واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-08, 12:31 PM   #1
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

کیا حال ھیں آپ سب بھائیوں کے؟ امید ہے کہ اللہ پاک کے کرم سے سب خیریت سے ہوں گے اور گرمیاں انجوائے کر رہے ہوں‌گے۔

بھائیو‌! ہماری کمپنی(اقراء‌ٹیکنالوجی لمیٹڈ) کواپنے فیصل آباد آفس کے لئے ڈیزائنرز ارجنٹ چاہیئں جو فوٹو شاپ میں‌کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہوں‌اور پہلے سے ڈیزائنر کے طور پر کام کر رہے ہوں۔ پرکشش تنخواہ اور دیگر مراعات دی جائیں گی۔

اگر کوئی خود یا دوست/بھائی دلچسپی رکھتا ہو تو میرے نمبر 03138685861 یا 0418554160،8554182 پر کال کر کے مزید انفارمیشن لے سکتا ہے۔

آپکے جواب کا منتظر ہو ں‌جس قدر جلد دستیاب ہو سکیں۔

دعائوں میں یاد رکھئیے گا۔

والسلام
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-03-09), محمدعدنان (21-07-08), عبدالقدوس (03-07-08), عرفان حیدر (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 01:48 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,859
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

بھایی فیصل آباد تو بہت دور ہے
پیاسا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 01:53 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

تنخوہ کیا ملے گی؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 02:15 PM   #4
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

قابلیت کے مطابق ، اپنے Sample دکھائیں، پھر انشا ء‌اللہ آپ کی ڈیمانڈ پوری کر دی جائے گی۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 02:23 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

wait آپ سے بات کرتا ھوں ابھی میں نہا کر آیا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-03-09), جان جی (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 02:29 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ آن لائن کام لینا شروع کردیں
آپ کو جو کام ہے مجھے بتائیں
میں اس کو کرکے آپ کو بذریعہ میل بھیج دوں گا
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مونی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-03-09), پیاسا (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 03:19 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

ویسے پے کتنی ہوگی اور آپ کی کتنی ہے ہے۔س
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 03:30 PM   #8
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

جی تو بھائی،
ہمیں‌چاہیئے مستقل طور پر دفتر میں‌رہ کر ڈیزائننگ کرنے والا آدمی کیونکہ کبھی بھی کوئی ارجنٹ کام آ جاتا ہے تو پھر جن سے اسی طریقے سے کروا رہے ہیں‌، ان کو میٹریل دینا اور پھر کتنے دن انتظار کرنا پڑتا ہے ، تب تک ہمارے نئے ماڈل ڈیزائننگ کی وجہ سے ڈسٹرب ہوتے ہیں۔
اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں‌کہ کیسی ڈیزائننگ کرنی ہے تو یہ سائٹ‌دیکھئے www.iqra.com.hk اس پر ڈیزائن شدہ مواد ڈویلپ کیا جانا ہے، اور مزید انفارمیشن کے لئے میں‌حاضر ہوں۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 03:54 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہممممممم
بات تو آپ کی ٹھیک ہے
لیکن اگر کوئی باہر کا بندہ آپ کے ساتھ کام کرتا ہے جیسے کہ میں کراچی میں رہتا ہوں۔
تو اس کی رہائش اور دوسری ضروریات بھی کیا کمپنی پوری کرے گی؟
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 03:57 PM   #10
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

آپ اپنی ڈیزائن کردہ Samples ‌دکھائیں، پھر انشاء‌اللہ ہو سکتا ہے کہ آپ کو اچھا پیکج آفر کر دیا جائے جو کہ آپکی رہائش اور دوسری ضروریات کو بھی پورا کر سکے،
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:03 PM   #11
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

job ki timeing 9to5 hoogi?
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:08 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

میرا تعلق پرنٹنگ پبلشنگ سے ہے۔
یعنی میرا کام زیادہ تر ویکٹر گرافکس کا ہوتا ہے۔
جیسے ڈرا وغیرہ کرنا۔
جہاں تک فوٹوشاپ کا تعلق ہے تو اس میں میں نے فلحال تو کوئی ایسے نمونے نہیں بنائے ہوئے جو دیکھنے لائق ہوں۔
فوٹوشاپ میں میں صرف ٹچنگ کا کام لیتا ہوں۔

اس لیے فل وقت تو میں آپ کو کوئی سیمپل نہیں دکھا سکتا۔
لیکن آپ کا جو کام ہے وہ بخوبی ہوسکتا ہے
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:17 PM   #13
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,141
کمائي: 23,413
شکریہ: 3,457
1,285 مراسلہ میں 2,266 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
job ki timeing 9to5 hoogi?
جی انشا ء اللہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مونی مراسلہ دیکھیں
میرا تعلق پرنٹنگ پبلشنگ سے ہے۔
یعنی میرا کام زیادہ تر ویکٹر گرافکس کا ہوتا ہے۔
جیسے ڈرا وغیرہ کرنا۔
جہاں تک فوٹوشاپ کا تعلق ہے تو اس میں میں نے فلحال تو کوئی ایسے نمونے نہیں بنائے ہوئے جو دیکھنے لائق ہوں۔
فوٹوشاپ میں میں صرف ٹچنگ کا کام لیتا ہوں۔

اس لیے فل وقت تو میں آپ کو کوئی سیمپل نہیں دکھا سکتا۔
لیکن آپ کا جو کام ہے وہ بخوبی ہوسکتا ہے
یار کوئی بھی ماڈل ہو ، دکھا دو، بس بیک گرائونڈ Attractive اور گرافکس اچھے ہوں۔
جان جی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:39 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,124
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
job ki timeing 9to5 hoogi?
ہا ہا ہا
کیونکہ اس کے آپ نے ہنڈیا پکانی ہوتی ہے۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 04:42 PM   #15
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: نہایت جلد از جلد ڈیزائنرز مطلوب ہیں، جو فوٹو شاپ میں‌تجربہ کار ہوں !

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا
کیونکہ اس کے آپ نے ہنڈیا پکانی ہوتی ہے۔
نہیں
میں صبح نہیں اٹھ سکتی
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, digital, فوٹو, فورم, کراچی, پاک, پاکستان, نوکری, مکمل, آدمی, اللہ, انشا, بھائی, جواب, جلد, حکم, حال, دوست, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مرتے ہیں‌ترے پیار سے میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 05:25 AM
ہم نے لہو سے لکھی ہیں‌تحریریں(وادی کشمیر) وجدان خبریں 0 13-08-08 01:34 PM
فورمز کی شکل میں‌تبدیلی منتظمین تجاویز اور شکایات 11 08-12-07 06:21 PM
ونڈوز XP کو MAC میں‌تبدیل کریں عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 29-07-07 04:07 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger