واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


درد کی لے مدھم تو ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 03:32 PM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default درد کی لے مدھم تو ہو

درد کی لے مدھم تو ہو

درد کی لے مدھم تو ہو
دُھند کہیں پر کم تو ہے

بُت سازی ہم جان گئے ہیں
لیکن مٹی نم تو ہو

عُمر کا ساتھ کہاں مانگا ہے
پھر بھی چار قدم تو ہو

شام کا رقص بھی ہوجائے گا
دُھوپ کی شِدّت کم تو ہو

محفلِ شب بھی سج جائے گی
کوئی شریکِ غم تو ہو

جان یہ ہم بھی سہہ جاتے ہیں
لیکن ایک سِتم تو ہو
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:17 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی ہے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-11, 05:15 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=حسن مغل;369172]درد کی لے مدھم تو ہو
دُھند کہیں پر کم تو ہے


میری سمھج مین یہ بات نہیں آی کہ درد کا دھند کیساتھ کیا تعلق ھے
شا ید ڈاکڑ کے پاس جانے کیلے دھند کے ختم ھو نے کا انتظارکررھے ھین لیکن
مین ایک آسان نسخہ بیان کر دیتا ھوں
درد کی لے مدھم تو ھو
ا تیرے پاس مرھم تو ھو
نہین تو باندھ لے پیاز گرم کرکے
ت یرا درد کچھ کم تو ھو
ڈاکڑ ملے گا 12 بجے نوشی
اتنی دیر میں گوڈا گرم تو ھو

Last edited by حسن قادری; 09-06-11 at 08:53 PM.
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (16-04-12)
جواب

Tags
ہوجائے, کہاں, کم, ھو, قدم, لے, نم, چار, مٹی, ملے, مانگا, مدھم, اچھی, اتنی, جان, جانے, حسن, درد, رقص, سہہ, ساتھ, سازی, شب, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 10:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 11-03-10 11:10 PM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 08:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 08:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger