واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


انٹرویودینے کے پانچ بہترین طریقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-10, 02:55 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انٹرویودینے کے پانچ بہترین طریقے

انٹرویودینے کے پانچ بہترین طریقے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پوری دنیا میں ریسیشن کی وجہ سے نئی جابز میں کمی واقع ہوئی ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ انٹرویو کے مواقع بھی کم ہوئے ہیں۔ اور اس کی وجہ سے ممکن ہے کہ آپ میں انٹرویو دینے کی وہ صلاحیتیں نہ رہیں جو کہ صرف پریکٹس سے حاصل ہوتی ہیں۔ یہاں پر کچھ ٹیکنیکس بتائی جا رہی ہیں آپ کو چاہیے کہ اگلے انٹرویو سے پہلے ان کو پریکٹس کریں۔

آج کے دور میں جاب ڈھونڈنا پچھلے تمام ادوار سے مشکل ہے۔ اگر آپ آج کے دور میں جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یقینا اس کے لیے محنت کرنا پڑے گی۔ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ آپ سوالات پوچھیں۔ آپ کے پوچھے گئے سوالات بہت اچھے طریقے سے یہ بتا سکتے ہیں کہ آپ کس طرح کمپنی کے چیلنجز کو سمھجتے ہیں۔ اور آپ یہ بتا سکتے ہیں آپ کمپنی میں چیلنجز کو حاصل کرنے میں کس طرح مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بتائیں کہ آپ بلکل بھی غلطی نہیں کریں گے۔ جب آپ جاب پوزیشن کے بارے میں سوال کریں۔ نیچے دیئے گئے طریقے آپ کو سوالات پوچھنےمیں مدد کریں گے اور آپ کو ٹیکنیکس بتائیں گے کہ اپنے آپ کو کس طرح سیل کرنا ہے اور جو جاب آپ چاہتے ہیں وہ کیسے حاصل کرنی ہے۔

نیچے پانچ طریقے ایسے سوالات بنانے کے لیے بتائے جا رہے ہیں جو آپ کے لیے بہت اچھے ثابت ہوں گے۔

آپ اوپن اینڈڈ سوالات پوچھیں۔
یہ سوالات عام طور پر ان الفاظ سے شروع ہوتے ہیں۔
How, When, Who
وغیرہ
یہ سوالات آپ کو بات چیت کا موقع فراہم کرتے ہیں اور یہ انفارمیشن کے تبادلے کا بہت اچھا ذریعہ ہیں۔ لیکن اس کے برعکس کلوز اینڈڈ سوالات کے جوابات صرف "ہاں" اور "نہیں" میں دئیے جا سکتے ہیں۔

کلوز اینڈڈ سوال
سوال - کیا کمپنی کے اندر چائلڈ کیئر سنٹر کی سہولت موجود ہے۔
جواب ۔ ہاں یا یس

اوپن اینڈڈ سوال
آپ جاب کرنے والے والدین کو کیسے سپورٹ کرتے ہیں۔

جواب ۔ میں آپ کو اس کی ساری تفصیلات کے لیے اپنا بروشر دیتا ہوں۔ اور ہماری کمپنی کی کچھ رپورٹس نیوز پیپرز میں شائع ہوئی ہیں میں وہ بھی آپ کو دیکھاتا ہوں۔ اس طرح وہ آپ کو ذیادہ اچھا جواب دے گا۔

سوالات کو مختصر رکھیں۔

ایسے سوالات نہ پوچھیں جو زیادہ ٹائم لیں یا زیادہ مشکل ہوں اور انٹرویو کرنے والا اس سے کنفیوز ہو جائے اور کہے " میں آپ کا سوال سمجھا نہیں"۔ اور ہر سوال میں ایک ہی بات پوچھیں ایک سے زیادہ نہیں۔

انٹرپٹ نہ کریں۔
انٹرویو کرنے والے کے سوال ختم ہونے کا انتظار کریں اور پھر جواب دیں یعنی سوال کے درمیان میں نہ بولیں

ہاں میں ہاں ملانا
آپ کا کام ہے کہ جاب انٹرویو کو ایسے ختم کریں کہ انٹرویو کرنے والا آپ کو کچھ نہ کچھ کنفرم کرے۔ اگر آپ زیادہ اچھی سٹیٹمنٹس دیں گے تو آپ یہ آپ کے لیے اچھا ہوگا۔ جاب انٹرویو کرنے والے زیادہ ایسے لوگوں کو پریفر کرتے ہیں جو ان کے ساتھ ہاں میں ہاں ملاتے ہیں۔ کچھ لوگ نو کو بھی پسند کرتے ہیں جن کو شواہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن شواہد کو نظر انداز کرنے کا اچھا طریقہ ہے کہ آپ ہاں میں ہاں ملائیں۔

جنرل لینگویج استعمال کریں۔

انٹرویو کی گفتگو کے آخری حصے کو دیکھیں۔ کیا انٹرویو دینے وال تم کی بجائے ہم کا لفظ استعمال کرنے لگا ہے۔ "ہم" اور "ہمارا" کے الفاظ یہ شو کرتے ہیں کہ کنیڈیڈیٹ پہلے سے ہی ا ٹیم کا حصہ ہے۔ عام طور پر جو لوگ ٹیم کے ساتھ کام کر چکے ہوتے ہیں ان کو پریفر کیا جاتاہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), asakpke (11-09-11), J.S (24-11-10), Miss Khan (26-09-11), یاسر عمران مرزا (24-11-10), نورالدین (23-04-11), مون (24-11-10), محمد یاسرعلی (28-11-10), محمدمبشرعلی (24-11-10), محمدخلیل (24-11-10), مرزا عامر (23-04-11), معظم (24-11-10), wajee (24-11-10), رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عبداللہ آدم (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 02:59 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی بات بتائی ہے
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-11), شاہ جی 90 (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 03:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرائیوٹ جوب کے لیے تو کارآمد باتیں ہیں لیکن گورنمنٹ کے لیے صرف سیاسی پارٹی اور پیسہ بس
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (23-04-11), نورالدین (23-04-11), شاہ جی 90 (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 06:27 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
پیسہ بس
پیسہ پیسہ کرتی ہے کیوں پیسے پر توُ مرتی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 07:22 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی ٹیکنیکس بتائی آپ نے

میں ایسا کر سکوں کوشش کروں گا اور استعمال کروں گا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 07:37 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی معلومات ہیں
لیکن پبلک سروس کمیشن کو کون سمجھائے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-11), رضی (26-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 10:26 PM   #7
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب بھی انٹریو دینے یا لینے جاوں گا ان باتوں کا خیال رکھوں گا ۔ شکریہ
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 02:10 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
پیسہ پیسہ کرتی ہے کیوں پیسے پر توُ مرتی ہے
کیوں کہ
سب سے بڑا ہے پیسہ پیر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-04-11), ننھا بچہ (23-04-11), سیپ (20-12-10), عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 02:53 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
کیوں کہ
سب سے بڑا ہے پیسہ پیر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
پیسہ کچھ نہیں ہے
کچھ بھی نہیں
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 03:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی معلومات بہم پہنچائیں۔ جزاک اللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-11, 01:11 PM   #11
Member
اجنبی
 
aqeel64's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bijnor India
مراسلات: 43
کمائي: 1,003
شکریہ: 215
31 مراسلہ میں 74 بارشکریہ ادا کیا گیا
aqeel64 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں aqeel64 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

assalamu alikum. i'm Aqeel Ahmad Se. and now I have a problems . or jesa apne job interviews face karne ka tareeqqa bataya ye bahut hy mufeed he but yet face me some prolems. So plz mere ajyz bro mujhe kuch or tips interviews ke liye provide karen. I have completed software engineer and find a Programmer jobs. dua 4me.
aqeel64 آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-11, 02:54 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیسہ بھی دماغ استعمال کرنے سے آتا ہے ۔
اس لیے پیسہ سے بھی بڑا ہے آپکا دماغ ۔ ۔








اگر ہے تو ! ! !
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-11, 02:58 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا ر ان سب سے بڑی ہے پرچی ۔ سر میں دماغ ہو یا نہ ہو جیب میں پرچی ہو تو کام بن جاتا ہے ۔ کم از کم پاکستان میں۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (23-04-11)
پرانا 26-09-11, 03:45 AM   #14
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

JazakAllah yaqenan yeh batain interview ko kamiyab banayen gi
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرنی, پہلے, پسند, نیوز, نظر, موقع, ممکن, اللہ, انٹرویو, اچھا طریقہ, انداز, استعمال, بہترین, بروشر, جائے, حصہ, دیں, دے, دنیا, شروع, طور, غلطی, صلاحیتیں, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈریم ویور فلیش اور فائر ورکس ڈاؤن لوڈ کریں یاسر عمران مرزا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 06-02-11 11:18 AM
امیج ویور زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 04-02-11 05:03 PM
ویب بیسڈ فائل ویور محمدعمر ویب سائٹس کا جائزہ 0 05-12-09 07:26 PM
بائیو میٹرکس ڈیوائس shafresha دلچسپ اور عجیب 13 06-03-09 03:45 PM
وطین کی وائی میکس ڈیوائس فرحان دانش کمپیوٹر کی باتیں 0 05-03-08 06:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger