واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


لکھاری درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-11, 08:32 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے کسی نے مشورہ دیا ہے کہ عبداللہ اور میری ذات ذرہ بے نشاں ایک دفعہ پڑھ لو
اب اگر میرا لکھاری میرے بتائے ہوئے پلاٹ پر ایسی ہی کہانی لکھ دے تو مجھے پڑھنے کا فائدہ تو نہیں ہوگا نا
ویسے میں نے یہ دونوں نہیں پڑھے ہوئے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 08:42 AM   #17
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میں نے بھی لکھا تھا کچھ میری بات کو ایویں ہی نہ لیا کرو یار
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 09:19 AM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کام کی نوعیت بتائیں تو شاید کچھ جواب دے سکوں!!!
ویسے کہانی انگلش میں‌لکھنی ہے اُردو میں؟
کہانی کسی حقیقی کردار کی ہے یا فرضی؟
کہانی پر کوئی ڈرامہ بنایا/اسٹیج کیا جائے یا یا کوئی فلم ـــــــ‌؟؟؟؟؟؟؟

وغیرہ وغیرہ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11), عبداللہ آدم (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 11:01 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے شافی بھائی فل پروفیشنل بندے کا انتظام کر یں گے۔ بہت خوب۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 11:14 AM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی کوشش کر سکتا ہوں ۔
بشر طیکہ کیوٹ بھائی سنجیدہ ہوں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 11:39 AM   #21
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,720
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ واقعی سیریس ہین؟
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:18 PM   #22
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک تو بندہ ناچیز بھی ہے لیکن آج کل گونوگوں مصروفیات میں الجھا ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہینہ سوا مہینہ تک سبر فرما لیں تو عین نوازش ہوگی ورنہ تو بارش ہو گی

تھوڑا وضاحت فرمائیں کہ کیا کیوں کیسے؟؟؟ ایک پرفیکٹ قسم کا دوست ہے جو یہ کام کر لے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 05:54 PM   #23
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افسوسناک امر یہ ہے کہ اس معاملہ میں میں نہایت سنجیدہ ہوں البتہ بجٹ کہاں تک خرچ ہوسکتا ہے یہ کسی سے آئیڈیا لینا پڑےگا۔
حقیقی ہے یا افسانوی یہ تو منتخب شدہ لکھاری کو ہی بتاوں گا کیونکہ اگر یہاں پر سب کچھ بتا دیا تو آئیڈیا اور کہانی لیک ہوجائے گی۔
پروفیشنل لکھاریوں سے درخواست ہے کہ مجھے بتائیں کہ کہانی کے لئے کیا کیا ضروری ہے؟
اس پر ڈرامہ سیریل بننا ہے یا فلم؟؟ یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), فریدون (06-05-11), wajee (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:13 PM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خواہش مند اُمیدوار چھوٹے چھوٹے اسکپرٹ بھی دے تاکہ آپکی کارگردی بھی دیکھی جا سکے شکریہ
منجانب اے کیو کیوٹ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:22 PM   #25
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ویسے میں نے یہ دونوں نہیں پڑھے ہوئے
بہت اچھا کیا ہے۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:24 PM   #26
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
یار میں نے بھی لکھا تھا کچھ میری بات کو ایویں ہی نہ لیا کرو یار
میری پہلی ترجیح پاک نیٹ سے لکھاریوں کا انتخاب ہے اسلئے آپ کو ایزی لیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), فریدون (06-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:25 PM   #27
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
کیا اپ واقعی سیریس ہین؟
با لکل
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 04-05-11, 08:27 PM   #28
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
کتنے وقت میں لکھنا ہوگا؟ شائع ہونے کی صورت میں میرا نام لکھا جائے گا یا
عبد القدوس؟
میں بھی لکھنے کی کوشش کرسکتا ہوں۔ان شاء اللہ
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), skjatala (04-05-11), عبدالقدوس (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 06:15 AM   #29
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
کتنے وقت میں لکھنا ہوگا؟ شائع ہونے کی صورت میں میرا نام لکھا جائے گا یا
عبد القدوس؟
میں بھی لکھنے کی کوشش کرسکتا ہوں۔ان شاء اللہ
اچھا سوال ہے لیکن یہ میں ابھی نہیں بتا سکتا اسکی وجہ کہانی کی نوعیت ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-05-11)
پرانا 05-05-11, 09:31 AM   #30
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی صاحب سیکریسی کا اتنا رولا پینٹاگون نے اسامہ والی سٹوری لکھواتے وقت نہیں کیا ہوگا۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-05-11), ھارون اعظم (30-05-11), وجدان عالم (30-05-11), نورالدین (06-05-11), موجو (05-05-11), عبداللہ آدم (05-05-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, گا۔, پروفیشنل, پسند, ڈرافٹ, قید, قلم, قسم, لکھاری, نہیں۔, مکمل, مظاہرہ, معاوضہ, افراد, اپنے, اسلام, تجربہ, جنس, جائے, دلچسپی, درکار, سمجھانا, طاقت, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger