|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمیں عنقریب دفتر سے مستقل رخصت پر بھیج دیا جائے گا سو ہم اگلی منزلوں کی تلاش میں ہیں ہمیں کوئی راستہ بتایا جائے۔ نوکری کے ساتھ ساتھ کچھ اپنے چھوٹے موٹے کاروبار کا ارادہ بھی ہے مگر جیب اتنی بھری ہے کہ دونوں ہاتھ ڈالنے سے بھی کچھ نہیں نکلتا۔ اچھا کمپوزر ہوں، تھوڑا بہت ویب سائٹ جانتا ہوں سمپل ایچ ٹی ایم ایل ، سی ایس ایس جانتا ہوں جملہ کی ویب سائٹ پر تقریبا 2 سال کام کیا اسے بنایا ایڈٹ کیا اور چلایا۔ مگر پی ایچ پی مکمل نہیں جانتا ۔ کچھ شدھ بدھ ڈروپل سے بھی ہے۔ کمپیوٹر سے عموما ہرطرح کا کام کر لیتا ہوں مگر کوئی ڈگری نہیں کوئی سرٹیفیکیشن نہیں ہے۔ 1 سال بطور نیٹ ورک ایڈمنسٹریٹر نوکری کی ہے۔ 2 سال ویب سائٹ مینیج کرنے کی بھی نوکری کی ہے۔
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( Last edited by موجو; 22-10-11 at 08:49 PM. |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا | کنعان (23-10-11), ھارون اعظم (22-10-11), قاسمی (23-10-11), نورالدین (23-10-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدمبشرعلی (23-10-11), محمدعدنان (22-10-11), wajee (23-10-11), احمد بلال (23-10-11), حیدر (22-10-11), رفیع انجم (30-10-11), راجہ اکرام (23-10-11), رضی (22-10-11), سیفی خان (22-10-11), عبدالقدوس (22-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جہاد - قوت - عزت - نصرت
یہ چیریں اپ کے پاس ہیں تو نوکری بھی مل جائے گی |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کتنے تک کی نوکری کا اپ دیکھ رہے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر ہو سکے تو یہ بھی بتا دیں کہ آپ کونسے شہر میں رہتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,696
شکریہ: 1,642
321 مراسلہ میں 944 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ سب کے جوابات کا بہت ہی شکریہ اقتباس:
![]() آپ سے ہی نہ شروع کردوں؟ ![]() راجہ صاحب بھی آگاہ ہیں جتنے بھی مل جائیں مگر 8000 سے اوپر اس وقت میں 20000 روپے لے رہا ہوں لیکن وہاں سے تو اب چل چلاؤ ہے۔ میں فیصل آباد میں رہتا ہوں ذہن میں یہ بھی ہے کہ پریس مارکیٹ میں کوئی چھوٹی موٹی دوکان دیکھ لوں کمپوزنگ وغیرہ شروع کرلوں مگر سرمایہ نہیں |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوں،, ہے۔, ہاتھ, کوئی, کمپیوٹر, کاروبار, پی ایچ پی, ویب, ورک, نیٹ, مکمل, مگر, اپنے, اللہ, السلام, اچھی, اتنی, اسے, بھری, تلاش, جائے, راستہ, سال, ساتھ, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|