واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی

نوشی گیلانی نوشی گیلانی

کیا ملا محبت سے؟

اس موضوع کے 21 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 1204 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 03:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,462
کمائي: 13,352
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,269
842 مراسلہ میں 1,692 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا ملا محبت سے؟

کیا ملا محبت سے؟

کیا ملا محبت سے؟

خواب کی مسافت سے
وصل کی تمازت سے
روز و شب ریاضت سے
کیا ملا محبت سے
ایک ہجر کا صحرا
ایک شام یادوں کی
اِک تھکا ہوا آنسو

نوشی گیلانی

کتاب: محبتیں جب شمار کرنا
__________________
تیرا پاکستان ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرا پاکستان ہے
اس پہ دل بھی قربان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس پہ جان بھی قربان ہے
پاکستانی کی آواز----------------- پاکستان کے فورمز
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے پاکستانی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
Atia jamali (13-11-08), یحیٰی (17-08-08), زین خان (13-11-08)
پرانا 03-11-07, 12:34 PM   #2
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,393
کمائي: 60,015,043
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,774
3,737 مراسلہ میں 8,135 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 11:38 AM   #3
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,563
کمائي: 57,455
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
996 مراسلہ میں 2,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-12-07, 01:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,247
کمائي: 23,271,226
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,460 مراسلہ میں 5,547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

بہت خوب جناب اچھی نظم ہیں بہت اچھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-08, 03:00 PM   #5
Senior Member
 
یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Rawalpindi
عمر: 26
مراسلات: 347
کمائي: 5,340
ميرا موڈ:
شکریہ: 240
170 مراسلہ میں 263 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

کیا ملا محبت سے؟
درد غم اور سب سے بڑھ کر تنھاہی
اور کیا چاھیے
یاسرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-08, 04:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

محبت سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دھوکا ۔ ۔ ۔ بےوفائی ۔ ۔ ۔ تنہائی ۔ ۔ ۔ درد ۔ ۔ ۔ غم ۔ ۔ ۔ اور پھر دھوکا
مجھے تو یہی ملا
__________________
جو ہوتا ہے ......... بہتر ہوتا ہے ......... وہ بات الگ ہے انسان دیر سے سمجھ پاتا ہے۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-01-09)
پرانا 17-08-08, 04:27 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

کیا معلوم محبت جھوٹی، میں جھوٹا یا وہ جھوٹی
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-01-09), یاسرعلی (15-01-09)
پرانا 13-11-08, 12:36 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 38
کمائي: 499
شکریہ: 18
20 مراسلہ میں 38 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

ایک عدد بیغم مل گئی محبت کرتے کرتے۔
شکیل احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شکیل احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (06-01-09)
پرانا 13-11-08, 12:52 AM   #9
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
محبت سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
دھوکا ۔ ۔ ۔ بےوفائی ۔ ۔ ۔ تنہائی ۔ ۔ ۔ درد ۔ ۔ ۔ غم ۔ ۔ ۔ اور پھر دھوکا
مجھے تو یہی ملا
جو محبت كچھ پانے كى خواہش كے ساتھ كى جائے اسے تجارت كہتے ہیں اور تجارت ميں تو نفع نقصان ہوتا ہى رہتا ہے, محبت كے تجربے سے گزرناں خود ايك بہت بڑى دولت ہے اس كى قدر كرنى چاہئے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Atia jamali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-01-09), زین خان (13-11-08)
پرانا 14-11-08, 06:18 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کیا ملا محبت سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
جو محبت كچھ پانے كى خواہش كے ساتھ كى جائے اسے تجارت كہتے ہیں اور تجارت ميں تو نفع نقصان ہوتا ہى رہتا ہے, محبت كے تجربے سے گزرناں خود ايك بہت بڑى دولت ہے اس كى قدر كرنى چاہئے
نہیں جی نہیں میں نے تو محبت کی ہے تجارت نہیں کی،
اچھا کیا آپ نے میری آنکھیں کھول دیں،
سہی کہا آپ نے بہت خوب

پر یہ سب لکھنے اور سننے میں ہی اچھا لگتا ہو گا،
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے یحیٰی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-01-09), زین خان (15-11-08)
پرانا 14-11-08, 03:13 PM   #11
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 602
کمائي: 5,996
ميرا موڈ:
شکریہ: 190
334 مراسلہ میں 691 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

كچھ بد قسمت ايسے بھى ھوتے ھيں جنھیں يہ اعزاز حاصل نہيں ہوتا, كيونكہ وہ احتياط بہت كرتے ہیں, ڈرتے ہيں كہيں ايسا نہ ہو جائے كہيں ويسا نہ ہوجائے , وہ محبت كى دولت سے محروم رہ جاتے ہیں, لہذا جسے مل جائے اسے شكر ادا كرتا چاہے
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Atia jamali کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (17-11-08), یحیٰی (14-11-08)
پرانا 14-11-08, 08:01 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
كچھ بد قسمت ايسے بھى ھوتے ھيں جنھیں يہ اعزاز حاصل نہيں ہوتا, كيونكہ وہ احتياط بہت كرتے ہیں, ڈرتے ہيں كہيں ايسا نہ ہو جائے كہيں ويسا نہ ہوجائے , وہ محبت كى دولت سے محروم رہ جاتے ہیں, لہذا جسے مل جائے اسے شكر ادا كرتا چاہے

سوری سسٹر
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 01:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

بہت خوب

کیا ملا محبت سے
درد جدائ
بھیڑ میں بھی تنہائ
پیار کے بدلے بے وفائ
زمانے میں رسوائ
لوگ کہتے ھیں سودائ
کیا ملا محبت سے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (06-01-09), یاسرعلی (15-01-09), یحیٰی (16-11-08), زین خان (15-11-08)
کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
16-11-08 یحیٰی بہت خوب 20
پرانا 15-11-08, 01:59 PM   #14
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

بہت خوب ۔ یہ بھی آپ کا کلام ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-11-08, 09:14 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,012
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا ملا محبت سے؟

ھاں نوشی گیلانی کے جواب میں لکھا ۔ کیا ملا محبت میں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, پاکستانی, نظر, محبت, معلوم, بھائی, تصویر, جواب, حال, سفر, سوری, شام, غم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
محبت میں اُف کیا سے کیا ہو گئے ہم پاکستانی شعر و شاعری 5 20-11-09 02:35 AM
محبت کیا ھے؟ محبت عمومی بحث 28 18-04-08 08:27 AM
:::جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کردی - احمد ندیم قاسمی ::: ابو کاشان شعر و شاعری 4 24-01-08 11:08 AM
::: جب تیرا حکم ملا ، ترک محبت کردی - احمد ندیم قاسمی ::: ابو کاشان شعر و شاعری 1 24-01-08 09:54 AM
محبت کیا ہے؟ عدنان نئے تخلیق کار 18 09-11-07 01:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger