واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

شارٹ ٹرم جاب آفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-11, 05:01 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شارٹ ٹرم جاب آفر

شارٹ ٹرم جاب آفر

ایک ایسے دوست کی ضرورت ہے جو مختصر مدت کے لیے ہمارے ساتھ کام کر سکے۔ روزانہ محض دو سے تین گھنٹے کام کرنا ہو گا۔
پاکنیٹ کے ساتھیوں کو ترجیح دی جائے گی۔ تاہم پاک نیٹ کے ساتھی کسی کو ریفر بھی کر سکتے ہیں۔

قابلیت میں انگلش سپیکنگ اینڈ لسننگ پروفیشنسی اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کنکشن

مزید معلومات اور ای میل ایڈریس کے لیے مجھے پی ایم کریں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), پاکستانی (25-07-11), محمد یاسرعلی (25-07-11), راجہ اکرام (25-07-11), عبدالقدوس (25-07-11)
پرانا 25-07-11, 06:15 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دونوں ہی نہیں ہیں‌ ہمارے پاس پھر اب کیا کریں چلیں ٹرائی آگین کر لیں گے کوئی کم قابلیت والی بھی نوکری کہیں سے نکالو یارو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 07:43 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کام کی متوقع ٹائمنگ کیا ہو گی ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 08:06 PM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
دونوں ہی نہیں ہیں‌ ہمارے پاس پھر اب کیا کریں چلیں ٹرائی آگین کر لیں گے کوئی کم قابلیت والی بھی نوکری کہیں سے نکالو یارو
دو نہيں اصل ميں تين بنيادي ريكوائرمنٹس ہيں۔۔۔ جن ميں سے‌دو سے بندہ كو محروم ہي سمجھو۔۔۔‌البتہ تيسري پر فٹ اترتا ہوں۔۔۔ يہي بابا ہائر سپيڈ نٹ تو موجود ہے۔۔۔۔ مگر۔۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 09:23 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی تیسری کون سی کی بات کر رہے ہیں اگر پاک نیٹ کے ممبر ہونے کی تو پھر تو آپ کے پاس دو موجود ہیں مطلب 2/3
بھائی آپ پاس ہو
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 10:15 PM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تين شرائط يہ ہيں نا۔۔۔
انگلش سپيكنگ
لسنگ
ہائي سپيڈ انٹر نٹ كنكشن
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 10:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پہ کوئی بھی جاب آفر ہوتی ہے تو ہر چیز کلیئر بتائی جاتی ہے جن ذمہ داریاں،قابلیت،جاب کی نوعیت،ٹائمنگ۔اگر نہیں بتایا جاتا تو صرف تنخواہ۔اس کے لئے پی ایم کریں۔اس کی کوئی خاص وجہ؟؟ اگر تو باہمی رضامندی سے طے کرنی ہوتئ ہے تو بھی کم از کم تنخواہ کو ضرور مینشن کیا جائے۔ ورنہ یہ آدہے سچ والی بات ہو گی۔جسے کام لینا ہوتا ہے اسے اپنے بجٹ کا بھی اندازہ ہوتا ہے اس لئے ہر جاب کے ساتھ کم از کم تنخواہ بھی بتائی جائے دوسری تفصیلات کے ساتھ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), skjatala (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 25-07-11, 10:26 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی لسننگ اور سپیکنگ ایک ہی بات ہے
انگلش پرفیشنسی ہونی چاہیے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-07-11), حیدر (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 12:29 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,788
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی زرا مجھ سے رابطہ کریں!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 09:37 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پہ کوئی بھی جاب آفر ہوتی ہے تو ہر چیز کلیئر بتائی جاتی ہے جن ذمہ داریاں،قابلیت،جاب کی نوعیت،ٹائمنگ۔اگر نہیں بتایا جاتا تو صرف تنخواہ۔اس کے لئے پی ایم کریں۔اس کی کوئی خاص وجہ؟؟ اگر تو باہمی رضامندی سے طے کرنی ہوتئ ہے تو بھی کم از کم تنخواہ کو ضرور مینشن کیا جائے۔ ورنہ یہ آدہے سچ والی بات ہو گی۔جسے کام لینا ہوتا ہے اسے اپنے بجٹ کا بھی اندازہ ہوتا ہے اس لئے ہر جاب کے ساتھ کم از کم تنخواہ بھی بتائی جائے دوسری تفصیلات کے ساتھ۔
ایسا نہیں ہے کہ تنخؤاہ نہیں بتائی جاتی۔ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ صرف اوپن نہیں کیا جاتا۔ میرا خیال ہے اخبار میں جاب کے جتنے بھی اشتہار آتے ہیں ، اُن میں 99 فیصد میں تنخواہ مینشن نہیں کی جاتی۔ باقی جو ایک فیصد ہیں وہ عموماً گورنمنٹ ہوتی ہیں یا پھر فراڈ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (26-07-11), راجہ اکرام (26-07-11), عبدالقدوس (26-07-11)
پرانا 26-07-11, 08:20 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ایسا نہیں ہے کہ تنخؤاہ نہیں بتائی جاتی۔ ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ صرف اوپن نہیں کیا جاتا۔ میرا خیال ہے اخبار میں جاب کے جتنے بھی اشتہار آتے ہیں ، اُن میں 99 فیصد میں تنخواہ مینشن نہیں کی جاتی۔ باقی جو ایک فیصد ہیں وہ عموماً گورنمنٹ ہوتی ہیں یا پھر فراڈ
کوئی پہ اچھی کمپنی جو مینشن نہیں کرتیں انکی پالیسی ہوتئ ہے وہ اسی پالیسی کے مطابق ورکر کو ڈیل کرتے ہیں۔بارگیننگ ہو بھی تو سہولیات بھی ہوتی ہے تنخواہ پہ بہت کم بارگیننگ ہوتی ہے۔
نیٹ پہ کوئی بھی جاب اوپن ہو اپنا زیادہ سے زیادہ بجٹ ظاہر کیا جاتا ہے۔
چلیں جیسے آپکی مرضی ،یا جاب لینے والے کی مرضی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہائی, کریں۔, گھنٹے, گی۔, میل, محض, مختصر, مدت, معلومات, ای میل ایڈریس, ایڈریس, اینڈ, انگلش, انٹرنیٹ, تین, ترجیح, جائے, جاب, دی, دوست, روزانہ, سپیڈ, ساتھ, شارٹ, ضرورت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger