واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


میں اب تجھ سے مُکرنا چاہتی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 01:38 AM   #1
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں اب تجھ سے مُکرنا چاہتی ہوں

میں اب تجھ سے مُکرنا چاہتی ہوں

بس
اپنے
ساتھ رہنا چاہتی ہوں
میں اب تجھ سے مُکرنا چاہتی
ہوں

میں اپنی عُمر کے سارے اثاثے
نئے ڈھب سے برتنا چاہتی
ہوں

یہ دل پھر تیری خواہش کر رہا
ہے
مگر میں دُکھ سے بچنا چاہتی
ہوں

کوئی حرفِ وفا ناں حرفِ سادہ
میں خاموشی کو سُننا چاہتی
ہوں

میں بچپن کے کِسی لمحے
میں رُک کر
کوئی جُگنو پکڑنا چاہتی ہوں
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
compaq (09-01-12), مون (27-12-11), تبتیلا انجم (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 01:44 AM   #2
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی حرفِ وفا ناں حرفِ سادہ
میں خاموشی کو سُننا چاہتی
ہوں


بہت خوب ، بہت ہی عمدہ ، سارا جھگڑا ہی ختم کر دیا ۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 01:49 AM   #3
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انتخاب پسند کرنے کا بہت شکریہ !
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار عارف اقبال خبریں 7 19-04-11 11:39 PM
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
عدالتی نظرثانی کے واضح خدشات ،ریمنڈ پچھلی تاریخوں میں سفارتی استثنیٰ حاصل نہیں کرسکا گلاب خان خبریں 1 14-02-11 10:27 AM
میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 24 25-09-08 05:50 PM
سانحہ کارساز: تحقیقاتی ٹیموں کے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپے‘ کئی زیر حراست عبدالقدوس خبریں 0 27-10-07 09:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger