|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا بے نام اُلجھن ہے نجانے آگہی اور خواب کے مابین کیسا مسئلہ ہے کہ ہر تخلیق سے پہلے عجب اِک خوف دل کو گھیر لیتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے میں اپنی آخری تحریر لکھنے جا رہی ہوں سخن کی شب کے ماتھے پر وہ میرے نام کے جتنے ستارے تھے وفا کے اِستعارے تھے سب اپنی عُمر پُوری کر چکے ہیں یہی دھڑ کا سا رہتا ہے کہ جتنے شعر لکھے تھے جنھیں میں اپنے ہونے کی گواہی کی طرح محسوس کرتی تھی یہ اب لکّھے نہ جائیں گے یہ اب سوچے نہ جائیں گے مری نظمیں جواب تک آرزوؤں کا سُنہرا عکس بن کر جھلملاتی تھیں محّبت کی زمینوں پر اُترتے ہجر کے اور وصل کے سب موسموں کی بات کرتی تھیں انھیں تحریر کرنے کا ہُنر بھی بھُول جاؤں گی گُماں یہ بے ثباتی کا یقیں بن بن کے ہر لمحہ بڑی شدت سے میرے ذہن کا دامن ہلاتا ہے یہی باور کراتا ہے کہ حرف و لفظ کا جتنا اثاثہ تھا فنا کی سرحدوں پر ہے سخن سّچائی کا سارا تفاخر ٹوٹنے کو ہے محّبت رُوٹھنے کو ہے یہ کیا بے نام اُلجھن ہے کہ ہر تخلیق سے پہلے عجب اِک خوف دِل کو گھیر لیتا ہے مُجھے محسوس ہوتا ہے میں اپنی آخری تحریر لکھنے جا رہی ہوں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا بے نام اُلجھن ہے
کہ ہر تخلیق سے پہلے عجب اِک خوف دِل کو گھیر لیتا ہے مُجھے محسوس ہوتا ہے میں اپنی آخری تحریر لکھنے جا رہی ہوں بہت خوب
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (27-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|