| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کراچی میںقائم ایک تعلیمی ادارے کو مندرجہ ذیل اسٹاف کی ضرورت ہے:
1۔ مختلف کلاسسز کے لیئے خواتین ٹیچرز درکار ہیں۔ صرف دل جمعی اور مستقل مزاجی سے کام کرنے کی خواہش مند خواتین ہی رابطہ کریں۔ 2۔ کپیوٹر پر کام کرنے کے لیئے ایک سمجھدار اور پڑھے لکھے آپریٹر کی ضرورت ہے۔ اُردو سندھی ٹائپنگ اضافی قابلیت تسلیم کی جائے گی۔ ٹائپنگ اسپیڈ ہونا ضروری ہے۔ صرف دل جمعی اور مستقل مزاجی سے کام کرنے کے خواہش مند نوجوان ہی رابطہ کریں۔ نارتھ ناظم آباد و قریب و جوار کے افراد قابل ترجیح!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (15-10-11), shafirajput (11-10-11), فیصل ناصر (12-10-11), فرحان دانش (27-01-12), پاکستانی (27-01-12), محمدخلیل (11-10-11), محمدعدنان (11-10-11), wajee (11-10-11), ابوسعد (14-10-11), احمد بلال (12-10-11), تبتیلا انجم (27-01-12), حیدر (14-10-11), شمشاد احمد (11-10-11), عبدالقدوس (10-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
لگتا ہے بھائی نے اپنا ادارہ بنا لیا ہے۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے اسکی detail برائے مہربانی دے دیجئے اور کسطرح apply کرنا ہے جزاک اللہ۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی شفیع آپ اپنا سی وی مجھے
shafresha@yahoo.com پر بھیج دیجیئے۔ دیگر خواہشمند ساتھیوں سے بھی یہی درخواست ہے! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اب تک منتظر ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, کراچی, پڑھے, قابلیت, قریب, لکھے, لیئے, نوجوان, ناظم, مختلف, آباد, افراد, ادارے, ترجیح, تسلیم, تعلیمی, جائے, خواہش, خواتین, دل, درکار, رابطہ, سندھی, ضروری, ضرورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میںپھر باتوں میںاس کی آ گیا ہوں | نیلم خان | شاعری اور مصوری | 8 | 22-08-11 01:40 AM |
| الکمونیا میںتو ایسا نہیںہوتا ”پارٹ 2“ | میاں شاہد | گپ شپ | 16 | 11-03-11 07:44 AM |
| ہم گناہ گار بھی ہیںتیرے پرستاروں میں | ابوسعد | شعر و شاعری | 3 | 03-03-11 11:09 PM |
| عالمی منڈی میںخم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میںروپے کی قدر میںاضافہ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 12:37 PM |
| جنہیںمیںڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | شاعر مشرق علامہ اقبال | 0 | 03-04-08 06:34 AM |