واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


شوشل میڈیا کو اپنا کیرئیر بنائیں آپ کا نیا کیرئیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-11-10, 03:04 PM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default شوشل میڈیا کو اپنا کیرئیر بنائیں آپ کا نیا کیرئیر

شوشل میڈیا کو اپنا کیرئیر بنائیں آپ کا نیا کیرئیر

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مارکیٹنگ کی دنیا کو شوشل میڈیا سائیٹس نے بدل کر رکھ دیا ہے خاص طور پر فیس بک اور لنکڈان، ٹوٹر وغیرہ۔ آج کل کمپنیز نئے کسٹمرز کو اٹریکٹ کرنے کے لیے ٹویٹس، بلاگ پوسٹس،ویڈیوز اور آن لائن تصویروں کا سہارا لے رہی ہیں۔ اور اس کا مطلب ہے کہ کمپنیز زیادہ سے زیادہ ایسے لوگوں کو تلاش کر رہی ہیں جو یہ جانتے ہیں کہ کس طرح یہ سارے کام آن لائن کیے جا سکتے ہیں۔

جاب دینے والوں کا رجحان زیادہ بلاگنگ سکلز رکھنے والوں یعنی سوشل میڈیا کی طرف بڑھ رہا ہے۔ مارکیٹنگ، کمپیوٹر، کاپی رائیٹنگ،اور جرنلزم میں تجربہ آپ کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔

کیونکہ یہ ایک نیا کیرئیر ہے اس لیے اس کا پے ریٹ بھی بہت ہائی ہے۔ آپ کو اپنے پچھلے تجربے کی بنا پر ہی اچھی سیلری ملتی ہے۔ ایک فریش گریجوایٹ تقریباپچیس ہزار ڈالرز تک سیلری حاصل کر سکتاہے۔ لیکن اگر آپ پہلے ہی مارکیٹنگ کی جاب اس سیلری پر کر رہے ہیں تو ممکن ہے کہ آپ کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کانیا ٹاسک دیا جائے۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایجنسیز جو بڑی کمپنیز کی سوشل میڈیا کیمپینز کے لیے کام کرتی ہیں وہ لوگوں کر ہائر کر رہی ہیں لیکن وہ بجائے کہ فل ٹائم جاب دیں وہ پارٹ ٹائم لوگوں کا ہائر کر رہی ہیں۔ لیکن وہ آپ کو ایک گھنٹا کے دو سو ڈالرز تک دے سکتی ہیں۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (23-02-11), J.S (24-11-10), shafresha (20-12-10), فرحان دانش (28-11-10), یاسر عمران مرزا (20-12-10), محمد یاسرعلی (28-11-10), محمدعدنان (28-11-10), معظم (24-11-10), سحر (20-12-10), شاہ جی 90 (24-11-10), عبدالقدوس (24-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 03:09 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

عُمدہ شیئرنگ کا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-11-10), محمدعدنان (28-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 24-11-10, 06:19 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ثوبیہ سے مکمل طور پر متفق ہوں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 28-11-10, 10:01 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن کیسے ؟
اگر آپ لوگ اس کے بارے میں کچھ جانتے ہوتو نئے لوگوں کی رہنمائی کریں اس بارے میں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 28-11-10, 11:09 AM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صیح فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (28-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 28-11-10, 11:14 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ فرحان بھائی .................................
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 28-11-10, 01:11 PM   #7
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک دو دن پہلے ٹویئٹر یہ ٹوئیٹ دیکھی تھی اور یہ ٹوئیٹ ایک لاہور کے بندے کی تھی
اقتباس:
Redbull offered me to change my DP to Redbull Can for 150$ per day when I hardly had 1000 followers.. now m 7 to 9000 but not up for rent
اب خود اندازہ لگا لیں شوشل میڈیا میں کتنا پیسہ ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (28-11-10), عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 01:59 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بارے میں کچھ تفصیل سے ذکر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-12-10)
پرانا 20-12-10, 03:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو مزید آسانیاں بانٹنے کی توفیق دے۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 05:23 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی نے ابھی تک کوئی تفصیل نہیں بتائی؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 05:58 PM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اس بارے میں کچھ تفصیل سے ذکر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سے فائدہ حاصل کر سکیں
آپ کیسی تفصیل جاننا چاہ رہے ہیں؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 06:12 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کہ کہاں جا کر یہ کام کرنا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-12-10, 06:50 PM   #13
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس شعبے میں‌کام کرنے کے لیے سب سے عمدہ چیز ہے اچھی ریپوٹیشن۔ آپ اچھا بلاگ بنا کر لکھیں۔ معیاری معلومات اور اپنی معلومات لکھیں ، کسی بھی ٹیکنیکل آئٹم کو پکڑ لیں۔ کوئی نہ کوئی آپ سے خود رابطہ کر لے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فیس, ہوتا, ہے۔, پہلے, لے, میڈیا, ممکن, آج, اپنے, اللہ, السلام, اچھی, بنا, بنائیں, بدل, تلاش, ثابت, خاص, دیں, دے, دنیا, رکھنے, سکتی, سائیٹس, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میڈیا میں کام کا خواہش مند اسد لطیف آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 34 21-12-10 07:51 AM
کیا آپ میڈیا سے مطمئن ہیں ایس اے نقوی صحافت 14 19-06-09 12:08 PM
جیو کی بندش اورمیڈیا پر پابندیوں کیخلاف لندن ، ٹیکساس ، نیویارک ، ٹورنٹو، بارسلونا،برمنگھم اور پاکستان کے مختلف شہروں میں مظاہرے عبدالقدوس خبریں 0 19-11-07 05:34 PM
پرنٹ میڈیا پر کوئی پابندی نہیں ،کچھ مشکلات الیکٹرانک میڈیا کی جانب سے ہیں،طارق عظیم خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 02:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger