واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > نوشی گیلانی



نوشی گیلانی نوشی گیلانی


ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-07, 03:31 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا
دیکھ لینا،سزا نہ ہو جانا

موڑ تو بے شُمار آئیں گے
تھک نہ جانا،جُدا نہ ہو جانا

عشق کی انتہا نہیں ہوتی
عشق کی انتہا نہ ہو جانا

آخر شب اُداس چاند کے ساتھ
ایک بُجھتا دِیا نہ ہو جانا

بے ارادہ سفر پہ نکلے ہو
راستوں کی ہَوا نہ ہو جانا

زندگی درد سے عبارت ہے
زندگی سے خفا نہ ہو جانا

اِ ک تمہی کو خدا سے مانگا ہے
تم کہیں بے وفا نہ ہو جانا
نوشی گیلانی

کتاب :‌محبتیں جب شمار کرنا
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (24-11-11), نبیل خان (24-11-11), عبداللہ آدم (14-07-10)
پرانا 03-11-07, 12:31 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

بہت اچھے پاکستانی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے سرکار
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-11-11)
پرانا 05-01-09, 04:00 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہجر کی بد دعا نہ ہو جانا

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 03:36 AM   #4
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چھوٹی بحر میں لیکن کتنی مکمل غزل۔۔۔۔۔۔!

عشق کی انتہا نہیں ہوتی
عشق کی انتہا نہ ہو جانا

اور یہ


اِ ک تمہی کو خدا سے مانگا ہے
تم کہیں بے وفا نہ ہو جانا

آہا۔۔۔۔۔۔۔ لطف آگیا۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 11:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِ ک تمہی کو خدا سے مانگا ہے
تم کہیں بے وفا نہ ہو جانا


بہت خوب
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, کتنی, پاکستانی, وفا, لیکن, لطف, چھوٹی, مکمل, مانگا, اِ, انتہا, بھائی, بے, بحر, خوب, خدا, دعا, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger