واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


نوکری کی آفر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-03-11, 07:36 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نوکری کی آفر

نوکری کی آفر

مجھے ایک عدد کل وقتی مدد گار کی ضرورت ہے اپنے ایک پراجیکٹ میں۔
روزانہ آٹھ گھنٹے ، تمام سرکاری چھٹیاں
انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہوگا اور وہ مددگار گھر سے کام کرئے گا۔

ابتدائی تنخواہ 5000 جس میں وقت کے ساتھ اضافے کی توقع کی جا سکتی ہے۔

کام بنیادی طور پر ایک ٹارگٹ کو حاصل کرنا ہو گا۔ میرے اندازے کے مطابق یہ 6 سے آٹھ گھنٹے میں حآصل کیا جا سکتا ہے۔ جو صاحب پہلے کر رہے ہیں‌وہ یہ کام 3سے چار گھنٹے میں‌ حاصل کر لیتے ہیں۔ کام کے لیے تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔


والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (22-03-11), shafresha (05-03-11), ھارون اعظم (06-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:38 PM   #2
Member
اجنبی
 
حسن آراء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: some where
عمر: 22
مراسلات: 87
کمائي: 1,403
شکریہ: 12
69 مراسلہ میں 147 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آداب
معاف کیجئے گا
ہم یہ جاب نہیں کریں گے
ہمارا انتظار نہیں کیجئے گا
آپ کسی اور سے کہہ دیں
حسن آراء آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حسن آراء کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (22-03-11), shafresha (05-03-11), skjatala (25-04-11), محمدخلیل (04-03-11), حیدر (04-03-11), رضی (10-04-11)
پرانا 04-03-11, 07:40 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتانے کا شکریہ ورنہ ہم تو انتظار میں جاں‌ سے ہی گزر جاتے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (22-03-11), shafresha (05-03-11), skjatala (25-04-11), محمدعدنان (04-03-11), حیدر (04-03-11), رضی (10-04-11), سحر (06-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:46 PM   #4
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہم تو ٹھہرے اجنبی مراسلہ دیکھیں
مجھے ایک عدد کل وقتی مدد گار کی ضرورت ہے اپنے ایک پراجیکٹ میں۔
روزانہ آٹھ گھنٹے ، تمام سرکاری چھٹیاں
انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہوگا اور وہ مددگار گھر سے کام کرئے گا۔

ابتدائی تنخواہ 5000 جس میں وقت کے ساتھ اضافے کی توقع کی جا سکتی ہے۔

کام بنیادی طور پر ایک ٹارگٹ کو حاصل کرنا ہو گا۔ میرے اندازے کے مطابق یہ 6 سے آٹھ گھنٹے میں حآصل کیا جا سکتا ہے۔ جو صاحب پہلے کر رہے ہیں‌وہ یہ کام 3سے چار گھنٹے میں‌ حاصل کر لیتے ہیں۔ کام کے لیے تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔


والسلام

بھائی ابتدائی تنخواہ 5000 ڈالر ملیں گے یا کس ملک کی کرنسی ہو گی
جیسے کہ نیٹ پر عام طور پر ڈالر میں ہی رقم ملتی ہے ؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (22-03-11), shafresha (05-03-11), پاکستانی (04-03-11), محمدخلیل (04-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:48 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان ڈالرز نہیں پاونڈ ملیں گے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (22-03-11), shafresha (05-03-11), پاکستانی (04-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 07:53 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5000 ڈالرز کی دو جابس تلاش کریں‌ایک میں کر لوں گا۔

ابھی تو پاک روپیز ہی ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-03-11), skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (04-03-11), رضی (10-04-11)
پرانا 04-03-11, 08:09 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,886
شکریہ: 121
1,160 مراسلہ میں 2,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کام کی نوعیت کیا ہے؟
کیا اس کے لئے مخصوص اوقات کی بھی لمٹ ہے؟ یعنی صبح یا شام کے اوقات وغیرہ
اگر اوقات کی کوئی قید نہیں ہے تو میں حاضر ہوں
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 08:34 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کی کوئی لمٹ نہیں ہے۔ پی ایم کریں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-03-11), حیدر (04-03-11)
پرانا 04-03-11, 10:40 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,407
کمائي: 96,188
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن آراء مراسلہ دیکھیں
آداب
معاف کیجئے گا
ہم یہ جاب نہیں کریں گے
ہمارا انتظار نہیں کیجئے گا
آپ کسی اور سے کہہ دیں
آپ "یہ" جاب نہیں کریں گی۔
چلیں میں کوئی اور ڈھونڈتا ہوں۔ آپ کے لیے

آیا اب "ایم" کا چھرا میری پوسٹ پر۔
قبلہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دیا کیجیے۔ موو کا میسج دیکھ کر دل مکدر ہو جاتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-03-11)
پرانا 04-03-11, 11:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن آراء مراسلہ دیکھیں
آداب
معاف کیجئے گا
ہم یہ جاب نہیں کریں گے
ہمارا انتظار نہیں کیجئے گا
آپ کسی اور سے کہہ دیں
جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں
کیا ہم جان سکتے ہیں کہ جہاں پناہ یہ جاب کیوں نہیں کریں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-03-11), حیدر (07-03-11)
پرانا 05-03-11, 09:39 PM   #11
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جاب کی نویت کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (07-03-11)
پرانا 06-03-11, 06:18 AM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی جاب کی نویت کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ؟
کاپی پیسٹ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), skjatala (25-04-11), محمدمبشرعلی (06-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (07-03-11)
پرانا 06-03-11, 07:51 PM   #13
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کاپی پیسٹ
یار یہ تو بہت اوکھا کام ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (07-03-11)
پرانا 06-03-11, 08:35 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر یہ اپ کے لیے مناسب نہیں‌ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (07-03-11)
پرانا 06-03-11, 10:38 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ ایڈ پوسٹنگ کا کام ہے؟ پاکستان میں بہت سی کمپنیاں یہ کام کر رہی ہیں جو کچھ فیس لے کر آپ کو ایک اکاؤنٹ دے دیتی ہیں اور آپ کو ایک ایڈ پیسٹ کرنے کے 5 روپے سے 12 روپے تک ملتے ہیں۔ اس میں بہت سی کمپنیاں فراڈ بھی ہیں لکین بہت سی کمپنیاں ادائیگی بھی کر رہی ہیں۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-11), skjatala (25-04-11), ارشد کمبوہ (06-03-11), حیدر (07-03-11)
جواب

Tags
ہوگا, ہونا, فراہم, کرئے, گھنٹے, گھر, پہلے, وقتی, نوکری, چار, میں۔, مدد, مطابق, آٹھ, اپنے, توقع, تمام, جائے, حاصل, سکتی, ساتھ, سرکاری, ضروری, ضرورت, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger