واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


آن لائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-10, 05:44 PM   #1
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 644
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آن لائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت ہے

آن لائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت ہے

آن لائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت ہے
خوب پیسے کمائیں اور موج اڑائیں
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ گھر پر ہی کام کرنا ہے
اس کے لیے آپ سرچ کریں گوگل پر

Last edited by گل; 31-12-10 at 02:19 PM.
گل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), shafresha (20-12-10), پاکستانی (02-01-11), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 05:48 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیسےِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (20-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 05:50 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

سائٹ دیکھ لی ہے

But what we have to do there?
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), shafresha (20-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 05:57 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی گُل پہلے تو آپ تفصیل سے کام اور کام کے کرنے کا طریقہ کار بتائیے!!!

میں‌اُس وقت تک آپ کی سائیٹ کا ایڈریس مخفی کررہا ہوں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), فرحان دانش (10-01-11), کنعان (26-12-10), پاکستانی (01-01-11), محمدخلیل (20-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 06:58 PM   #5
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 644
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کا شکریہ بہت بہت میرا شکریہ ادا کرنے کا

Last edited by گل; 31-12-10 at 02:20 PM.
گل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 07:24 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 07:51 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
دل نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
So just do whatever your heart says
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 08:39 PM   #8
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پا جی چھیتی دسو ---------------
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 20-12-10, 08:53 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس سائیٹ کو قریبا ڈیڑھ ماہ پہلے چیک کر چکا ہوں
اس پر ایک تو کام کا موقع بہت ہی کم ہے۔ دوسرا ریٹس اتنے کم ہیں کہ مہینے بھر میں شاید دو کپ چائے کے پیسے بھی نہ بنیں
اور پھر رقم لینا بھی شاید الرٹ پے کے ذریعے ہے جس کا اکاؤنٹ سال بھر میں اپروو ہی نہیں ہوتا

یہ میری رائے تھی اس سائیٹ کے متعلق آج سے ایک ماہ قبل
اب کیا صورتحال ہے اس بارے میں گل بھائی ہی بتا سکتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), skjatala (25-04-11), فیصل ناصر (20-12-10), گلاب خان (31-12-10), پاکستانی (01-01-11), حیدر (24-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 12:18 AM   #10
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 644
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پے پال منی بکرز بھی سپورٹ کیے جاتے ہیں میری خواہش تھی کہ اپنے لوگوں کی ٹیم بنا لیتا جس سے مجھے اور آپ کو آسانی رہتی خاص کر پیسوں کے معاملے میں البتہ مجھے خوشی ہوئی کہ ابھی تک سائٹ کا ایڈریس مخفی ہے اور اسے مخفی رہنے دیں تو میرے لیے ایک ٹینشن سے چھٹکارا رہے گا
اس پہ کام کے مواقع کم کیوں ہیں؟ کیونکہ میں نے بہت زیادہ کام
pending رکھے ہوئے ہیں اس وجہ سے تا کہ اچھی خاصی ٹیم بن جائے تو شروع کروں
گل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), پاکستانی (01-01-11), محمدمبشرعلی (02-01-11), حیدر (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 01:04 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,406
کمائي: 96,187
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام pendingبھی ہیں، کام کے مواقع بھی کم رکھے ہیں اور کام کی نوعیت بھی نہیں سمجھا پا رہے۔
مجھے جب تک "کیا" کے ساتھ ساتھ "کیوں" کا جواب نہیں ملتا ہوتا تب تک میں مطمئن نہیں ہوتا کسی سے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), shafresha (31-12-10), پاکستانی (01-01-11), محمدمبشرعلی (02-01-11), Zullu230 (12-01-11), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 02:13 PM   #12
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 644
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کام pendingبھی ہیں، کام کے مواقع بھی کم رکھے ہیں اور کام کی نوعیت بھی نہیں سمجھا پا رہے۔
مجھے جب تک "کیا" کے ساتھ ساتھ "کیوں" کا جواب نہیں ملتا ہوتا تب تک میں مطمئن نہیں ہوتا کسی سے۔
شکر ہے آپ میں سے کسی کو سمجھ نہیں آئی
گل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 02:21 PM   #13
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 644
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
دل نہیں مانتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو آپ نے بہت پتے کی بات کی آپ کا بہت بہت شکریہ
گل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گل کا شکریہ ادا کیا
حیدر (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 02:23 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی مجھے سمجھ آئی ہوئی ہے اور میں تجربہ بھی کر چکا ہوں آپ کی سائٹ پر
لیکن جیسا کہ میں نے ذکر کیا بہت ہی محدود کام ہے
اس کو کچھ وسعت دیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), حیدر (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
پرانا 31-12-10, 04:37 PM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گل مراسلہ دیکھیں
آن لائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت ہےخوب پیسے کمائیں اور موج اڑائیں
آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ گھر پر ہی کام کرنا ہے
اس کے لیے آپ سرچ کریں گوگل پر
السلام علیکم!

آنلائن گھر پر کام کرنے والوں کی ضرورت پر میں اپنے یہاں کا طریقہ بتا دیتا ہوں آپ کو، ہمارے یہاں ایسا ہوتا ھے کہ آنلائین معلومات سینڈ کرتے وقت ان کو فون نمبر دینا بھی بہت ضروری ہوتا ھے اس کے بغیر معلومات مکمل نہیں ہوتی۔
پھر ادارہ آپ کو فون کرے گا اور پوچھے گا کہ آپ کون کونسے کام/ہنر جانتے ہیں۔ پھر اس کے بعد وہ پوچھیں گے کہ آپ کے پاس انویسٹمنٹ کتنی ھے، اگر تو یہ باتیں آپ میں پائی جاتی ہیں تو پھر آپ کو وہ کہیں گے کہ آپ یہ والا کام کریں اور ہم آپ کو گھر میں ہی لوکل ایریاز سے اس کام کے لئے آرڈر بھیجا کریں گے انہیں اس پر کمشن ملے گی اور آپکی چائے کے پیسے بھی نہیں نکلیں گے جیسا ایک بھائی نے فرمایا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), skjatala (25-04-11), احمد بلال (01-01-11), حیدر (31-12-10), شاہ جی 90 (20-01-11)
جواب

Tags
com, url, ہوتا, کہا, کوئی, گھر, ٹاسک, پانچ, پروف, ویب, والوں, لوگوں, مکمل, منٹ, مشکل, what, www, آتا, اتنا, جیسے, حال, ذیادہ, سوال, شروع, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger