واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


دبئی میں ایک پاکستانی بھائی کے لیے نوکری میں مدد درکار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-07-11, 09:07 PM   #1
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دبئی میں ایک پاکستانی بھائی کے لیے نوکری میں مدد درکار

دبئی میں ایک پاکستانی بھائی کے لیے نوکری میں مدد درکار

السلام علیکم

میرے ایک دوست جس نے انٹرمیڈیٹ کرنے کے بعد ڈی آئی ٹی ڈپلومہ کیا ہوا ہے اور کچھ حد تک کمپیوٹر گرافکس سے واقفیت بھی رکھتا ہے کو دبئی میں‌نوکری حاصل کرنے میں‌کچھ مدد درکار ہے۔ اس کا تعلق متوسط گھرانے سے ہے اور راولپنڈی میں رہتا ہے۔ کچھ ماہ قبل وہ کویت گیا اور وہاں نوکری ڈھونڈنے کی کوشش کرتا رہا تاہم ایک ماہ جیب سے خرچہ کرنے کے بعد بھی اسے نوکری نہیں ملی اور وہ مایوس ہو کر واپس پاکستان چلا گیا۔ اب یہ آخری آپشن کے طور پر دبئی کا تین ماہ کا ویزہ لے کر نوکری کے لیے دبئی جا رہا ہے اور چاہتا ہے کہ کوئی اس کے لیے نوکری کا بندو بست کر دے۔ کام کے لیے قابلیت تو ضروری ہے ہی تاہم بیشتر مواقعوں پر سفارش اور واسطے کے بغیر کام ملنا ممکن نہیں ہوتا۔ میرے اس دوست کی مالی حالت کافی پتلی ہے اور اب کی بار بھی یہ سیٹل نہ ہو سکا تو اس کے پاس مزید کوئی آپشن نہیں رہے گا۔

اب میں چونکہ سعودی عرب میں ہوں اس لیے میرے تھوڑے بہت ذرائع فقط سعودی عرب تک ہی محدود ہیں۔ دبئی میں میرے چند کلاس فیلو بھی قیام پذیر ہیں میں نے ان سے بھی درخواست کی مگر انہوں‌نے فقط مدد کا وعدہ کیا ہے۔ اپنے خرم شہزاد بھائی سے بھی درخواست کی مگر انہوں نے معذرت کر لی۔ ضروری نہیں کہ انسان وہی کام کرے جس میں اس کا تھوڑا بہت فائدہ ہو۔ خلق خدا کی خدمت کرنے سے اجر اللہ تعالی دیتے ہیں۔ چنانچہ اگر کوئی صاحب مدد کر سکتے ہوں تو میں بہت ممنون ہوں گا۔

میرے دوست کا نام ذوالقرنین حیدر ہے ۔ اس کی سی وی میں اٹیچ کر رہا ہوں۔
Attached Files
File Type: doc ZULQARNAIN HAIDER.doc (114.0 KB, 35 views)
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-07-11), wajee (03-07-11), حیدر (03-07-11), شمشاد احمد (02-07-11), عبدالقدوس (02-07-11)
پرانا 02-07-11, 09:32 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قابلیت اور تجربہ دونوں میں تضاد ہے۔۔۔
سی وی خلیل بھائی کو بھیج دیں شاید وہ کچھ کرسکیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 09:46 PM   #3
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قابلیت اور تجربہ دونوں میں تضاد ہے۔۔۔
سی وی خلیل بھائی کو بھیج دیں شاید وہ کچھ کرسکیں
بھائی اسے کوئی بھی گزارے لائق نوکری چاہیے۔ مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ اس کی سی وی بہت پروفیشنل نہیں ہے۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 10:24 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان دبئی میں مرا کزن ہے ایک بہت بڑی کمپنی میں کام کرتا ہے اس کو ابھی 6 ماہ ہی ہوئے ہیں لیکن میں‌پھر بھی بات کرتا ہون
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 10:38 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں طاہر بھائی کا لکھنا چاہ رہا تھا کہ سی وی ان کو ارسال کردیں خلیل بھائی ہی ہروقت یاد آتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (02-07-11), محمدخلیل (02-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 10:40 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معذرت ، میں‌طاہر بھائی کو نہیں جانتا۔ اگر آپ ہی انہیں پہنچا دیں تو مہربانی ہو گی۔ خلیل بھائی آپ بھی کوشش کریں۔ جزاک اللہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 02-07-11, 11:35 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں طاہر بھائی کا لکھنا چاہ رہا تھا کہ سی وی ان کو ارسال کردیں خلیل بھائی ہی ہروقت یاد آتے ہیں
خلیل بھائی کا دی اینڈ جو ہونے والا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (03-07-11), حیدر (03-07-11), عبدالقدوس (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 12:08 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 762
کمائي: 15,424
شکریہ: 2,138
583 مراسلہ میں 1,664 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دبئی آنے سے پہلے درج ذیل سائٹس پر پہلے cv بھیج کر کوشش کرے
GNAds4U.com - Jobs
www.uae.dubizzle.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (03-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 02:58 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یاسر بھائی آپکا دوست 3 مہینے کے وزٹ پر جا رہا ھے تو اسے کام صرف 3 مہینے کے لئے چاہئے یا آگے پرمننٹ ویزہ بھی۔ یہ بتا دیں پھر میں آپکو اس پر تفصیل بتاتا ہوں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), یاسر عمران مرزا (03-07-11), حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:37 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی کا دی اینڈ جو ہونے والا ہے
نئی فلم آنے والی ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 07:26 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

یاسر بھائی آپکا دوست 3 مہینے کے وزٹ پر جا رہا ھے تو اسے کام صرف 3 مہینے کے لئے چاہئے یا آگے پرمننٹ ویزہ بھی۔ یہ بتا دیں پھر میں آپکو اس پر تفصیل بتاتا ہوں۔

والسلام
اسے پرمینینٹ کام چاہیے، مستقل بنیادوں پر۔ ۔۔۔۔۔۔
میں نے سنا ہے کہ دبئی کا وزٹ ویزہ ایکسٹینڈ ہو جاتا ہے ؟
اگر نہیں‌تو ایسی صورت میں اسے واپس جا کر پکا ویزہ لے کر آنا ہو گا؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (03-07-11)
پرانا 03-07-11, 09:05 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یاسر بھائی اگر سچ سن سکتے ہیں تو میں آپکو بتا دیتا ہوں۔

پہلے ویزہ پر بتا دوں کہ الامارات کے لئے وزٹ ویزہ 90 دن کا ہوتا ھے جو کہ 60 دن کا ہوتا ھے اور اس کے بعد 500 درھم کی 30 دن ایکسٹیشن۔ بس وزٹ اتنا ہی ھے۔ اس لئے اسطرح جتنے چاہیں وزٹ ویزہ لے لیں۔

وہاں پر جا کر پرمننٹ ویزہ پر کوئی بھی کسی قسم کی مدد نہیں کر سکتا اس کی وجہ یہ ھے کہ کچھ کام ایسے ہوتے ہیں جن میں مدد کی جا سکتی ھے اور کچھ کام غیر یقینی ہوتے ہیں اس لئے اس پر مدد کا ہونا بہت مشکل ھے۔

جیسا کہ آپ نے سی۔وی لوڈ کی ھے اس کے حساب سے الامارات میں کوئی بھی کمپنی اس کیٹگری کے لئے وہیں سے ورکرز لیتی ھے جس کا تجربہ بھی وہاں کے حساب سے بہت زیادہ ہوتا ھے اس سے ان کا خرچہ بھی بہت کم ہوتا ھے اور کمپنی کو فائدہ بھی۔ اور نئے ویزہ کے لئے کمپنی کا بھی خرچہ بہت زیادہ ہوتا ھے اور یہ بھی نہیں معلوم کہ بندہ کمپنی کو فائدہ بھی پہنچا سکے گا کہ نہیں اس لئے وہ ایسا رسک نہیں لیتیں۔

جس کا وہاں پر کوئی بھائی یا والد بھی ہو تو بھی ویزہ انہیں وہاں پر اس وقت کے مطابق قیمتاً خریدنا پڑتا ھے اور خریدے ہوئے ویزہ بڑی کمپنیاں نہیں بیچتیں بلکہ چھوٹے چھوٹے دوکاندار وغیرہ بیچتے ہیں، یہ وہاں پر پہنچنے کی سیڑھی ھے اور پھر جب تک وہ بےکار رہے گا اس کا خرچہ بھی وہی برداشت کرتے ہیں اس کے بعد بندہ کسی بھی جگہ پر کوئی بھی چھوٹی موٹی جاب کرتا ھے اور اس سے وہ آہستہ آہستہ جب خود کو وہاں کے ماحول میں ڈھال لیتا ھے تو ہی کہیں‌ جا کر وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ھے اس پر کتنا وقت وہ لیتا ھے یہ اس کی اپنی اکٹیوٹی/ حاضر دماغی پر منحصر ھے۔

آپ کے دوست کو کوئی بھی کسی لیبرر کام پر تو لگوا سکتا ھے مگر پرمننٹ جاب + ویزہ پر کام ہونا مشکل ھے۔ اگر طاہر بھائی جان کسی کمپنی میں مینجر کی پوسٹ پر ہیں تو بھی اس کام کو کروانے کے لئے پیسے ضرور لگیں گے، یا کوئی بھی اگر اس پوسٹ پر ھے اور کمپنی بھی بہت بڑی ھے تو وہ اپنے پی۔ آر۔ او / مندوب کو کچھ پیسے دے کر باہر سے ہی ویزہ نکلوا سکتے ہیں ایسا بھی ہوتا ھے۔ باقی آپکے دوست کی قسمت اور اس کے گھر والوں کی دعائیں کہ اللہ سبحان تعالی کوئی سبب بنا دے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-07-11), یاسر عمران مرزا (03-07-11), ننھا بچہ (03-07-11), منتظمین (03-07-11), محمدخلیل (03-07-11), wajee (04-07-11), حیدر (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 10:35 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطلب کے اوکھا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (03-07-11), حیدر (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 11:25 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

نہیں بھائی کام مشکل نہیں ھے بس کام پیسوں کا ھے۔

اس میں مشکل صرف یہ ھے کہ اگر کوئی دوست پیسوں پر بھی کام کروانا چاہتا ھے تو یہ کام مشکل ھے دوست کے لئے کیونکہ جس سے ویزہ لینا ہو اس میں ایڈوانس دی ہوئی رقم کبھی کبھی ڈوب جاتی ھے۔

اور دوست نے آپکو جو رقم ویزہ کے لئے ایڈوانس میں دی ہو گی وہ آپ کو ہی بھرنی پڑے گی تو اس میں نقصاں ویزہ لینے والے کو ہو گا۔

اس لئے ایسے رسک بندہ اپنے بھائی یا بیٹے کے لئے ہی لے سکتا ھے۔

اس میں جو وہاں پر آؤٹ ڈور سیلز لائن میں کام کرتا ھے اس کا سارا دن بہت سی کمپنیوں میں رابطہ رہتا ھے وہ کسی جگہ پر کوشش کرے تو بات بن سکتی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-07-11), یاسر عمران مرزا (04-07-11), حیدر (04-07-11), عبدالقدوس (04-07-11)
پرانا 03-07-11, 11:39 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او اچھا یہ بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-07-11)
جواب

Tags
ہے۔, کوشش, کلاس, کمپیوٹر, کرے, پاکستان, پاکستانی, نوکری, نام, ممکن, معذرت, اللہ, انسان, بھائی, بار, خدمت, خدا, خرم, دوست, دبئی, درکار, درخواست, شہزاد, طور, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
القاعدہ افغانستان میں نہیں ، امریکی فوج پھنسی ہوئی ہے، پاکستان سب سے اہم ہے:امریکی تجزیہ کار جاویداسد خبریں 1 24-10-10 06:52 AM
وزیرستان پر میزائل حملے سے قبل امریکہ نے ہمیں آگاہ نہیں کیا‘حملوں سے تعلقات خراب ہوسکتے ہیں‘ پاکستان ابن جلال خبریں 2 18-09-08 11:51 PM
نواز ، بے نظیر کے دھاندلی کے بیانات شکست کی تیاریاں ہیں،پاکستان میں عدم استحکام پیدا کیا گیا تو امر یکا کو بعد میں پشیمانی ہو گی،صد ر پر وی خرم شہزاد خرم خبریں 0 10-12-07 08:36 AM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger