واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 03:34 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے
اب وہی شہرِ محبت سے مجھے سوچتا ہے

میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اُس سے
پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے

جس نے سوچا ہی نہ تھا ہجر کا مُمکن ہونا
دُکھ میں ڈوبی ہوئی حیرت سے مجھے سوچتا ہے

میں تو مر جاؤں اگر سوچنے لگ جاؤں اُسے
اور وہ کتنی سُہولت سے مجھے سوچتا ہے

گرچہ اب ترکِ مراسم کو بہت دیر ہوئی
اب بھی وہ میری اجازت سے مجھے سوچتا ہے

کتنا خوش فہم ہے وہ شخص کہ ہر موسم میں
اِک نئے رُخ، نئی صورت سے مجھے سوچتا ہے

نوشی گیلانی

کتاب :‌محبتیں جب شمار کرنا
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (24-11-11), نبیل خان (24-11-11)
پرانا 03-11-07, 12:29 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-11-11)
پرانا 05-01-09, 03:59 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اِک پشیماں سی حسرت سے مجھے سوچتا ہے

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 03:34 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غزل کا ہر ایک شعر ایک سے بڑھ کر ایک ہے
اور یہ تو بہت ہی اعلیٰ
میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اُس سے
پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے

اور اس شعر کو sms میں اتنا توڑ مروڑ کے پیش کیا جاتا ہے کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:19 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو محدود سے لمحوں میں ملی تھی اُس سے
پھر بھی وہ کتنی وضاحت سے مجھے سوچتا ہے
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, sms, کتنی, پیش, پاکستانی, وضاحت, ۔۔۔۔۔۔۔, لمحوں, ملی, محبت, محدود, اُس, اتنا, بھائی, بس, جاتا, خوش, سوچتا, شخص, شعر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیونسی بھگوڑے صدر کی بیوی ڈیڑھ ٹن سونا لے اوووووڑی ALI-OAD خبریں 3 19-01-11 02:44 PM
عاصمہ جہانگیر کے بجائے کسی محب رسول کو گورنر پنجاب بنایا جائے۔ مولانا امیر حمزہ ALI-OAD خبریں 4 09-01-11 11:51 PM
فتوے بازوں کا جمعہ بازار (جاوید سومرو)بی بی سی shafresha اپکے کالم 8 28-11-10 03:34 PM
میری پاگل سی سوچو پر۔۔۔۔ مشال خان احمد فراز 0 27-02-09 10:52 PM
کل بیٹھا کج سوچ ریا سی گل اک گزرے ویلے دی The Great شعر و شاعری 0 09-08-08 07:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger