| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
عبدالقدوس بھائی طریقہ واردات پہ مزید روشنی ڈالیں وہاں جملہ ک متعلق ایسے کام دیکھیں ہیں جو میں کر سکتا ہوں مزید کسی دوست کا تجربہ ہو اس پہ تو بھی کچھ لکھیں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم لوگ سوچتے سمجھتے تو کچھ ہیں نہیں اور ٹھک سے فراڈ کا ٹھپا لگا دیتے ہیں
الحمدللہ ماشااللہ کہتے ہوے اور وہ بھی حلق کی گہرا ئی سے، اور سمجھتے ہیں کہ ہم نے بڑی سماجی خدمت سر انجام دی ہے، میں سب سے آسان طریقہ بتاتا ہوں، جو کام گل بھائی پیش کر رہے ہیں ، اس کو کر کے دیکھئیے اگر پیمنٹ نہ ملے یا کوئی اور مسئلہ ہو تو پھر ان کو فراڈ کہیں اور کھل کر کہیں لیکن اگر آپ اس بندے کو جانتے نہیں ہیں ، اس کے کام سے واقف نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کو اس سے شرف ملاقات حاصل ہوا ہے ، آپ صرف اس کے کام کے انداز سے اندازے لگاتے چلے جاتے ہیں اور ان خود ساختہ اندازوں کی بنیاد پر کسی کو فورا فراڈ کہ دینا آپ کے لیئے کوئی مسئلہ ہی نہیں ساتھ ہی یہ فخر کہ ہم کوئی بڑی سماجی خدمت سرانجام دے رہے ہیں ۔ بھائی خدا کے لیئے ہم پاکستانیوں کی کچھ روایات ہوتی تھیں ، کچھ مروت اور لحاظ ہوتا تھا جب تک کسی کے غلط ہونے کا حق الیقین نہ حاصل ہو جائے اس کو غلط کہنا اس کی براہ راست توہین کے برابر سمجھا جاتا تھا ، ایک دوسرے کو عزت دینا اپنا فرض اور دوسرے کا حق سمجھا جاتا تھا ۔ یہ ہمیں کیا ہو گیا کہ کسی کے مستقبل کی قبر پر پائوں رکھ کر اپنا قد اونچا کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔ گل بھائی دل چھوٹا مت کرنا اللہ محنت کرنے والوں کے ساتھ ہے ، اور دوستو میں ایک کام کے سلسلے میں ایک ماہر کی تلاش میں تھا عبدالقدوس بھائی کے مشورے پر فری لانسر پر پروجیکٹ دیا الحمد للہ اسی ویب سائیٹ کی مدد سے ہر ممکنہ حد تک اچھا اور انتہائی کم ریٹ پر کام کرنے والا بندہ مجھے راولپنڈی سے مل گیا ، میرے لیے اسے مل کر روبرو سمجھانا بھی آسان تھا اور اطمینان بھی تھا کہ کسی قسم کا مسئلہ نہیں ہو گا ۔ اللہ کا شکر ہے کہ کام میری تواقعات سے اچھا ہو رہا ہے ۔ اب میرا ایک سوال ہے ، اگر میں اس ویب سائیٹ کو آزمائے بغیر فراڈ کہنا شروع کر دوں یا اس بھائی کو جس نے راولپنڈی سے بڈ کی تھی بیک جنبش قلم فراڈ کہ دوں تو وہ میرا کیا بگاڑ لیں گے لیکن میں ایسا کیوں کہوں گا؟ میری mentality اور psyche مجھے مجبور کرے گی کہ ایسا کروں ، میں ان نفسیاتی مسائل کی جانب نہیں جانا چاہتا جن کی بنیاد پر انسان ایسے رد عمل پر مجبور ہو جاتا ہے ، ایک نارمل انسان کا رویہ تو یہی تھا کہ اس ویب سائیٹ اور اس کے زریعے ملنے والے ورکر کو آزمانے کے بعد میں ان دونوں کی تعریف کر رہا ہوں ، کیوں کہ مجھے ان میں اپنے کام سے کمٹمنٹ نظر آئی ہے ۔ گزارش کروں گا کہ اگر خود اس کام کو کر کے اندازہ نہیں کر سکتے تو کم از کم کوئی سالڈ پروف ہی لے آئیں تب اسے فراڈ کہیں ” یہ کوئی بات نہیں کہ ؛جی فلاں ویب سائیٹ اسی انداز کی بنائی گئی تھی یا فلاں کمپنی فراڈ کر کے بھاگ گئی تھی یہ بھی ویسا ہی کام ہے“ اپنے منہ کے چٹخارے کے لیئے کسی کا کاروبار تباہ کرنا کہاں کا انصاف ہے |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | کنعان (21-01-11), گل (02-02-11), پاکستانی (21-01-11), منتظمین (21-01-11), محمدمبشرعلی (21-01-11), احمد بلال (21-01-11), حیدر (28-02-11), رفیع انجم (23-01-11), راجہ اکرام (21-01-11), عبدالقدوس (21-01-11) |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے شاہ جی اپنے منہ کا چٹخارہ تو اس لیے ہو نہ کہ مجھے ذاتی طور اس میں کوئی فائدہ ہو۔ لیکن میں ان کاموں میں اپنا کافی وقت ضائع کرچکا ہوں اور رہی بات ہم لوگوں کی نفسیات کی تو میں بڑی اچھی طرح سمجھتا ہوں اس لیے باقی ساتھیوں کو خبردار کیا تھا۔ باقی اگر میری بات کسی بھائی یا بہن کو بری لگی ہو تو یہ اسکی اپنی رائے ہے۔ ہمارا کام صرف راستہ دکھانا ہے بس۔ باقی ہر بندہ خود سمجھدار ہے۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
|
|
#65 |
|
Member
اجنبی
|
کاش ہماری قوم بجائے ہجے بجے نکالنے کے کوئی کام کرے
کاش کاش میں نے 2004 میں فریلانسنگ شروع کی تھی شروع میں 100 ڈالر اور اب الحمدللہ 1500 ڈالر آسانی سے بنا لیتا ہوں میری دلی خوائش ہے کہ ہم لوگ چیٹ کی دنیا سے نکلیں میں اس لیے نہیں کہ رہا تا کہ لوگ میرے نیٹورک کو جوائین کریں تھوڑا سا پیچھے چلیں جاہئں اور میری وہ پوسٹس پڑہیں جو میں نے desklancer.com شروع کرنے سے پہلے لکھی تھیں اسی فورم پر باقی زیادہ تر لوگوں نے فریلانسر کا مشورہ دیا ہے جبکہ میرے خیال میں اوڈیسک زیادہ بہتر ہے فریلانسر کے بارے میں یہاں پڑہ لیں Freelancer.com is full of scammers, has no support اور مجھے اوپر جو بھائی نے بات کی بہت پسند آئی کسی کو اپنی طرف سے فراڈ کا سرٹیفیکیٹ دینے سے پہلے تھوڑا سا سرچ کر لیں کہ کیا اس کمپنی نے کسی کے ساتھ فراڈ کیا ہے ؟ کیونکہ کوئی بھی کمپنی جب ایک بندے کے ساتھ فراڈ کرے گی تو لازما وہ بندہ اور بہت سے لوگوں کو بتائے گا پھر دوسرے لوگ اس پر بحث کریں گے فورم کا تو مقصد ہی یہی ہوتا ہے لیکن دوستو جس انداز سے آپ بحث کر رہے ہو اس سے بجائے آپ کسی کی خدمت کرنے کے الٹا اس شخص کا دل کھٹا کر رہے ہو جو کام کرنا چاہتا ہے یا سوچ رہا ہے کیونکہ لازمی بات ہے آپ کی باتیں پڑھ کے وہ یہی سوچے گا کہ یار یہ تو فراڈ ہے چھوڑو چلیں اب اس چیلنج کی طرف آتے ہیں یعنی فراڈ اوپر بہت سے دوستوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ فراڈ ہوا میرا چیلنج یہ ہے کہ فراڈ کسی کمپنی نے آپ کے ساتھ نہیں بلکہ آپ نے ان کے ساتھ کیا ہے مجھے بتاہیں کہ کس کمپنی نے آپ کے ساتھ فراڈ کیا ہے میں آپ کو بتاوں گا کہ فراڈ تو آپ نے کیا تھا اس کو فراڈ کے معنوں میں ہی مت لیں غلطی بھی کہ سکتے ہیں کیوں زیادہ ممکن ہے کہ آپ نے وہ کرنے کی، کی ہو جو آپ کے لیے تھی ہی نہیں جس کا نتیجہ لازمی یہی نکلتا ہے یا پھر مجھے صرف اتنا بتا دیں کہ 2004 سے لیکر 2011 تک میرے ساتھ کیوں فراڈ نہیں ہوا |
|
|
|
|
|
#68 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہاں جی جناب بہت سی جگہوں پر فدوی کے ساتھ ہوچکا ہے ۔
ان میں کچھ ایسی بھی تھیں جو کہ b2b کا لائسنس ہولڈر تھیں اور کچھ اس سے بھی بڑ کر
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (28-02-11) |
|
|
#69 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,426
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#70 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, url, ہوتا, کہا, کوئی, گھر, ٹاسک, پانچ, پروف, ویب, والوں, لوگوں, مکمل, منٹ, مشکل, what, www, آتا, اتنا, جیسے, حال, ذیادہ, سوال, شروع, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |