| نوکری کی آفر نوکری کی آفر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کوئ آرگن ویلڈ نگ اور الیکٹرک ویلڈ نگ کی باھرکی کمپنی میں اپلائ کرنے کی اچھی سی وی بنا کے دے سکتا ھے۔
معقول معاوضہ ملے گا۔ رابطہ:00923337890327
__________________
www.alittehaad.org بھترین اسلامی ویب ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
https://docs.google.com/templates?ca...st&view=public
خود بنا لیں اگر نہیں تو میں مدد کر سکتا ہوں |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | Miss Khan (09-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مُجھے جیسی فرسٹ سمیسٹر میں سکھائی تھی
اُسکے مطابق Cv should be simple, clear and concise اور ایسی میں بھی بنا سکتا ہوں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!
CV مختلف پیٹرن سے بنائی جا سکتی ہے۔ یہ لنک دیکھیں۔ مخلتف جابزڈسکرپشن کے حوالے سے سی سی بنائی گئی ہیں۔ مختصرآبتا دیتی ہوں کہ سی وی کیسی ہونی چاہیے۔ 1۔ سی وی کیسے بنائی جائے؟ سب سے پہلے مندجہ زیل چیزوں کا ریکارڈبنا لیا جائے۔ ا۔ ایکیڈیمک کوالیفیکیشن ب۔ ایکٹیویز ج۔ تجربہ د۔ Details of Academic and other Qualifications 2۔ سی وی کتنے صفحات پر مشتمل ہو؟ Minimum two Pages are enough 3۔ سی وی کیسی ہونی چاہیے؟ اسکا جواب ننھا بچہ مختصرآمگرجامع دے چکا ہے۔ البتہ ایک بات کا خاص خیال رکھیں کہ تمام فونٹ کو بولڈ، انڈرلائن یا اٹیلیک کرنے سے پڑھنے میں دُشواری ہوتی ہے لہذٰا صرف اورصرف ہیڈنگزکو ہی بولڈاوراٹیلیک رکھا جائے نہ کہ پورے ٹیکسٹ کو۔ 4۔ مزید کیا ایڈ کیا جاناچاہیے؟ ذاتی معلومات تعلیم، اسکوchronological آرڈر میں ہونی چاہئے۔ کام اورتجربہ Additional Skills 5- ذاتی معلومات اس میں مندرجہ ذیل معلومات درج کریں۔ Name Address Phone Date of Birth
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے آپ کا نام فوٹو، رابطہ نمبر ، پھر آپ کی تعلیمی قابلیت اسکے ساتھ کُچھ ایکسٹرا کیا ہو تو یا کُچھ بہت بہتر کیا ہو ، پھر آپ کا تجربہ بمعہ ماہ و سال
اور آخر میں ریفرنس اگر درکار ہو تو اور ایک چیز اور آپ کو دیکھنا یہ ہے کہ اگر آب اپنی تعلیمی قابلیت کی بنا پر اپلائے کر رہے ہیں تو آپ پہلئ تعلیمی قابلیت لکھیں گے اگر آپ تجربہ کی بنا پر اپلائے کر رہے ہیں تو آپ پہلے تجربہ لکھیں گے۔ اسکے ساتھ ساتھ یہ بتاتا چلوں سی وی کے لئے کوئی رول نہیں کسی کو کیسی پسند آجائے معلوم نہیں لیکن سی وی پروفیشنل لگنی چاہئے نہ کہ فینسی سی |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نہ معاوضہ نہ فون نمبر، اپنے بارے میں تھوڑی سی معلومات عنایت فرمائیں آپکو بہتر سی۔وی اور سپورٹنگ ڈاکومنٹس پر بھی رہنمائی کی جائے گی اور اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ۔ آپ کونسے شہر میں رہتے ہیں۔ کونسے ملک کے لئے سی۔وی بنانی ھے۔ بیرون ممالک میں جس کمپنی کے لئے سی۔وی چاہئے وہ کمپنی پاکستانی، عربی یا انگلش کس کی ھے۔ آپکی تعلیم بمعہ ٹیکنیکل ایجوکشن تجربہ ھے یا نہیں سچ لکھنا تاکہ اس پر بھی مسئلہ حل کیا جائے ورنہ ان کے بغیر سی۔وی بےکار ہو گی۔ جس شہر میں رہتے ہیں وہاں کسی انجینئرنگ ورکس کا لیٹر ہیڈ بھی لے سکتے ہیں کہ نہیں۔ آپ نے جو لکھا ھے باہر کی کمپنی تو کمپنی پاکستان میں ہی ھے یا باہر کی کمپنی میں باہر بیرون ملک بھی۔ اگر باہر کی کمپنی پاکستان میں ھے یا باہر تو اس کے لئے کم از کم میٹرک پاس اور 2 سال کا ویلڈنگ کا ووکیشنل ڈپلومہ بھی ساتھ چاہئے۔ اگر یہ سارے جواب یہاں لکھنے میں ہچکچاہت محسوس ہو تو پرائیویٹ میں بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اگرکسی کے پاس اچھی سی وی ٹیمپلیٹس ہیں تووہ شئر کرسکتا ہے، ، ،
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اگر اسفند بھائی صاحب کہیں تو میں ان کے جواب میں مفید معلومات یہاں پر فراہم کروں جس سے دوسرں کو بھی فائدہ ہو نہیں تو پی۔ ایم میں ہی بتاؤں۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جیسا کہ محترم اسفند جی نے اس سی۔وی کو کہاں استعمال کرنا ھے اس پر اشارہ دیا ھے تو اسی حوالہ سے معلومات فراہم کرتا ہوں۔ 1- اگر تو وہاں پر آپکا کوئی عزیز و بھائی رہتا ھے اور وہ آپ کے لئے کوشش کرنی چاہتا ھے تو پھر اس کام کی تکمیل ہونے کی امید کی جا سکتی ھے۔ 2- اگر یہ کام پاکستان سے کوئی ایڈوائزر/ ایجنٹ/ وکیل کے ذریعے سے ہونا ھے تو وہاں پر پوائنٹ سسٹم ہونے کی وجہ سے اس پر سارے سچ جھوٹ کے کاغذات اور اس کے علاوہ مزید بھی بہت سی ڈاکومنٹشن وہ خود ہی کرواتے ہیں اور اس کے بعد وہاں یہ معاملہ ویٹنگ لسٹ کی نظر ہو جاتا ھے جس پر انٹرویو سیٹ اپ ہونے کو دو سے تین سال کا عرصہ لگ جاتا ھے پھر کیا معلوم کہ انٹرویو میں کامیابی ہو کیونکہ ایسے کیسیز میں انٹرویو انگلش میں ہی کرنا پڑتا ھے انٹرپریٹر کا اس میں کوئی کام نہیں۔ آپکا سی۔وی کا مطالبہ سے میرا نہیں خیال کہ آپکا معاملہ ان کی نظر ہو۔ 3- آنلائن پر اس ممالک کی بہت سی ایڈورٹیزمنٹس ہیں اور ہو سکتا ھے آپ نے آنلائن پر دیکھا ہو اور اپنی کوشش سے اس پراسس کو مکمل کرنا چاہتے ہوں اگر ایسا ھے تو پھر احتیاط کی بہت ضرورت ھے کیونکہ اس میں وقت بھی ضائع ہو گا اور پیسہ بھی۔ --------------------- اگر تو یہ کام آپکے کسی عزیز کے طرف سے ہونا ھے تو تعلیم آپ کی درست ھے اور تجربہ بھی مگر یہ ڈپلومہ اس ملک میں شائد قبول نہ ہو اس پر ایک رائے ھے کہ آپکے شہر کو "پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور" لگتا ھے یہاں کا 2 سال کا ووکیشنل ڈپلومہ حاصل کریں اس سے پوائنٹس بڑھیں گے اور جب آپکی سی۔وی ایمگریشن کے پاس پہنچے گی تو انہیں ورکنگ ویزہ جاری کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ تجربہ میں سی۔وی میں ایڈ جو حالیہ کمپنی کا نام لکھا ہو گا ایمگریشن ڈپارٹمنٹ انہیں فون پر پوچھتی ھے کہ فلاں نام کا بندہ آپکے پاس کس فیلڈ میں جاب کر رہا ھے اور کب سے۔ باقی باتیں آپکی رائے کے بعد۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, public, sort, templates, test, url, ہیں؟, کوئ, کمپنی, یا, لیں, نگ, ملے, مدد, مطابق, معاوضہ, view, ایسی, الگ, الیکٹرک, اچھی, بنا, جیسی, دے, درکار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|