واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


کیسی تسکینِ آرزو کرنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-01-11, 03:37 PM   #1
Senior Member
 
حسن مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیسی تسکینِ آرزو کرنا

کیسی تسکینِ آرزو کرنا

کیسی تسکینِ آرزو کرنا
کِس لیے تیری جُستجو کرنا

پہلے آنکھوں کو نَم کیے رکھنا
اور پھر دِل کو باوضو کرنا

موت لِکھنا مِرے مقدّر میں
عرصئہ شام کو لہو کرنا

ایک دیوارِ غم اُٹھا لینا
اور پھر اُس سے گفتگو کرنا

تِتلیوں کے پَروں کو چُھولینا
اِس طرح جشنِ رنگ و بُو کرنا

سجدئہ رقصِ دل تِرے دَر پر
عِشق کو ایسے سُرخرو کرنا

وقت کے اختیار میں کب ہے
جذبئہ غم تری نمو کرنا
__________________

کام / نیٹ / او آر جی
حسن مغل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (28-10-11), ھارون اعظم (21-01-11), راجہ اکرام (28-10-11)
پرانا 21-01-11, 03:48 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,611
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئیرنگ ہے۔ شکریہ
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 05:16 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 07:50 PM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمدہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کیے, کیسی, گفتگو, لہو, مِرے, مقدّر, آنکھوں, آرزو, اُٹھا, اُس, ایسے, اچھی, اختیار, بُو, تری, جشنِ, دَر, دل, رقصِ, رنگ, شکریہ, شام, طرح, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
سراج الدین خان آرزو طارق راحیل شعر و شاعری 0 28-12-08 05:29 PM
آرزو اک جرم ہے میاں شاہد احسان دانش 2 08-05-08 09:02 AM
آرزو Zullu230 شعر و شاعری 4 16-04-08 03:09 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger