہیں لیکن آپ نے جو تصویر لگائی اس میں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں
وہ تصویر انھوں نے شاید غلطی سے بعد میں لگا دی ہے۔ وہ قیام کی ہی تصویر ہے۔ ویسے آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد قیام کی طرح ہاتھ باندھنے بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے اور بہت سے لوگ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ یعنی رکوع سے اٹھ کر آپ قیام کی طرح ہاتھ باندھ لیں اور اس کے بعد سجدے میں جائیں۔
عباد آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عباد کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (28-02-11), shafresha (07-11-10), پاکستانی (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), ارشد کمبوہ (07-11-10), شمشاد احمد (07-11-10), عبدالقدوس (07-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:05 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عباد مراسلہ دیکھیں
وہ تصویر انھوں نے شاید غلطی سے بعد میں لگا دی ہے۔ وہ قیام کی ہی تصویر ہے۔ ویسے آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد قیام کی طرح ہاتھ باندھنے بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے اور بہت سے لوگ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ یعنی رکوع سے اٹھ کر آپ قیام کی طرح ہاتھ باندھ لیں اور اس کے بعد سجدے میں جائیں۔
میرے لئے نئی بات ہے کیا کوئی حوالہ مل سکتا ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10), شمشاد احمد (07-11-10), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:10 AM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 262
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ لنکس ملاحظہ فرمائیے:
کوڈ:
http://www.islamqa.com/ur/ref/21358

Last edited by عباد; 07-11-10 at 06:14 AM.
عباد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عباد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), ارشد کمبوہ (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:13 AM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 262
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوڈ:
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=13003
عباد آف لائن ہے   Reply With Quote
عباد کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:44 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے ریفرنس میں ناکافی جواب ہے
دوسرے میں اختلافی مسئلہ بنتا نظر آرہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 07:17 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 6
کمائي: 262
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی یہی کہا ہے کہ بعض لوگ اس پر عمل کرتے ہیں۔
عباد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عباد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), شمشاد احمد (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 11:37 AM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عباد مراسلہ دیکھیں
ویسے آپ کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد قیام کی طرح ہاتھ باندھنے بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے اور بہت سے لوگ اس پر عمل بھی کرتے ہیں۔ یعنی رکوع سے اٹھ کر آپ قیام کی طرح ہاتھ باندھ لیں اور اس کے بعد سجدے میں جائیں۔
السلام علیکم بھائی عباد

حضرت ابوھریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو نماز کی تعلیم دیتے ھوئے فرمایا
ثمہ ارکع حتی تطمعن ثم ارفع حتی تمتد قائما ثمہ اسجد
پھر تم رکوع کرو یہاں تک کہ اچھی طرح اطمینان سے رکوع کرنے والے ھو پھر اپنا سر اٹھاؤ پھر بلکل سیدھے کھڑے ھو اور پھر سجدہ کرو۔
(((بخاری۔۔۔ترمزی۔۔۔۔ابوداؤد(((

اک اور حدیث میں ھے

حضرت رفاعہ بن رافع رضی اللہ عنہ کی روایت ھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
ثمہ ارکع فاطمن راکعً ثمہ اعتدل قائماً ثمہ اسجد
پھر رکوع کرو اطمینان سے پھر اعتدال سے بلکل سیدھے کھڑے ھو پھر سجدہ کرو
(((ترمزی۔۔۔۔ابوداؤد(((

عباد بھائی ان احادیث سے یہ ثابت ھے کہ رکوع کے بعد قومہ کی حالت میں بلکل سیدھے ھو کر کھڑے ھونے کا حکم ھے ۔دوبارہ ہاتھ باندھنے کا نہیں۔ آپ نے لکھا ھے کہ
اقتباس:
رکوع سے کھڑا ہونے کے بعد قیام کی طرح ہاتھ باندھنے بھی حدیث مبارکہ سے ثابت ہے
۔۔۔ آپ سے درخواست ھے کہ کوئی حوالہ پیش کرسکیں تو پیش کریں۔

جزاک اللہ

والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), شمشاد احمد (07-11-10), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 12:09 PM   #13
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عباد مراسلہ دیکھیں
۔ کیا آپ کوئی حدیث پیش کر سکتے ہیں جس سے پتا چلے کہ واقعی عورتوں کی نماز کا طریقہ، مردوں کی نماز کے طریقے سے الگ ہے؟؟
جب جبرائیل علیہ السلام نے حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز پڑھنا سکھائی تو کیا انھوں نے آپ کو دو طرح کی نماز سکھائی کہ عورتوں کا طریقہ یہ ہے اور مردوں کا یہ؟
(1)
حضرت حماد کہتے ہیں کہ " جب عورت نماز شروع کرتی ھے تو وہ اپنے ہاتھ چھاتی تک اٹھائے"۔
عن حماد انہ یقول فی المراءہ اذا استفتحت الصلوٰۃ ترفع یدیھا الی ثدیھا
(مصنف ابن ابی شیبہ ،ص239،ج1)

(2)
حضرت عبد ربہ بن زیتون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ام درداء رضی اللہ عنہا (صحابیہ) کودیکھا ھے۔ وہ نماز شروع کرتے وقت اپنے ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتی تھیں۔
(مصنف ابن ابی شیبہ،ص 239، ج1)

(3)
امام زہری سے بھی اسی طرح منقول ھے کہ عورت ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھائے۔
(مصنف ابن ابی شیبہ ، ص239،ج1)

(4)
حضرت ابن جریح کہتے ہیں ، میں نے حضرت عطاء سے کہا ، کیا عورت بھی تکبیر کے وقت اپنے ہاتھ اسی طرح اٹھائے جس طرح مرد اٹھاتے ہیں؟۔ تو انہوں نے کہا کہ وہ اسُ طرح ہاتھ نہ اٹھائے اور پھر انہوں نے اپنے ہاتھوں کو پست کیا اور اکٹھا کیا اور بتلایا کہ اس طرح عورت ہاتھ اٹھائے اور پھر کہا کہ عورت کے لئے نماز میں ایسی ہئیت ھے جو مرد کے لئے نہیں ۔ اور اگر وہ اس کی پابندی نہ کرے تو کوئی حرج نہیں۔(یعنی عورت کے لئے ایسا کرنا مستحب اور بہتر ھے)
( مصنف ابن ابی شیبہ ص 239،ج1)


حضرت علی رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ

” اذا سجدت المرأة فلتحتفز ولتضم فخذیہا ببطنھا “
(بیہقی‘ج2،ص222،مصنف عبدالرزاق ،ج3،ص138،،مصنف ابن ابی شیبہ،ج1،ص270)
یعنی جب عورت سجدہ کرے تو سرین کے بل بیٹھے اور اپنی رانوں کو ملا لے


عن وائل بن حجر رضی اللہ تعالی قال : قال لی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : یا وائل ابن حجر! اذا صلیت فاجعل یدیک حذاء اذنیک‘ والمرأة تجعل یدیہا حذاء ثدییہا ۔
(مجمع الزوائد‘ج2،ص103(
ترجمہ:۔ ” حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ مجھے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اے وائل بن حجر! جب نماز شروع کرو تو اپنے ہاتھ کانوں تک اٹھاؤ اور عورت اپنے ہاتھ چھاتیوں تک اٹھائے
عورت نماز میں سمٹ کر سرین کے بل بیٹھ۔

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), شمشاد احمد (07-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 12:22 PM   #14
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز کے دوران رفع یدین بھی کیا اور نہیں بھی کیا۔ نماز کے لیے بہت سے طریقے تو نہیں‌ہیں۔ لیکن جو انداز حضورصلی اللہ علیہ والہ وسلم نے جو طریقہ کار اختیار کیے ہم ان سے نماز پڑھ سکتے ہیں۔
نماز پڑھنے کا مقصد اپنے رب کے سامنے حاضر ہونا ہوتا ہے ۔ اگر کوئی قیام میں ہاتھ باندھتا ہے ، رفع یدین کرتا ہے یا نہیں کرتا۔ یہ اس کا عمل ہے۔اور وہی اللہ تعالی کو اسکا جواب دے گا۔ کسی کو ٹوکنا یا اس کے طریقہ کار پر اعتراض کرنا ،یہ ہمارے مسائل نہیں۔ وہ خود ان چیزوں کا جواب دہ ہے اور اسی کا فرض ہے کہ وہ نماز کا درست طریقہ کار اختیار کرے۔ آپ اسے کھینچ کھانچ کر مصلے تک لے آئیں یہی بہت ہے۔

معاشرے میں اکثر افراد دوسرے کے نماز کے طریقے پر اعتراض کرتے ہیں‌لیکن وہ خود نماز پڑھتے بھی نہیں ہوتے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), کنعان (07-11-10), مرزا عامر (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), شمشاد احمد (07-11-10), عبداللہ آدم (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 01:14 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس زمانے ميں ميں ايك پرائيوٹ سكول اور كالج ميں پڑھا رہا تھا تو ايك مرتبہ ميٹرك كے طلبا ء ميں يہ بحث چل نكل كہ نماز ميں ہاتھ كہاں باندھے جائيں گے۔۔۔۔ سينہ پر يا ناف كے نيچے۔۔۔۔۔ بريك ميں ان كي يہ بحث نكل پڑي اور فيصلہ يہ ہوا كہ مجھ سے فيصلہ كروايا جائے۔۔۔۔۔۔
ميں جب كلاس ميں‌گيا تو مقدمہ ميرے سامنے پيش ہوا۔۔۔۔۔۔ ميں نے دونوں طرف سے ايك ايك لڑكوں كو بات كرنے اور اپنا اپنا مؤقف پيش كرنے كا كہا۔۔۔‌اور كہا كہ بھائي آپ جتنا زور ايك نمازي پر اس بات پر لگا رہے ہو كہ كہ ہاتھ اوپر باندھے يا نيچے باندھے اتنا ہي زور اورتوانائي آپ كسي دوسرے بے نمازي پر لگا لو تا كہ وہ نمازي بن جائے۔۔۔۔۔
وہ كہنے لگے نہيں سر آپ ہي بتائيں درست طريقہ كيا ہے۔۔۔۔ ہم نے فيصلہ آپ پر چھوڑا ہے۔۔۔۔۔ ميں نے‌كہا ميري لئے يہ فيصلہ كرنا مشكل ہے۔۔۔ آپ كو جس عالم پر اعتبار ہے اور اس كي علمي قابليت اور ديانت داري اور تقوي پر آپ كو غالب گمان ہے اس كے مطابق عمل كرو۔۔۔‌كہنے لگے۔۔۔۔ بس ہميں آپ پر ہے۔۔۔۔ آپ جو كہيں‌گے وہي ہمارے لئے قابل قبول ہے۔۔۔



ميں نے ان سے پوچھا كہ كيا دونوں فريق اس پر قائم ہيں‌تو كہنے لگے ہاں۔۔۔۔۔۔‌تو ميں نے‌كہا كہ آپ نہ ہاتھ سينہ پر باندھيں نہ ناف كے نيچے بلكہ كمر كے‌پيچھے باندھ كيا كريں يا سر پر ركھ ليا كريں۔۔۔۔۔۔‌تو تعجب سے كہنے لگے سر يہ كيا بات كر رہے ہيں۔۔۔۔۔ يہ تو آپ مذاق والي بات كر رہے ہيں۔۔۔۔ خود كہتے ہيں‌كہ دين سے‌مذاق مت كيا كرو اور خود آپ بات كو يوں ٹال رہے ہيں۔۔۔۔۔ ميں نے ان سے‌كہا نہيں ميں بات كو نہ تو ٹال رہا ہوں اور نہ ہي معاذ اللہ دين سے مذاق كر رہا ہوں۔۔۔۔‌ميں آپ كو بات سمجھا رہاہوں۔۔۔۔
ميرا سوال يہ ھے‌كہ آپ كو كيسے معلوم ہوا كہ نماز ميں ہاتھ سينہ پر يا ناف كے نيچے ركھنے چاہے۔۔۔۔۔‌كہنے لگے احاديث سے اور اسي كے مطابق حضرات صحابہ نے بھي نمازيں ادا كي ہيں۔۔۔۔‌تو ميں نے‌كہا گويا كہ آپ كا اختلاف دو طريقوں‌پر كسي تيسرے پر نہيں۔۔۔۔‌كہنے لگے جي۔۔۔
تو ميں نے عرض كيا كہ جب آپ كو معلوم ہے‌كو دونوں طريقے احاديث ميں موجود ہيں۔۔۔ دونوں طريقوں سے حضرات صحابہ كرام نے بھي نمازيں ادا كي ہيں۔۔۔ تو اب آپ آپس ميں الجھنے ، اختلاف كرنے، اور اپني توانائناں صرف كرنے كے اس تيسرے كے خلاف متحدہ ہو جاؤ جو احاديث رسول كے خلاف پر عمل كا كہتا ہے۔۔۔ چاہے وہ كوئي نماز كا مسئلہ ہو يا عقيدے كا۔۔۔

اپني اس سوچ كو تبديل كرو كہ دو صحيح ميں سے ايك اس صحيح كو مانو جس كو ميں درست مانتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ہاں ايك صحيح ہو گا دوسرا اولي ہو گا۔۔۔۔۔ جو جس كو اولي سمجھے اسي پر عمل كرے۔۔۔۔۔ دوسرے كو محبت حكمت سے تو سمجھا دے۔۔۔۔نفرت اور مخالفت كا انداز نہ اختيار كرو۔۔۔۔

الحمد للہ بات ان كي سمجھ ميں آ‌گئي۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
sahj (07-11-10), shafresha (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), یاسر عمران مرزا (07-11-10), ابوسعد (21-02-11), حوا کی بیٹی (17-03-12), عدنان دانی (07-11-10)
جواب

Tags
ہوتے, ہے۔, گئی, پڑھتے, پاک, نماز, مکمل, اللہ, السلام, ادائیگی, ارکان, تصویر, تصاویر, حدیث, خواتین, دی, دیکھا, دوست, ذریعے, شیئر, طریقہ, طریقے, عورتوں, صحیح, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
یاہو نے آواز کے ذریعے انٹرنیٹ پر سرچ کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کرا دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 6 26-02-09 08:54 AM
دنیابھرمیں فری فون کال بذریعہ ویب سائٹ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 6 09-10-08 09:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger