واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


مرے دشمنوں سے کہو کوئی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 08:37 AM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مرے دشمنوں سے کہو کوئی

مرے دشمنوں سے کہو کوئی

مرے دشمنوں سے کہو کوئی
کسی گہری چال کے اہتمام کا سلسلہ ہی فضول ہے
کہ شکست یوں بھی قبول ہے

کبھی حوصلے جو مثال تھے
وہ نہیں رہے
مرے حرف حرف کے جسم پر
جو معانی کے پر و بال تھے وہ نہیں رہے
مری شاعری کے جہان کو
کبھی تتلیوں، کبھی جگنوؤں سے سجائے پھرتے خیال تھے
وہ نہیں رہے

مرے دشمنوں سے کہو کوئی

وہ جو شام شہر وصال میں
کوئی روشنی سی لیے ہوئے
کسی لب پہ جتبے سوال تھے
وہ نہیں رہے
جو وفا کے باب میں وحشتوں کے کمال تھے وہ نہیں رہے

وہ کبھی جو عہد نشاط میں
مجھے خود پہ اتنا غرور تھا کہیں کھو گیا
وہ جو فاتحانہ خمار میں
مرے سارے خواب نہال تھے
وہ نہیں رہے

کبھی دشت لشکر شام میں
مرے سرخرو مہ و سال تھے
وہ نہیں رہے

کہ بس اب تو دل کی زبان پر
فقط ایک قصہ حال ہے...................جو
نڈھال ہے
جو گئے دنوں کا ملال ہے
مرے دشمنوں سے کہو کوئی

انتخاب::
23-07-2002
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (24-11-11), ڈاکٹرنور (08-12-10), نبیل خان (24-11-11), محمدخلیل (08-12-10), محمدعدنان (08-12-10), wajee (08-12-10), احمد نذیر (25-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:04 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کبھی جو عہد نشاط میں
مجھے خود پہ اتنا غرور تھا کہیں کھو گیا
وہ جو فاتحانہ خمار میں
مرے سارے خواب نہال تھے
وہ نہیں رہے

کبھی دشت لشکر شام میں
مرے سرخرو مہ و سال تھے
وہ نہیں رہے

کہ بس اب تو دل کی زبان پر
فقط ایک قصہ حال ہے...................
جو نڈھال ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیا خوبصورت نظم یا غزل یا کُچھ اور ہے۔ بہت شکریہ یار۔ پوری کوشش کر لو مجھے Nostalgiaمیں دھکیلنے کی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-11-11), wajee (08-12-10), احمد نذیر (25-11-11), بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا انتخاب ہے آپکا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 09:45 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ااپنا بھی کل یہی حال تھا......................بلکہ ہر مہینے 3 4 دن کا "چلہ" لگتا ہے!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (25-11-11)
پرانا 08-12-10, 11:17 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کبھی جو عہد نشاط میں
مجھے خود پہ اتنا غرور تھا کہیں کھو گیا
وہ جو فاتحانہ خمار میں
مرے سارے خواب نہال تھے
وہ نہیں رہے

شیئرنگ کا شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (24-11-11), بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 11:26 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار شیرنگ ہے۔۔۔
ہر مصرعہ ۔۔
پتہ نہیں کہاں لے گیا۔۔۔۔
کہیں دور۔۔
خیالوں کی وادی میں۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 11:27 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب ....................
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 01:08 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ واہ واہ واہ وا ہ واہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (08-12-10)
پرانا 24-11-11, 03:20 AM   #9
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت نظم ہے

میں اپنے درد کو کیوں بانٹتی پھیروں
میں‌اپنی چیزیں فقط اپنے پاس رکھتی ہوں
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبداللہ آدم (25-11-11)
پرانا 24-11-11, 11:21 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت عمدہ جی
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 12:37 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دسمبر پھر آرہا ہے !!!

دسمبر لوٹ آیا ہے.............................................. .....
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 05:01 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھو, کوئی, کمال, پہ, یوں, وفا, قبول, قصہ, لب, اتنا, بس, حال, حرف, خواب, خود, دل, دشت, زبان, سوال, سال, شہر, شام, شاعری, عہد, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger