|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بند ہوتی کتابوں میں اُڑتی ہوئی تتلیاں ڈال دیں
کس نے رسموں کی جلتی ہُوئی آگ میں لڑکیاں ڈال دیں خوف کیسا ہے یہ نام اس کا کہیں زیرلب بھی نہیں جس نے ہاتھوں میں میرے ہرے کانچ کی چُوڑیاں ڈال دیں ہونٹ پیاسے رہے، حوصلے تھک گئے عُمر صحرا ہُوئی ہم نے پانی کے دھوکے میں پھر ریت پر کشتیاں ڈال دیں موسِم ہجر کی کیسی ساعت ہے یہ دل بھی حیران ہے میرے کانوں میں کس نے تری یاد کی بالیاں ڈال دیں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موسِم ہجر کی کیسی ساعت ہے یہ دل بھی حیران ہے
میرے کانوں میں کس نے تری یاد کی بالیاں ڈال دیں واہ جی واہ ۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ ۔ بہت عمدہ ۔ ۔ ۔ کیا کہنے ہیں جناب ۔ ۔ ۔ انتخاب اچھا ہے ۔ شاعری تو با کمال ہے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (23-12-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موسِم ہجر کی کیسی ساعت ہے یہ دل بھی حیران ہے
میرے کانوں میں کس نے تری یاد کی بالیاں ڈال دیں ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،، کال کی تھی اس ظالم کو ایک دن اسنے میرے مو بائل میں جوابً گالیاں ڈال دیں بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ !
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غزل | yashaka | جگر | 2 | 23-11-11 03:29 AM |
| پنجابی غزل | زارا | زارا | 21 | 21-12-10 12:55 PM |
| غزل تخلیق | wajee | شاعروں کی بیٹھک | 4 | 11-10-10 11:46 AM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:06 PM |
| ایک غزل حاضر ہے آپ کی آراء کے لیئے | ایم اے راجا | شعر و شاعری | 0 | 25-02-08 04:57 PM |