واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > عبادات > نماز



نماز نماز


وضوسےدماغی امراض کا علاج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 09:37 AM   #1
وضوسےدماغی امراض کا علاج
نقشبندی نقشبندی آف لائن ہے 09-12-11, 09:37 AM

ایک دفعہ فرانس میںایک شخص وضوکررھا تھاکہ ایک آدمی غور سے کھڑا دیکھ رھا تھااس نے محسوس تو کر لیا لیکن وضو کرتا رھاجب اس نے وضوکرلیا تودیکھنے والے شخص نے اس کو بلا کر پو چھا کہ آپ کون ھیں اس نے کہا میں مسلمان ھوں کہا کہاں سے آٰئے ھو۔۔۔۔اس نےکہاپاکستان سے۔۔۔۔۔۔کہنے لگا کہ پاکستان میں کتنےپاگل خانے ھیں۔۔۔۔۔بڑا عجیب سا سوال تھا۔۔۔۔دویا چار،۔۔۔۔کہنےلگا کہ تم نے یے ابھی کیا کیا ھےاس نے کھا کہ وضو کیا ھے۔۔۔۔۔کہنے لگاروزانہ کرتےھو۔۔۔۔اس نے کہا روزانہ بلکہ دن میں پانچ مرتبہ وہ حیران ھوا اور کہنےلگا
یہاں مینٹل،دماغی امراض کے لئے ھسپتال ھے میں اس میں سرجن ھوںسوچتا رھتا ھواکہ لوگ پاگل کیون ھوتے ھیں
پھر کہنے لگا کہ انسان کے دماغ کے سگنل پورے جسم میں جاتے ھیں اور اور ھمارے جسم کے اعضاء کام کرتے ھیں۔۔۔۔اور ھمارا دماغ ھر وقت
fluid کےاندرfloatکر رھا ھے اس لئے ھم بھگتے ھیں کود تے ھیںدوڑتے ھیں پھرتے ھیں اوردما غ کو کچھ نہیں ھوتااگر کوئی
rigied
چیز ھوتی تو ٹوت چکی ھوتی اللہ تعالٰی نے اس کو fluidکے اندر رکھا ھے۔۔۔اس دمغ سے چند باریک باریک رگیں بن کر آ رہی ھیں اور ھماری گردن کی پشت پر پورے جسم کو جاتی ھیں۔۔۔۔۔
سرجن مزید کہنے لگا۔۔۔۔
میں نے جو ریسرچ کی ھے کہ اگر گردن کی پشت کو خشک رکھا جائےتو ان رگوں کے اندر کئی دفعہ خشکی پیدا ھو جاتی ھےاور انسان کے جسم پر اس کا اثر ھوتا ھے۔۔۔۔۔۔
کئ دفعہ ایسا بی ھوتا ھے کہ انسان کا دما غ کام کام کرنا چھوڑ دیتا ھے اس لئے ڈاکٹر نے سوچاکہ اس جگہ گردن کودن میں دو چار بار تر رکھاجائے کہنے لگاابھی میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے ھاتھ منہ تو دھونی ھی ھے لیکن یھاں گردن کی پچھلی طرف بھی آپ نے کچھ کیا ھے اس لئےوہ ڈاکٹر کہنے لگا آپ لوگ پھر کیسے پاگل ھو سکتے ھین مزید یہ کہ مسح سے لو لگنا اور گردن توڑ بخار کا خاتمہ ھوتا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔(سنت نبوی اور جدید سائنس۔

نقشبندی
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2011
مراسلات: 21
شکریہ: 41
17 مراسلہ میں 73 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 415
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نقشبندی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), مرزا عامر (09-12-11), بنت حوا (09-12-11), حسن قادری (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 02:02 PM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک سنت عمل میں دنیا اور آخرت کے فائدے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), نقشبندی (10-12-11), بنت حوا (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 04:55 PM   #3
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
بے شک سنت عمل میں دنیا اور آخرت کے فائدے ہیں

اس میں کوئی شک نہیں ،،،،،،،،،،،
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (10-12-11), نقشبندی (10-12-11), بنت حوا (09-12-11)
پرانا 10-12-11, 02:47 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔۔۔۔۔۔

جزاک اللہ خیراً
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نقشبندی (10-12-11)
جواب

Tags
کہاں, پیدا, پورے, لگا, لیا, لوگ, چھوڑ, چند, نبوی, مسلمان, آدمی, ایسا, اللہ, انسان, اثر, بی, جگہ, دفعہ, دیکھ, دیکھا, سوال, شخص, علاج, عجیب, غور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مرغا مرغی حسن قادری دلچسپ اور عجیب 0 26-10-11 05:51 PM
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) کلمہ حق عمومی بحث 11 29-03-11 10:52 AM
مرغی کی حرکت ماموں نعمان کا قہقہے ہی قہقے 5 11-09-08 08:04 PM
باغی انسان میاں شاہد جوش 0 05-07-08 12:39 PM
چاغی خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 0 11-10-07 09:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger