واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


لکھاری درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-05-11, 05:58 AM   #31
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں ابھی خود کو ایکسپوز نہیں کرنے والا
اس لئیے معذرت
تشکر۔۔ بڑی کرم نوازی ہے یہ تو
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), ننھا بچہ (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 06:18 AM   #32
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 29
کمائي: 761
شکریہ: 217
20 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
افسوسناک امر یہ ہے کہ اس معاملہ میں میں نہایت سنجیدہ ہوں البتہ بجٹ کہاں تک خرچ ہوسکتا ہے یہ کسی سے آئیڈیا لینا پڑےگا۔
حقیقی ہے یا افسانوی یہ تو منتخب شدہ لکھاری کو ہی بتاوں گا کیونکہ اگر یہاں پر سب کچھ بتا دیا تو آئیڈیا اور کہانی لیک ہوجائے گی۔
پروفیشنل لکھاریوں سے درخواست ہے کہ مجھے بتائیں کہ کہانی کے لئے کیا کیا ضروری ہے؟
اس پر ڈرامہ سیریل بننا ہے یا فلم؟؟ یہ تو مجھے بھی معلوم نہیں
بھائی کہانی کے لیے سب سے ضروری شاید اس میں داستاں کی عدم موجودگی ہے۔ پھر اس کے بعد چاہے عبداللہ لکھوا لو چاہے زید۔ چھپ ہی جاتا ہے کہیں نا کہیں۔ اور بےفکر رہیں چھاپہ خانہ ایجاد ہوتے ہی فنونِ سرقہ و چربہ نیا جنم لے چکے ہیں۔ یقین نہ آئے تو حقی صاحب کے چند ناول پیش کیے جا سکتے ہیں۔ ذرہ بے نشاں قسم کے سینکڑوں ناولچے ایک ہی سانچے سے نکلتے ہیں۔ بس نئے نام اور شہر ڈال دو باقی مصالحہ وہی رکھو۔ امربیل یا کاسنی۔ مرمر پوش دیورایں یا کچے آنگن میں ٹھنڈی چھاؤں۔ دو چار پھڑکتے سطحی اشعار اور پسِ منظر میں نعرہِ توحید۔۔۔اللہ اللہ خیر صلا۔۔ سو کہانی چوری ہونے کا خیال تو نکال ہی دیں ذہن شریف سے۔ یہاں موجود لکھاری اگر اسے چرا بھی لیں تو کوئی بھی اچھا قلمکار معمولی سی تبدیلیاں سے اسے تبدیل اور بہتر کر ڈالے گا۔

ویسے آپکے مراسلے یہ بھی لگا کہ آپ کہانی کے معاملے پہ کہانی ہی کرا رہے ہیں
فریدون آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فریدون کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), skjatala (30-05-11), موجو (06-05-11), احمد بلال (06-05-11), عبدالقدوس (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 07:52 AM   #33
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں
ویسے آپکے مراسلے یہ بھی لگا کہ آپ کہانی کے معاملے پہ کہانی ہی کرا رہے ہیں
ایسی کوئی بات نہیں عدنان بھائی جانتے ہیں میں نے اُن سے کئی بار اس بارے میں بات کی تھی لیکن جناب کے پاس وقت ہی نہیں ہوتا اسلئے سوچا یہیں سے کسی کی خدمات حاصل کرلی جائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-05-11), skjatala (30-05-11), فریدون (06-05-11), احمد بلال (06-05-11)
پرانا 06-05-11, 11:12 AM   #34
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فریدون مراسلہ دیکھیں
تشکر۔۔ بڑی کرم نوازی ہے یہ تو
کوئی گل نہیں جی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-05-11)
پرانا 30-05-11, 08:21 PM   #35
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ملا کہ ہمیں ہامی بھرنی پڑے گی۔۔۔۔؟
وجدان عالم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان عالم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-05-11), skjatala (30-05-11), بزم خیال (31-05-11)
پرانا 12-06-11, 01:04 AM   #36
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا۔ اگر ضرورت ھے تو میری تحاریر پڑھ کر اندازہ لگا لیں ،میری خدمات حاضر ھیں۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:50 AM   #37
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ماہر سے بات چیت چل رہی ہیں دیکھتے ہیں کس نتیجہ پر پہنچتی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 11:18 AM   #38
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک ماہر سے بات چیت چل رہی ہیں دیکھتے ہیں کس نتیجہ پر پہنچتی ہے
اس ماہر کا تعلق پاک نیٹ سے کیا
اس کا نام ہمیں بھی بتائیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 01:37 PM   #39
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اس ماہر کا تعلق پاک نیٹ سے کیا
اس کا نام ہمیں بھی بتائیں
جی ہاں پاک نیٹ سے ہے ۔۔ نام نہیں بتا سکتا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 01:58 PM   #40
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی ہاں پاک نیٹ سے ہے ۔۔ نام نہیں بتا سکتا
نظر لگ جاتی ہے کیا؟،،،،،،،،،،،،،
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (12-06-11), عبدالقدوس (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 06:46 PM   #41
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
نظر لگ جاتی ہے کیا؟،،،،،،،،،،،،،
اُس بیچارے کو لگ جائے گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 07:10 PM   #42
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اُس بیچارے کو لگ جائے گی
پیر ساب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-06-11, 08:24 PM   #43
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پیر ساب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
اُن کو تو خود نظر کو لگتے دیکھا ہے کئی بار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-06-11), ننھا بچہ (12-06-11)
پرانا 12-06-11, 08:50 PM   #44
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اُن کو تو خود نظر کو لگتے دیکھا ہے کئی بار
پھر کون ہے اتنا نازک مزاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-06-11, 12:08 AM   #45
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
پھر کون ہے اتنا نازک مزاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہے کوئی پتا چل جائے گا سب کو۔۔۔۔۔
ویسے میری دلی خواہش تھی کہ سیپ لکھیں کیونکہ پریوں کی کہانی لکھنے میں وہ ماہر ترین ہونے کے ساتھ ساتھ پروفیشنل بھی ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (13-06-11), ننھا بچہ (14-06-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, گا۔, پروفیشنل, پسند, ڈرافٹ, قید, قلم, قسم, لکھاری, نہیں۔, مکمل, مظاہرہ, معاوضہ, افراد, اپنے, اسلام, تجربہ, جنس, جائے, دلچسپی, درکار, سمجھانا, طاقت, ظاہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger