| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
پاکستان کے علاوہ کوئی ایسا ملک نہیں جہاں کا کوئی بندہ انٹرنیٹ کو صرف ٹائم پاس کا درجہ دیتا ہو |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (02-01-11), محمدمبشرعلی (02-01-11), حیدر (02-01-11), شاہ جی 90 (20-01-11), عبداللہ آدم (12-01-11), عروج (13-01-11), غلام خان (03-02-11) |
|
|
#32 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ویسے پاکستانی کمیونٹی کے بارے میں آپ نے بھی خود ہی فیصلہ کرلیا ہے ![]() اور میں ایسے لوگوں کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں جو روزانہ 300 سے 500 ڈالرز پاکستان میں رہ کر بنارہے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
پیسے ملنے کی ضمانت کیا ہے ؟ |
|
|
|
|
|
|
#34 |
|
Member
اجنبی
|
بھائی جان یہی ایک سوال ہے جو ہر بزنس کو چبھے گا جیسے میں نے اوپر کہا فراڈ کوئی ویب سائٹ نہیں ہوتی دراصل ہم وہ کام کرتے ہیں جو ہمارے لیے نہیں اور اس وجہ سے ہمیں اپنے وقت ضاہع کرنا پڑتا ہے
اور ایسا مکمن نہیں کہ آپ کسی کے لیے کام کرو اور وہ آپ کو پیسے نہ دے آپ کا کام کرنا ہی آپ کے پیسوں کی ضمانت ہے آپ ایک کمپنی جوائن کرتے ہیں جو کہ سروے کرتی ہے اب سے نے سوال لکھے ہیں ایک ایسے سٹور کے بارے میں جو امریکہ میں ہے اور آپ کے من میں جو آیا آپ نے اس کا جواب لکھ دیا سٹور کمپنی کو کمپلینٹ کرے گا کہ یہ کیا ہے اور کمپنی آپ کا اکاؤنٹ بلاک کر دے گی تو فراڈ کمپنی نے نہیں کیا بلکہ آپ نے کمپنی کے ساتھ فراڈ کرنے کی کوشش کی ہے اور آپ نے کہا کہ میں نے پاک نیٹ کے بارے میں خود ہی فیصلہ سنا ڈالا دوست اصول یہ ہے کہ کچھ دو کچھ لو میں آپ کے فورم پر اتنا کچھ لکھوں اور اس کے انٹرسٹ میں اضافہ کرتا رہوں اور بدلے میں اپنی ویب سائٹ کا لنک لگاؤں اور اسے حذف کر دیا جائے تو میں دوبارہ یہاں کیا لینے آوں گا یہی وجہ ہے کہ آپ کے فورم پہ سوائے ٹائم پاس کرنے والوں کے کوئی اتنا contribute ہی نہیں کرتا ورنہ مجھے سے سوال کیا جاتا کہ You should also make a mention of minimum payout,mode of payment and the frequency of payment |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (02-01-11), پاکستانی (02-01-11), محمدمبشرعلی (02-01-11), حیدر (02-01-11), خرم شہزاد خرم (18-01-11), شمشاد احمد (10-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11), عروج (13-01-11), غلام خان (03-02-11) |
|
|
#35 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اب دیکھئے vworker پر ایک جاب آتی ہے کہ میری ویب سائٹ پر 500 اکاونٹ بناو ہر اکاونٹ میں اوتار ہو ہر اکاونٹ سے کم از کم ایک پیغام جاری کیا جائے۔وغیرہ وغیرہ تو اسکے بعد آپ کو بالفرض 100 ڈالرز دیں گے۔ اطلاعً عرض کرتا چلوں کہ اگر 500 اکاونٹس کا 100 ڈالر آپ کو بہت زیادہ لگے تو یقین جانئیے یہ بہت کم ہیں۔ اب اگر آپ 200 اکاونٹس بناتے ہو جو کہ 100 فیصدی معیار پر پورا اترتا ہے اور سائٹ والے اپنی جاب کو وڈرا کروا لیتے ہیں۔ تو آپ کے پاس کیا ہوگا کرنے کو ؟ ![]() vworker والے زیادہ سے زیادہ 10 فیصدی جرمانہ کردیں گے اور جس نے جاب پوسٹ کی ہے وہ vworker والوں سے کہے گا "چل نکل بے"
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | کنعان (02-01-11), پاکستانی (02-01-11), محمدمبشرعلی (02-01-11), ابن آدم (10-01-11), حیدر (02-01-11), خرم شہزاد خرم (18-01-11), شمشاد احمد (10-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11), غلام خان (03-02-11) |
|
|
#36 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اپ کی آفر جینوئن ہے تو مجھے سے رابطہ کریں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا تو گل بھائی آپ نے اپنی فری لانسر سائٹ تیار کی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#38 |
|
Member
اجنبی
|
قدوس بھائی میں جزباتی نہیں لیکن جزباتی انداز اپناتا ہوں ایٹریکشن میں اضافے کے لیے وی ورکر پر جب آپ کو ہائر کر لیا جائے اور آپ نے دی گئی تاریح سے قبل کام مکمل کر لیا ہو تو یہ ممکن نہیں رہتا کہ آپ کو پیسے نہ ملیں کیونکہ وہ آپ سے ہی کماتے ہیں اور اگر آپ ان کے لیے کام کرنا چھوڑ دو گے تو وہ خود کہاں سے کمائیں گے اور دوسری بات جو آپ نے مثال دی اگر آپ کو 1000 اکاؤنٹ بنانے کا کہا جاتا ہے تو اب آپ کی مرضی ہے کہ آپ یہ 1000 اکاؤنٹ اس کو کتنے پیسوں میں بنا کر دو گے
اگر میں فراڈ کروں گا تو چلو ایک دفعہ تو چل جائے گا لیکن جب کام کرنے والے ہی نہیں رہیں گے تو میں کہاں سے کماؤں گا صرف ایک مسلئہ ہے کہ کام کے پیسے کام دینے والے کی مرضی کے ہوں گے لیکن 0.10$ سے کم نہیں اور کام بھی ایسا کہ جس کو کرنے میں زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ صرف ہوں جی ہاں مبشر بھائی آپ صیح سمجھے |
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار گل بھائی ایک بات تو بتاؤ۔ ابھی جمعہ جمعہ چار دن ہوئے ہیں آپکی ویب سائٹ لانچ ہوئے۔ ایک تو اس میں غلطیاں اتنی ہیں کہ کوئی بھی باسانی پکڑ سکتا ہے اوپر سے آپ ڈھنڈورا پیٹ رہے ہو کہ آپ 1200 سے 1400 ڈالر وہ بھی یونائیٹڈ سٹیٹس آف امریکہ کے۔ تو آپ کو کیا ضرورت آن پڑی کہ اپنی فری لانسنگ کی ویب سائیٹ بنا کر چند پینیز بناؤ؟
اچھا اب آپ میرے چند سوالات کا جواب دو۔ پیمنٹ کی کیا گارنٹی ہے؟ ایسکرو استعمال کرتے ہیں؟ فی گھنٹہ کے حساب سے پے منٹ کرتے ہیں؟ کیا آپکی کمپنی رجسٹرڈ ہے؟ کیا آپکے پاس منی لانڈرنگ بزنس کا لائسنس ہے؟ آپ کا آفس کہاں ہے؟ (بیٹھک یا کمرے کے علاوہ( آپکی ویب سائیٹ کسی طرح بھی محفوظ نہیں۔ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اگر میں اپنا کریڈٹ کارڈ آپکی ویب سائیٹ پر استعمال کروں تو وہ راستے میں اچک نہیں لیا جائے گا؟ رہی بات وی ورکر کی تو اس سے ہم لوگ پیسے کما بھی سکتے ہیں اور فراڈ بھی ہو جاتا ہے۔ مجھے دونوں کا تجربہ ہے وی ورکر پر۔ میرے بارے میں عبدالقدوس اچھی طرح جانتا ہے۔ پاک۔نیٹ کے بھائیوں اور بہنوں، اگر تم واقعی (انڑنیٹ سے( کچھ کمانا چاہتے ہو تو ایک بار خود کا موازنہ ضرور کرلو کہ تم کیا کرسکتے ہو اور کیا نہیں۔ پھر آگے بڑھو۔ وگرنہ نقصان میں رہو گے۔ ممبران خود ہی اندازہ لگا لو پھر اپنا وقت ضائع کرنا۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی Last edited by فیصل ناصر; 12-01-11 at 07:58 PM. وجہ: adjust picture size |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (10-01-11), پاکستانی (13-01-11), محمد عویدص (04-02-11), خرم شہزاد خرم (18-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11), عبدالقدوس (09-01-11), غلام خان (03-02-11) |
|
|
#40 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یہ گل کی نہیں سکرپٹ بنانے والے کی غلطی ہے باقی آپ سمجھدار ہو
Last edited by فیصل ناصر; 12-01-11 at 07:59 PM. وجہ: adjust picture size |
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سکرپٹ بنانے والوں کی غلطی نہیں ہے۔ آپ خود ویب ماسٹر ہو آپ ہی بتاؤ کہ جن اغلاط کی میں نے نشاندہی کی ہے کیا وہ سکرپٹ کا حصہ ہیں یا بعد میں کی گئی پوسٹنگ؟ میں نے آج تک کسی بھی لیگل سکرپٹ (پائیریٹڈ نہیں( کوئی ڈکشنری کی غلطی نہیں پائی۔ پائیریٹڈ میں ہونا ایک عام بات ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا | شمشاد احمد (10-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11) |
|
|
#42 |
|
Member
اجنبی
|
دیر سے جواب دینے کے لیے معزرت میرا نہیں خیال تھا کہ مجھ سے کوئی ایسا سوال یہاں کیا جا سکتا ہے جس کے جواب دیتے ہوئے مجے مزہ ائے
سب سے پہلے میں غلطیوں کی طرف آؤں گا ایک غلطی جو BROWS کی نکالی ہے وہ سکرپٹ کی ہے باقی جس نے جاب پوسٹ کی اس کی پروبلم ہے اب آتے ہیں آپ کے سوالات کے جواب کی طرف: پیمنٹ کی کیا گارنٹی ہے؟ ڈومین میرے نام ہے وعدہ کی ہوئی رقم نہ دے سکوں تو آپ فیس سمیت کیس کر سکتے ہیں جیسا کہ قانون ہے ایسکرو استعمال کرتے ہیں؟ جی ہاں فی گھنٹہ کے حساب سے پے منٹ کرتے ہیں؟ فی ٹاسک جیسا کہ آپ نے تصویر دی جب آپ یہ مکمل کر چکو جاب لگانے والا اس کودیکھے گا اگر اس نے اپروو کر دی آپ کے کریڈٹ میں اضافہ ہو جائے گا اگر سات دن تک اپروو نہ کی تو خوبخود اپروو ہو جائے گی دوسری صورت میں آپ ٹکٹ جاری کر دو ہماری ٹیم کا بندہ اس کو ریویو کرے گا کیا آپکی کمپنی رجسٹرڈ ہے؟ نہیں کیا آپکے پاس منی لانڈرنگ بزنس کا لائسنس ہے؟ میرا نہیں خیال کہ payoneer کے ہوتے ہوئے اس کی ضرورت محسوس ہو آ پ کا آفس کہاں ہے؟ (بیٹھک یا کمرے کے علاوہ ہم پانچ پارٹنر ہیں فلپائن، جنوبی کوریا، اٹلی، دبئی، میں ایک ایک پارٹنر ہے اور ہمارے کمپیوٹر ہی ہمارے دفتر ہیں آپکی ویب سائیٹ کسی طرح بھی محفوظ نہیں۔ اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اگر میں اپنا کریڈٹ کارڈ آپکی ویب سائیٹ پر استعمال کروں تو وہ راستے میں اچک نہیں لیا جائے گا؟ https://www.plimus.com/jsp/buynow.js...ractId=2895630 دوست SSL کی مجھے تب ضرورت پڑئے گی جب ہمارئے پاکستان کے بینکک سیکڑ پر کسی کو ترس آگیا فل حال پلمز سکیور آرڈر استعمال کر رہا ہوں بہت شکریہ مزید کچھ پوچھنا چاہیں تو مجھے بہت خوشی ہو گی 1500 ڈالر کی نسبت اتنا کم بہتر کیوں ہے کیوں کہ اس میں 1500 کی نسبت زیادہ موقع ہیں اگر ایک بزنس ابتدا کے پہلے دو ماہ میں 1000 ڈالر کا بزنس کر لے تو مستقبل سے اچھی امید رکھی جا سکتی ہے |
|
|
|
| کمائي نے گل کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-01-11 | کنعان | میں بھی انتظار میں تھا مگر اب نہیں کیونکہ آپ کی خود اعتمادی اور صبر کے بعد آگے کچھ نہیں۔ شکریہ | 0 |
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گل بھائی آپ کہتے ہو کہ payoneer کے ہوتے ہوئے آپکو منی لانڈرنگ بزنس کے لائسنس کی ضرورت نہیں۔ برائے مہربانی یہ بین کسی انجان بندے کو سنانا۔ ہر بندہ مبتدی نہیں ہوتا۔ رہی بات کیس کی تو آپ سمیت سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں لاء اینڈ آرڈر کتنا اچھا اور تیز ہے۔ لہٰذا اس معاملے کو کھولے ہی نہ۔
میں اس لائن میں کافی عرصے سے ہوں۔ اس لیئے آپکے دیئے گئے لائحہ عمل کو اختیار کرنے سے سب کو روکتا ہوں۔ ساتھیو اگر تم واقعی کمانا چاہتے ہو تو رجسٹرڈ کمپنیز کے ساتھ کام کرو نہ کہ ان رجسٹرڈ۔ |
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی، یہی خود اعتمادی اور صبر ہی اگلے بندے کو دھوکا دینے کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ اگر آپ لوگ واقعی کمانا چاہتے ہو تو ان ویب سائٹس پر قسمت آزمائی کرو اگر آپکو واقعی کچھ آتا ہے۔
vWorker.com: More capable, accountable and affordable. Guaranteed. Outsource to Freelancers, IT Companies, Programmers, Web Designers from India, Russia, USA, and more Guru.com – Find Freelancers for Hire. Get Your Project Done. مندرجہ بالا تینوں ویب سائٹس رجسٹرڈ کمپنیز ہیں۔ ان کے اپنے آفسز ہیں۔ انکو کوئی ایک، دو یا پانچ بندے نہیں چلا رہے۔ وگرنہ اس جیسی ویب سائٹس تو بھری پڑی ہیں انٹرنیٹ پر۔ افسوس ہوتا ہے مجھے لوگوں کے اس قسم کے ہتھکنڈے دیکھ کر۔ یار کماؤ سب لیکن کسی کو دھوکا دے کر نہیں۔ اگر تم میں سے واقعی کسی کو کمپیوٹر کی شدھ بدھ ہے تو مندرجہ بالا ویب سائٹس پر اپنا اکاؤنٹ بناؤ اور قسمت آزماؤ۔ رزق دینے والی اللہ جل شانہ کی ذات ہے۔ اگر آپ کی قسمت میں واقعی انٹرنیٹ سے کمانا لکھا ہے تو آپکو تھوڑی سی کوشش پر ہی کوئی نہ کوئی کام مل جائے گا۔ باقی اگر کسی بھائی کو اوڈیسک اور وی ورکر پر کوئی مسئلہ درپیش ہے تو بلا جھجک مجھ سے رابطہ کرسکتا ہے۔ میں (وعدہ تو نہیں کرتا( پوری کوشش کروں گا مدد کرنے کی۔ (میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں۔ میں صرف اپنے بھائیوں اور بہنوں کو خوار ہونے سے بچانے کی کوشش کررہا ہوں۔ ہم نے تو بہت وقت ضائع کر لیا تجربات میں لیکن مبتدیوں کو وقت ضائع نہیں کرنا چاہیئے اور سینیئرز سے مشورہ کرلینا چاہیئے۔ تاکہ انکا قیمتی وقت بچ سکے( |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (04-04-11), حیدر (23-01-11), شمشاد احمد (12-01-11), شاہ جی 90 (21-01-11), عبدالقدوس (13-01-11) |
|
|
#45 |
|
Member
اجنبی
|
شکریہ دوست میرا خیال ہے مجھے منی لانڈرنگ کا شاید کچھ پتا نہیں
اگر میں ایزی پیسہ کی دکان کھولنا چاہوں تو کیا مجھے منی لانڈرنگ کا لایسنس لینا ہو گا ؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, url, ہوتا, کہا, کوئی, گھر, ٹاسک, پانچ, پروف, ویب, والوں, لوگوں, مکمل, منٹ, مشکل, what, www, آتا, اتنا, جیسے, حال, ذیادہ, سوال, شروع, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |