|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے خوف ہے
وہ نباہ کے کسی مرحلے پہ یہ آکے کہ دے کہ اب نہیں میرے دل کو تیری طلب نہیں |
|
|
|
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وہ چھلک جاتا ہے جو پیمانہ ہوتا ہے۔ کمپرومائز میں رسک ہی رسک ہے ۔ کمپرومائز میں کبھی نہ کبھی صبر کا پیمانہ لبریز ہو ہی جاتا ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (27-12-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,555
کمائي: 315,020
شکریہ: 25,207
16,383 مراسلہ میں 41,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جتالہ صاحب بالکل درست فرمایا
سمجھوتے کا پیمانہ ایک وقت چھلک ضرور جاتا ہے جلد یا بدیر کیوں کہ سمجھوتے میں اکثر ایک فریق زیادہ قربانی دے رہا ہوتا ہے اور صبر کر رہا ہوتا ہے۔ ایک وقت آتا ہے جب صبر کا پیمانہ لبریز ہو جاتا ہے اور برداشت جواب دے جاتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,600
کمائي: 172,487
شکریہ: 8,802
5,783 مراسلہ میں 21,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سمجھوتہ وہاں ہوتا ہے جہاں دل ساتھ نہ ہو ۔
دل کے رشتوں میں کمپرومائزز اور برداشت جیسے الفاظ نہیں ہوتے ہیں ۔ وہاں تو دوسرے کی خوشی ہی اپنی خوشی ہوتی ہے ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,708
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,064 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الجھن کو نہ الجھائیں جب الجھن آپ کو الجھا رہی ہو کیونکہ الجھن آپ کو مزید الجھا دے گی جب آپ الجھن کو الجھائیں گے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (27-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,199
کمائي: 23,519
شکریہ: 3,763
1,315 مراسلہ میں 3,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ ، یہاں تو الجھن سلجھن پروگرام شروع ہو گیا۔۔۔۔ راجہ صاحب آپ کی بات بھی بہت پسند آئ۔۔۔ بہرحال آپ سب کی تشریف آوری کا بہت شکریہ۔۔۔۔!
|
|
|
|
|
|
#10 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,651
کمائي: 32,887
شکریہ: 9,762
1,373 مراسلہ میں 4,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|