واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


ذات بن کر میری ذات میں رہا کرتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-10, 09:12 PM   #1
Member
اجنبی
 
بلال جاوید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مقام: Jhelum
عمر: 24
مراسلات: 33
کمائي: 715
شکریہ: 14
24 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال جاوید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ذات بن کر میری ذات میں رہا کرتا ہے

ذات بن کر میری ذات میں رہا کرتا ہے


ذات بن کر میری ذات میں رہا کرتا ہے
اک شخص ہے جومجھ میں بسا کرتا ہے
میرے چہرے میں نظر آتا ہے چہرہ اُس کا
اُس کا تبسم میرے ہونٹوں پےکھلا کرتا ہے
میرے لفظوں سے ادا ہوتی ہیں باتیں اُس کی
میرے لہجے سے غرور اُس کاچھلکا کرتا ہے
میری نیند پے ہے برسوں سے حکومت اُسکی
خواب بن کر وُہ میری آنکھوں میں بسا کرتا ہے
بلال جاوید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال جاوید کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (23-11-11), مرزا عامر (26-09-10)
پرانا 23-11-11, 03:20 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاؤں
وہ اپنی ذات میں رہنے کا فیصلہ تو دے


بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ذات بن کر میری ذات میں رہا کرتا ہے ۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (23-11-11)
جواب

Tags
color, com, jpg, size, فیصلہ, ہونٹوں, ہوتی, کرتا, لہجے, لفظوں, چہرہ, چہرے, نیند, نظر, آنکھوں, آتا, اُس, ادا, برسوں, بسا, تبسم, حکومت, ذات, شخص, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger