واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

کالم پڑہیئے اور $$ کمائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-10, 08:02 PM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی بہت نیک دل انسان ہیں امید ہے وہ آکو بلا جھجک ہاں‌ کر دیں‌گے۔
السلام علیکم احمد بلال بھائی

کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے خود اختیار میں ہوتے ہیں، کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو کہہ کے کروانے پڑتے ہیں۔ کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جس میں وقت اور حالات کا تعین مدنظر رکھا جاتا ھے۔

آپ کا ایوارڈ دینے کا شکریہ مگر میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نیک دل ہوں ہاں یہ ضرور ھے کہ زمانہ کے ساتھ چلنا پڑتا ھے۔ اگر آپ نے میرا پے پال اکاؤنٹ استعمال کرنا ھے تو کر سکتے ہیں مگر اگر آپ یہ کہیں کہ میں‌ آپ کو پے پال کا پاسکوڈ بھی دے دوں تو پھر

جب کبھی پے پال یا اس کے علاوہ کوئی کام ہو گا تو بھائی آپ اس پر پوچھ سکتے ہیں، کرنے کے قابل ہوا تو میں ضرور کروں گا اس میں فکر کی کوئی بات نہیں، خوش آمدید

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), ننھا بچہ (22-10-11), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:08 PM   #32
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اُس کو CVV یعنی CARD VERIFICATION VALUE 2 کہتے ہیں
لولز بہت خوب بھئی مگر ہر ملک میں‌ اسے
( CVV (CARD VERIFICATION VALUE کارڈ کلیریفیکیشن ویلیو نہیں کہتے۔

میں ابھی گھر جا رہا ہوں مزید اگر بات جاری رکھنی ھے تو بعد میں دیکھیں گے۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:15 PM   #33
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
لولز بہت خوب بھئی مگر ہر ملک میں‌ اسے
( CVV (CARD VERIFICATION VALUE کارڈ کلیریفیکیشن ویلیو نہیں کہتے۔

میں ابھی گھر جا رہا ہوں مزید اگر بات جاری رکھنی ھے تو بعد میں دیکھیں گے۔
اچھا میں تو اسے پاکستان میں بھی CVV2 ہی کہتا ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), کنعان (01-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 09:25 PM   #34
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سعودیہ سے پے پال کھلوانا فضول ہے - کیونکہ اس پے پال اکاوئنٹ میں آپ کو پیسے وصول کرنے کی اجازت نہیں ہوتی -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
asakpke (20-10-11), shafresha (02-07-10), کنعان (01-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), عبدالقدوس (02-07-10)
پرانا 01-07-10, 10:32 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم احمد بلال بھائی

کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو انسان کے خود اختیار میں ہوتے ہیں، کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جو کسی کو کہہ کے کروانے پڑتے ہیں۔ کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جس میں وقت اور حالات کا تعین مدنظر رکھا جاتا ھے۔

آپ کا ایوارڈ دینے کا شکریہ مگر میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نیک دل ہوں ہاں یہ ضرور ھے کہ زمانہ کے ساتھ چلنا پڑتا ھے۔ اگر آپ نے میرا پے پال اکاؤنٹ استعمال کرنا ھے تو کر سکتے ہیں مگر اگر آپ یہ کہیں کہ میں‌ آپ کو پے پال کا پاسکوڈ بھی دے دوں تو پھر

جب کبھی پے پال یا اس کے علاوہ کوئی کام ہو گا تو بھائی آپ اس پر پوچھ سکتے ہیں، کرنے کے قابل ہوا تو میں ضرور کروں گا اس میں فکر کی کوئی بات نہیں، خوش آمدید

والسلام
وعلیکم سلام کنعان بھائی
آپ واقعی نیک دل انسان ہیں۔(جب سے پاک نیٹ پہ علیک سلیک ہوئی تب سے تو مجھے یہی لگا ہے۔)
اکاونٹ کا پاسورڈ تو بیوقوف ہی مانگے گا۔ اور دینے والا تو ۔۔۔۔۔۔
چلیں چھوڑیں جو اپنا اصل نام نہیں بتاتا وہ پاسورڈ کیا بتائے گا۔
اورہاں مجھے پے پا ل استعمال نہیں کرنا۔آفر کا شکریہ
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), کنعان (01-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10)
پرانا 01-07-10, 10:54 PM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
اکاونٹ کا پاسورڈ تو بیوقوف ہی مانگے گا۔ اور دینے والا تو ۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم احمد بھائی

آپ بھی بہت اچھے بھائی ہیں مگر میں آپ کی اس بات پر میں اتفاق نہیں کرتا۔ اس فارم میں اور دوسری جگہوں پر بھی میں نے جس سے بھی اس کا پاسورڈ مانگا مجھے کسی نے کیوں تک نہیں پوچھا اور اپنا پاسورڈ آرام سے پی۔ ایم کر دیا۔ اگر طریقہ سے کوئی چیز مانگی جائے تو کوئی انکار نہیں ہوتا۔

فارم ایک ایسا پلیٹ فارم/بیس ھے کہ جہاں پر صرف گپ شپ ہی نہیں بلکہ ایک دوسرے کی سے مدد لی بھی جا سکتی ھے اور مدد کی بھی جا سکتی ھے، برے وقت بتا کر نہیں آتا کبھی کبھی مجھ جیسے کھوٹے سکے بھی کام آ جاتے ہیں۔

والسلام

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
asakpke (20-10-11), shafresha (02-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10), احمد بلال (01-07-10), عبدالقدوس (02-07-10)
پرانا 01-07-10, 11:40 PM   #37
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی و آپ نے پے پال اکاؤنٹ کو کارآمد کیسے بنایا۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), احمد بلال (01-07-10)
پرانا 01-07-10, 11:44 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم سلام کنعان بھائی
آپ بالکل ٹھیک کہ رہے ہیں فارم پہ مدد کی بھی جاتی ہے اور لی بھی جاتی ہے۔ پاک نیٹ پہ آپ کا کوآپریٹو رویہ دیکھ کے ہی تو میں نے کہا ہے کہ آپ نیک دل انسان ہیں۔اللہ آپکو جزا دے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), کنعان (02-07-10), یاسر عمران مرزا (02-07-10), محمدمبشرعلی (06-07-10)
پرانا 02-07-10, 12:11 AM   #39
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی و آپ نے پے پال اکاؤنٹ کو کارآمد کیسے بنایا۔ ۔ ۔
یار وہ یوکے میں‌رہتے ہیں‌ ان کے لیے بہت آسان ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), کنعان (02-07-10)
پرانا 02-07-10, 01:40 AM   #40
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی و آپ نے پے پال اکاؤنٹ کو کارآمد کیسے بنایا۔ ۔ ۔
السلام علیکم مبشر بھائی

مزمل بھائی جواب دینے کا شکریہ

مبشر بھائی میرا پے پال اکاؤنٹ 2004 سے ھے اور یہ کام تو ممکن ہی تھا جیسا مزمل بھائی نے بھی فرمایا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (02-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:41 AM   #41
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن کیا آپ پاکستان سے بھی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بلاواسطہ
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:55 AM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا نہیں خیال کہ پاکستان میں کنٹرول کر سکیں پے پال کو۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (06-07-10)
پرانا 06-07-10, 12:58 AM   #43
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ بھائیوں کے کتنے کتنےڈالر ہو گئے ؟؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-10, 12:58 AM   #44
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
لیکن کیا آپ پاکستان سے بھی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بلاواسطہ

السلام علیکم

بھائی یہ لنک ہے آپ خود ہی پریٹیکل کر کے دیکھ سکتے ہیں تاکہ اندازہ ہو جائے۔
ویب میں پاکستان کا نام نہیں ھے پھر بھی آپ خود ہی کراس ورڈنگ سے چیک کر سکتے ہیں۔

پے پال اکاؤنٹ

والسلام

Last edited by کنعان; 06-07-10 at 07:11 PM. وجہ: Re-edited link
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-10, 01:18 AM   #45
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ لنک آپ ہی استعمال کر سکتے ہیں،
ہمیں تو بہت مہلک خرابی دیکھا رہا ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, ہیں،, ہاتھ, کوئی, کئے, کالم, گے،, پسند, یا, وقت, ونڈو, منتخب, مت, مطابق, www, اپنی, اپنے, اسلام, جائیں, جسے, دیں, دیر, سائیٹ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger