واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

لکھاری درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-11, 10:30 PM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default لکھاری درکار ہے

لکھاری درکار ہے

مجھے ایک پروفیشنل قسم کا لکھاری درکار ہے عمر اور جنس کی کوئی قید نہیں۔
کہانی مکمل ہونے پرمعقول معاوضہ دیا جائے گا۔ ڈرافٹ اور پلاٹ‌میں سمجھانا میرا کام ہے ۔

صرف تجربہ کار افراد دلچسپی ظاہر کریں اگر آپ غیر تجربہ کار ہیں تو اپنے قلم کی طاقت کا مظاہرہ کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (04-05-11), shafresha (04-05-11), skjatala (03-05-11), فخر بٹ (12-06-11), نورالدین (04-05-11), موجو (04-05-11), حیدر (06-05-11), سیپ (16-05-11), عبداللہ آدم (04-05-11), صبیحہ (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 10:51 PM   #2
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,365
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
پہلے کچھ ٹیسٹ لے لیں آپ ہمارا چھوٹا موٹا پسند نہ آے تو کہاںی واپس
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), گلاب خان (12-06-11), نورالدین (04-05-11), حیدر (06-05-11), سیپ (16-05-11)
پرانا 03-05-11, 10:58 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک پروفیشنل قسم کا لکھاری درکار ہے عمر اور جنس کی کوئی قید نہیں۔
کہانی مکمل ہونے پرمعقول معاوضہ دیا جائے گا۔ ڈرافٹ اور پلاٹ‌میں سمجھانا میرا کام ہے ۔

صرف تجربہ کار افراد دلچسپی ظاہر کریں اگر آپ غیر تجربہ کار ہیں تو اپنے قلم کی طاقت کا مظاہرہ کریں
لکھاری بذات خود مزکر ہے ، مو نث؟
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:05 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جی میرے بارے میں کیا‌خیال ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:09 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جی میرے بارے میں کیا‌خیال ہے
آپ کے پاس وقت ہی کہاں ہوتا ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), محمدعدنان (03-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:10 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
لکھاری بذات خود مزکر ہے ، مو نث؟
میرے خیال سے گرائمر کی رو سے خواجہ سراء ہے کیونکہ عورت اور مرد دونوں کے لئے ہی یہی لفظ استعمال ہوتا ہوا دیکھا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), وجدان عالم (30-05-11), محمدعدنان (03-05-11), wajee (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:22 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ کے پاس وقت ہی کہاں ہوتا ہے؟
سچی یارا آج کل تو بالکل بھی وقت نہیں ہے ۔ PMS-2011 کا پنگا لے بیٹھاہوں اور ایک تو گرمی اور دوسرا واپڈا والے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:25 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک پروفیشنل قسم کا لکھاری درکار ہے عمر اور جنس کی کوئی قید نہیں۔
کہانی مکمل ہونے پرمعقول معاوضہ دیا جائے گا۔ ڈرافٹ اور پلاٹ‌میں سمجھانا میرا کام ہے ۔

صرف تجربہ کار افراد دلچسپی ظاہر کریں اگر آپ غیر تجربہ کار ہیں تو اپنے قلم کی طاقت کا مظاہرہ کریں
آپ دیکھ لو اگر کوئی لکھاری مل جائے نہیں تو میں 4/5 ماہ بعد میں امتحان دے کر فری ہو جائوں گا ان شاء اللہ ۔ پھر میں طبع آزمائی کروں گا
ویسے یار تم راجہ کو یا بدر کو پکڑو
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:52 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ابھی خود کو ایکسپوز نہیں کرنے والا
اس لئیے معذرت
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), فریدون (06-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:54 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
میں ابھی خود کو ایکسپوز نہیں کرنے والا
اس لئیے معذرت
آپ کا بہت بہت شکریہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:57 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان کوئی تفصیل بتائیں کرنا کیا ہوگا اور پیسے کتنے ہونگے۔۔ میں ارینج کر دونگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), نورالدین (04-05-11), عبداللہ آدم (04-05-11)
پرانا 03-05-11, 11:59 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
اے کیو بھائی کیا خیال ہے ہو جائے ڈیل ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 12:08 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اے کیو خیریت تو ہے اپنی سوانح حیات لکھوا رہے ہیں‌کیا ۔
راجہ بھائی لکھ کر دیں دیں گے ان کو ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by سحر; 04-05-11 at 12:10 AM.
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), محمدعدنان (04-05-11), عبدالقدوس (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 05:53 AM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویسے اے کیو خیریت تو ہے اپنی سوانح حیات لکھوا رہے ہیں‌کیا ۔
راجہ بھائی لکھ کر دیں دیں گے ان کو ۔
خیر تو ہے نا ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-05-11)
پرانا 04-05-11, 06:26 AM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
اے کیو بھائی کیا خیال ہے ہو جائے ڈیل ؟
مجھے کسی نے مشورہ دیا ہے کہ عبداللہ اور میری ذات ذرہ بے نشاں ایک دفعہ پڑھ لو
اب اگر میرا لکھاری میرے بتائے ہوئے پلاٹ پر ایسی ہی کہانی لکھ دے تو مجھے پڑھنے کا فائدہ تو نہیں ہوگا نا
ویسے آپ کو فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ بلاشبہ آپ ایک اچھے لکھاری ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-05-11), نورالدین (04-05-11), محمدعدنان (04-05-11)
جواب

Tags
ہونے, کوئی, گا۔, پروفیشنل, پسند, ڈرافٹ, قید, قلم, قسم, لکھاری, نہیں۔, مکمل, مظاہرہ, معاوضہ, افراد, اپنے, اسلام, تجربہ, جنس, جائے, دلچسپی, درکار, سمجھانا, طاقت, ظاہر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger