| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
براہ مہربانی وہی افراد رجوع یا رپلائی کریں جو کسی وجہ سے چلنے پھرنے سے معزور ہیں یا کسی اور بیماری کی وجہ سے کام نہیں کر سکتے، مگر ان کے لیے لازمی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کمپیوٹر لینگویج کے ماہر نہ سہی اس کو اتنا جانتے ہوں کہ اس میں کچھ نہ کچھ کام کر سکیں اور ان کے پاس اپنا کمپیوٹر ہونا چاہیے اور اگر ہلکا پھلکا انٹرنیٹ بھی ہو تو زیادہ اچھا ہو گا۔ براہ مہربانی صرف وہی افراد رجوع کریں جن کی نشاندہی اوپر کی گئی ہے۔ شکریہ
__________________
ARUZ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-01-11), ھارون اعظم (29-01-11), منتظمین (24-01-11), محمدمبشرعلی (24-01-11), اسد لطیف (31-01-11), راجہ اکرام (31-01-11), رضی (01-02-11), شمشاد احمد (01-02-11), عبدالقدوس (25-01-11), عبداللہ آدم (29-01-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کام کی نوعیت بتا دیں تو اس پیغآم کو سب اراکین تک پہنچانے کا کام کیا جا سکتا ہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
براہ مہربانی ان کی کوالیفیکیشن بتا دیں تاکہ میں آگے ذمہ داران کو بھجوا سکوں۔۔۔
یہ ایک سافٹ ویر ہاوس ہے جس میں صرف خاص افراد ہی کام کر سکتے ہیں۔ اس میںکام کرنے افراد کو تنخواہ نہیں ملتی بلکہ حصہ داری کی بنیاد پر ان کو ادائیگی کی جائے گی۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنا پیغام کچھ تفصیل کے ساتھ عبدالقدوس کو بھیج دیں اور وہ سب اراکین کو بھیج دے گا۔۔ جس قدر زیادہ تفصیل فراہم کر سکیںاراکین کے لیے مخصوص افراد کی مدد کرنے میں زیادہ سہولت ہو جائے گی۔ اگر اپ چاہیںتو بینر بھی لگایا جا سکتا ہے۔
والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی صاھب چکر یہ ہے کہ۔۔۔۔ میں آپ کو زیادہ تفصیل نہیں بتا سکتا کیونکہ میں ابھی اس چیز کو خفیہ رکھنا چاہتا ہوں۔ ایک دفعہ میرے پاس کچھ لوگوں کی ٹیم بن جائے پھر بتا دوں گا کہ یہ کیا چکر ہے۔ فی الحال آپ لوگ یہ سمجھ لیں کہ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں پر ایسے لوگوں کا جہ کسی وجہ سے معزور ہو جاتے ہیں ان کا کوئی پراسان حال نہیں ہے تو اس طرح ایک تو وہ عزت سے کما سکتے ہیں دوسرا ان لوگوں کہیں آنا جانا بھی نہیں پڑے گا۔ دوسرا زندگی اللہ تعالی کی دین ہے اور اسی کو واپس دینی بھی ہے اس لیے نیت تو اچھی ہے آگے اللہ کی مرضی۔
سو براہ مہربانی زیادہ سوالوں کی بجائے فوکس اس پر کریں کہ اگر کوئی بھی آپ کو بندہ ایسا ملے جو ہنر مند ہو مگر معزور ہو اس کو اس چیز کا بتا دیں۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا | shafresha (31-01-11), محمدخلیل (29-01-11), اسد لطیف (31-01-11), رضی (01-02-11), عبداللہ آدم (29-01-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ تعالی آپ کو کامیاب کرے |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Aruz بھائی میں نے ایک دوست سے بات کی ہے۔وہ آپکی ریکوائرمنٹ پہ پورا اترتا لگتا ہے۔ لیکن ایک تو اسے خود پہ اعتماد نہیں ہو رہا کہ وہ کوئی پروفیشنل کام کر سکے گا۔میں نے حوصلہ تو کافی دیا ہے ۔۔دوسری بات ایسے لوگ آپ سے کونٹیکٹ کیسے کریں؟ پاک نیٹ پہ یا سیل فون کے تھرو؟؟
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (01-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونا, کمپیوٹر, گھر, گئی, پاس, یا, وہی, وجہ, لازمی, چاہیے, مہربانی, مگر, مند, افراد, اوپر, السلام, انٹرنیٹ, اتنا, بیماری, جن, خاص, رپلائی, زیادہ, سکیں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مسجد میں حلقہ باندھ کر بیٹھنا اور یوں ہی بیٹھنا | ھارون اعظم | صحیح البخاری | 0 | 19-04-10 11:35 PM |
| بیٹھے بیٹھے ایک دن میں نے یہ بیگم سے کہا | The Great | مزاحیہ شاعری | 0 | 14-09-09 11:40 AM |
| پرنام سنگھ نے رات چار بجے یونہی بیٹھے بیٹھے فون گھمادیا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 7 | 14-09-09 11:21 AM |
| گھر بیٹھے شہادت کا مقام پانے والے | عبداللہ حیدر | جہاد | 13 | 02-06-09 09:12 AM |