واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر



نوکری کی آفر نوکری کی آفر


کالم پڑہیئے اور $$ کمائیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-06-10, 08:59 AM   #1
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کالم پڑہیئے اور $$ کمائیے

کالم پڑہیئے اور $$ کمائیے

اسلام علیکم!

یہ ایک سائیٹ ہے جس میں آپ کو اپنے پسند کے منتخب کئے ہوئے ٹاپک کے مطابق آرٹیکلز آتے رہتے ہیں، اور اس کے مطابق آپ کو کچہ $$ ملتے ہیں، آپ روزانہ کم و بیش $1
کما سکتے ہو،
Home - readbud - Get paid to read and rate articles!

یہاں پر آپ کو کرنا صرف یہ ہو گا کہ اس سائیٹ پر جا کر بلا ججھک اپنا اکاونٹ بنائیں،
اور پھر Interests کے ٹیب پر جا کر کوئی بھی اپنی پسند کے 50 ٹاپکس منتخب کرلیں، اور سیو کر لیں،
آپ کو اسی وقت یا کچھ دیر بعد کالم یا آرٹیکلز مل جائیں گے، جسے آپ بغورپڑھ کراس کے مطابق آخر میں دیئے گیئے سٹارز سے ریٹنگ دیں گے اور بس، اب اس ونڈو کو بند کر دیں اور اب آپ نئے آرٹیکلز کو پڑھ سکت ہیں

یاد رہے کہ:
اگر آپ نے کسی آرٹیکل کو سکپ کر دیا تو وہ آپ کے ہاتھ پھر نہیں آئے گا لحاظہ کسی بھی آرٹیکل کو بغیر پڑہے اور ریٹنگ کئے بغیر مت چھوڑیں،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (23-02-11), asakpke (20-10-11), Kamran_Tabasum (02-07-10), PRACHASKILLER (16-07-10), shafresha (01-07-10), محمدعدنان (28-11-10), مرزا محمد فاروق (01-07-10), احمد بلال (30-06-10), حیدر (30-06-10), حسن قادری (20-10-11), راجہ اکرام (01-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 30-06-10, 10:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں بھائی ہمیں ڈالر ملیں یا نہ ملیں آپ کا تو بھلا کرتے ہیں اکاونٹ بنا کہ۔


شکریہ
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), محمدمبشرعلی (01-07-10), محمدخلیل (30-06-10), اویسی (30-06-10), احمد بلال (30-06-10), احمدنواز (15-07-10), حیدر (30-06-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10)
پرانا 30-06-10, 02:50 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی بہت سی حقیقتیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں نیٹ پہ۔
پوسٹنگ کرو ،پیسے کماو
ویب سرفسنگ کرو پیسے کماو
ڈیٹا انٹری کرو پیسے کماو۔
لیکن حقیقت کیا ہے ؟؟ افسانہ کیا ہے؟؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟
میں نے تو اب تک صرف گوگل سے پیسے کمائے ہیں۔ سائیبر آن لائن جابزڈاٹ‌کام
Home: Cyber Online Jobs| Easy Money At Home
پہ کچھ پوسٹنگ کی پتا چلا یہ بھی فراڈ ہے تو چھوڑ دیا۔ ایک مہینے بعد پیمنٹ‌ملنی تھی مہینے سے پہلے ہی چھوڑ دیا۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمدنواز (23-11-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10)
پرانا 30-06-10, 03:17 PM   #4
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
ایسی بہت سی حقیقتیں اور افواہیں گردش کر رہی ہیں نیٹ پہ۔
پوسٹنگ کرو ،پیسے کماو
ویب سرفسنگ کرو پیسے کماو
ڈیٹا انٹری کرو پیسے کماو۔
لیکن حقیقت کیا ہے ؟؟ افسانہ کیا ہے؟؟
کیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟
میں نے تو اب تک صرف گوگل سے پیسے کمائے ہیں۔ سائیبر آن لائن جابزڈاٹ‌کام
Home: Cyber Online Jobs| Easy Money At Home
پہ کچھ پوسٹنگ کی پتا چلا یہ بھی فراڈ ہے تو چھوڑ دیا۔ ایک مہینے بعد پیمنٹ‌ملنی تھی مہینے سے پہلے ہی چھوڑ دیا۔
باقی سب فراڈ ہے جبکہ گوگل والے اپنے گاہکوں کو بلاوجہ فراڈیا قرار دے دیتے ہیں
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10)
پرانا 30-06-10, 07:15 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌رجسٹر بھی ہو چکا ہوں اور کوئی 68 سینٹ کما بھی لیے ہیں‌، پر لگتا ہے کلک کر کر کے انگلیوں کا کام ہوجانا ہے تب کوئی مناسب رقم اکٹھی ہو سکے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
asakpke (20-10-11), shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (30-06-10), احمدنواز (23-11-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:18 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کم سے کم کتنے ڈالر پہ پیمنٹ‌کرتے ہیں یہ لوگ؟؟؟ اور پیمنٹ‌کا طریقہ کیا ہے؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 30-06-10, 08:27 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Click2Earn میں 99.99 فیصد فراڈ سائٹس ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
PRACHASKILLER (16-07-10), shafresha (01-07-10), یاسر عمران مرزا (30-06-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (30-06-10), احمدنواز (23-11-10), شاہ جی 90 (17-07-10), طارق راحیل (16-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 30-06-10, 10:57 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
Click2Earn میں 99.99 فیصد فراڈ سائٹس ہیں
مجھے بھی شک ایسا ہی ہے
بس بھائی کا دل رکھنے کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا اور کلکس بھی کر دیے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 30-06-10, 11:02 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے بھی پاکستانیوں کے لیے بیکار کیونکہ اس میں پیمنٹ‌ پے پال سے ملے گی -
مزمل فاروق آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), احمدنواز (23-11-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 30-06-10, 11:29 PM   #10
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
ویسے بھی پاکستانیوں کے لیے بیکار کیونکہ اس میں پیمنٹ‌ پے پال سے ملے گی -

بلکل ٹھیک کہا پاکستان میں اس کا کوئی فائدہ نہیں
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمدنواز (23-11-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 01-07-10, 12:03 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
مجھے بھی شک ایسا ہی ہے
بس بھائی کا دل رکھنے کے لیے اکاؤنٹ بنا لیا اور کلکس بھی کر دیے
دل کو بہلانے کو یہ خیال اچھا ہے غالب p:
ویسے کسی زمانے میں ایک ویب سائٹ تھی quickerclickerz کے نام سے جو کہ کم از کم پے منٹ کی کوئی حد نہیں رکھتی تھی اس پر کئی ہفتے سر دھنسنے کے بعد 2 ڈالر بنانے میں کامیاب ہوا تھا میں غالبا 2005 کی بات ہے یہ
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), یاسر عمران مرزا (01-07-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 01-07-10, 12:55 AM   #12
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل دل کے بہلانے کو یہ خٰیال اچھا ہے

50$ کم از کم پے آؤٹ‌ ہے ، اور پے پال کے ذریعے ہے،
میں نے China World Wide بطور ملک کا نا رکھنے کا سوچا ہے، شاید کام بن جائے، کیونکہ پاکستان تو رجسٹر نہیں‌ ہے پےپال پر، ورنہ بیرہن ملک کسی عزیز کے اکاؤںٹ‌میں $$‌ٹرانسفر کر کے اپنے اکاؤںٹ‌میں لے آؤ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), یاسر عمران مرزا (01-07-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:10 AM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
ویسے بھی پاکستانیوں کے لیے بیکار کیونکہ اس میں پیمنٹ‌ پے پال سے ملے گی -
پھر میرا پے پال اکاؤنٹ دے دینا، بعد میں میں آپ کو ٹرانسفر کروا دوں گا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), اویسی (02-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
پرانا 01-07-10, 04:23 AM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
جی بالکل دل کے بہلانے کو یہ خٰیال اچھا ہے

50$ کم از کم پے آؤٹ‌ ہے ، اور پے پال کے ذریعے ہے،
میں نے China World Wide بطور ملک کا نا رکھنے کا سوچا ہے، شاید کام بن جائے، کیونکہ پاکستان تو رجسٹر نہیں‌ ہے پےپال پر، ورنہ بیرہن ملک کسی عزیز کے اکاؤںٹ‌میں $$‌ٹرانسفر کر کے اپنے اکاؤںٹ‌میں لے آؤ۔ ۔ ۔
پہلے بھی کسی ممبر بھائی نے یہاں پر میرا پے پال مانگا تھا پی ایم میں اور ایم ایس این پر دل لگی بھی کرتا رہا مگر بہت کوشش کے باوجود بھی کامیاب نہیں ہو سکا، شائد نیا نیا طریقہ سیکھا تھا اس بھائی نے۔

بھائی کسی عزیز کے اکاؤنٹ میں رقم ٹرانسفر کروانے کے بعد 8 پاؤنڈ ٹرانسفر کی فیس بھی ھے اور 5 پاؤنڈ بلیک مارکیٹ سے ٹرانسفر کی فیس ھے۔ اگر رقم بہت زیادہ ھے تو میرا اکاؤنٹ استعمال کر سکتے ہیں اور جیسا عبدالقدوس بھائی نے لکھا کہ بہت جدوجہد کے بعد 2 ڈالر ملے تھے تو دیکھ لیں آپ کو 2 ڈالر ٹرانسفر کرنے کے لئے مجھے 8 پاؤنڈ خرچ کرنے پڑیں گے۔
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-07-10), shafresha (01-07-10), فرحان دانش (01-07-10), پاکستانی (01-07-10), ھارون اعظم (01-07-10), یاسر عمران مرزا (01-07-10), محمدمبشرعلی (01-07-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), احمدنواز (23-11-10), راجہ اکرام (01-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10), عبداللہ آدم (04-07-10)
پرانا 01-07-10, 08:06 AM   #15
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,640
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ اچھا کیا کنعان بھائی آپ نے کہ بتا دیا۔ اب بوقتِ ضرورت آپ کا یاد کر سکتے ہیں نا؟
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-07-10), کنعان (01-07-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), اویسی (02-07-10), احمد بلال (01-07-10), شاہ جی 90 (17-07-10)
جواب

Tags
com, url, ہیں،, ہاتھ, کوئی, کئے, کالم, گے،, پسند, یا, وقت, ونڈو, منتخب, مت, مطابق, www, اپنی, اپنے, اسلام, جائیں, جسے, دیں, دیر, سائیٹ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger