واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > نوکری کی آفر

نوکری کی آفر نوکری کی آفر

NADRA میں ملازمت کے مواقع

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-10, 05:40 AM   #1
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default NADRA میں ملازمت کے مواقع

NADRA میں ملازمت کے مواقع

نادرا یعنی National Database And Registration Authority میں Registration Officer المشہور Data Entry Operator کی نوکری کا اشتہار آیا ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-08-10), shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), نورالدین (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 05:55 AM   #2
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,222
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اشتہار کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 07:28 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی چھینٹے مار کر آو یہاں پر ہی چسپاں ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
J.S (20-08-10), shafresha (20-08-10), فیصل ناصر (20-08-10), اویسی (20-08-10), طاھر (20-08-10), عبداللہ آدم (20-08-10)
پرانا 20-08-10, 10:00 AM   #4
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,087
کمائي: 19,171
شکریہ: 9,216
761 مراسلہ میں 1,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی چھینٹے مار کر آو یہاں پر ہی چسپاں ہیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 10:15 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,129
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر کا تقاضا کچھ زیادہ ہی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 10:52 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کس کی عمر کا؟؟؟؟؟؟؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-10, 12:57 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,050
کمائي: 55,313
شکریہ: 11,812
1,569 مراسلہ میں 4,869 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی میں اس کا ايڈ آیا تھا تو میں انٹر ویو دیا تھا ۔۔
اول تو انٹرویو نے ہی تھکا کے مار دیا اس پر سے اس بات نے کہ تن خواہ بہت کم دے رہے تھے
پرائیوٹ کمپنی ز میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کو کم سے کم چھ ہزار دے رہے تھے ان دنوں اور یہ لوگ ساڑھے چار ہزار کی بات کر رہے تھے ۔ ۔
انٹرویو لینے والوں کے اس رویے سے ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ وہ لوگ ہمیں رکھنا ہی نہيں چاہ رہے ۔ بس اوپر والوں کو جواب دینے کے لیے انٹریو لے رہے ہیں ۔ شاید امیدواران کا انتخاب اندر ہی اندر ہو چکا تھا ۔ کیوں کہ سینکڑوں لڑکے اپنی باری کے لیے باہر لائن میں کھڑے تھے اور گاہے بگاہے اندر سے کوئی پرچی چوکیدار کے پاس آتی تھی کہ فلاں صاحب آجائیں ۔

صبح ۱۰ بجے گیا تھا انٹرویو دینے ۔ رات کے ۱۲ بجے گھر پہنچا تھا ۔

یہ کراچی کے حالات ہیں آپ کا اشتہار راولپنڈی کا ہے ۔ اللہ جانے وہاں کے حالات ایسے ہیں یا نہيں
اللہ کرے ایسے نہ ہوں ۔ ۔ کسی کی حق تلفی نہ ہو ۔۔ کسی کا ٹائم ضائع نہ ہو ۔۔ باقی عبد القدوس بھائی بتا سکتے ہیں کہ کیا حالات ہیں۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-08-10), محمدخلیل (20-08-10), اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (20-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 20-08-10, 04:49 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
کراچی میں اس کا ايڈ آیا تھا تو میں انٹر ویو دیا تھا ۔۔
اول تو انٹرویو نے ہی تھکا کے مار دیا اس پر سے اس بات نے کہ تن خواہ بہت کم دے رہے تھے
پرائیوٹ کمپنی ز میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کو کم سے کم چھ ہزار دے رہے تھے ان دنوں اور یہ لوگ ساڑھے چار ہزار کی بات کر رہے تھے ۔ ۔
انٹرویو لینے والوں کے اس رویے سے ہی اندازہ ہو رہا تھا کہ وہ لوگ ہمیں رکھنا ہی نہيں چاہ رہے ۔ بس اوپر والوں کو جواب دینے کے لیے انٹریو لے رہے ہیں ۔ شاید امیدواران کا انتخاب اندر ہی اندر ہو چکا تھا ۔ کیوں کہ سینکڑوں لڑکے اپنی باری کے لیے باہر لائن میں کھڑے تھے اور گاہے بگاہے اندر سے کوئی پرچی چوکیدار کے پاس آتی تھی کہ فلاں صاحب آجائیں ۔

صبح ۱۰ بجے گیا تھا انٹرویو دینے ۔ رات کے ۱۲ بجے گھر پہنچا تھا ۔

یہ کراچی کے حالات ہیں آپ کا اشتہار راولپنڈی کا ہے ۔ اللہ جانے وہاں کے حالات ایسے ہیں یا نہيں
اللہ کرے ایسے نہ ہوں ۔ ۔ کسی کی حق تلفی نہ ہو ۔۔ کسی کا ٹائم ضائع نہ ہو ۔۔ باقی عبد القدوس بھائی بتا سکتے ہیں کہ کیا حالات ہیں۔
بھائی سب سے پہلے تو یہ کہ یہ اشتہار اسلام آباد کا نہیں لاہور کا ہے۔۔
دوسرے نمبر پر آپ کو اپنا تجربہ بتاتا چلوں کہ جب میں ٹیسٹ کے لئے پہنچا تو مجھ سے پہلے عوام کا ایک ہجوم تیار بیٹھا تھا اور متواتر پرچی یعنی رول نمبر تقسیم ہورہے تھے لوگوں کے ڈاکیومنٹس کی فائلز کم از کم آدھ کلو کی تھی۔ جبکہ میرے پاس بس ایک انٹرمیڈیٹ کا رزلٹ کارڈ۔۔۔۔
میں ایک فٹ پاتھ پر صبح 7 بجے جاکر بیٹھ گیا اور 3 بجے ہمت کرکے لائن میں لگ گیا کہ چلو واپس تو ہم نے جانا نہیں وجہ یہ تھی کہ مجھ سے زیادہ کسی اور کو اعتماد تھاکہ میں بھرتی ہوجاوں گا۔۔۔
( پرائیویٹ بات ہے زیادہ تفتیش مت کرنا اب )
خیر جناب ہمیں بھی رول نمبر مل گیا اور ہم بھی ٹیسٹ میں بیٹھ گئے رفتار کا ٹیسٹ ہوا تو اپنا 16 واں نمبر آیا پھر I.Q ٹیسٹ ہوا اپنا تو پہلے ہی کافی کمزور تھا لیکن پھر بھی اللہ کا شکر ہے 6 نمبر پر آگئے
اب مزے کی بات یہ کہ I.Q ٹیسٹ تھا تو 30 منٹ کا لیکن میں نے 3 منٹ میں کرلیا ٹیسٹ لینے والے صاحب کو جب میں نے آواز دی تو وہ سمجھے شائد کہ مجھے سافٹ وئیر سمجھنے میں دقت پیش آرہی ہے لیکن جب میں نے کہا کہ جناب ختم شد تو حیران ہوگئے ۔۔۔ اور مجھے تھپکی دےکر بولے زبردست یار جب میں باہر آیا تو انتظامیہ کہ ایک بندے نے پوچھا کتنے نمبر آئے ہیں میں نے کہا مجھے کیا پتا تو وہ حضرت فرمانے لگے میاں جب ختم شد پر کلک کرتے ہیں تو وہاں پر حاصل کردہ نمبر آتے ہیں میں اپنا سا منہ لیکر رہ گیا۔۔۔ کہ لو جی دیکھ بھی نا سکا۔۔۔۔۔

خیر جناب میں تو اللہ کا نام لیکر شام 6 بجے وہاں سے گھر کے لئے روانہ ہوگیا لیکن بعد میں معلوم یہ ہوا کہ ٹیسٹ رات 12 بجے تک چلتا رہا ہے اور 2 بجے اس کا نتیجہ آیا ہے۔۔ جس میں اپنا نام پھر 3 نمبر پر۔۔۔۔ انٹرویو کے وقت موجودہ اسسٹنٹ مینجر ہیومن ریسورس کہنے لگے کہ بھائی یہ جینز اور ٹی شرٹ انٹرویو کا لباس نہیں ہوتا جاو تبدیل کرکے آو ورنہ کرنل صاحب نے دروازے سے ہی گیٹ آوٹ کی آواز لگا دینی ہے۔۔۔
میں وہیں سے مسلم ٹاون موڑ پر واقع ایک دوکان سے کافی مہنگی ڈرس شرٹ لیکر وہیں پر پہن کر آیا راستہ میں میرا ایکسڈنٹ ہوگیا اور بائیں کہنی ٹوٹ گئی لیکن ہمت نہیں ہاری اور یوں ہی انٹرویو کے میدان میں چھلانگ لگا دی۔۔۔
سوالات و جوابات ہوئے جن میں سب سے پہلا سوال کل والے صاحب ہی کا تھا کہ بھئی وہ سرخ رنگ کی ٹی شرٹ کہاں ہیں تو میں بولا جناب نیچے پہن رکھی ہے جس پر تمام جیوری مسکرا اٹھی
اور بالآخر میں الحمداللہ منتخب ہوگیا۔۔۔ تنخواہ 6500 تھی لیکن پرواہ کسے تھی اب بھی گو کہ کم ہے لیکن انگریز کا یہ اصول مجھے بہت پسند ہے کہ بھئی 18 برس پڑھائی میں لگا دیتے ہو 2 برس مفت کام کرو گے تو کیا قیامت آجائے گی۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), پاکستانی (26-08-10), ھارون اعظم (20-08-10), نورالدین (20-08-10), منتظمین (20-08-10), محمدخلیل (20-08-10), اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), شمشاد احمد (21-08-10), طاھر (20-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-08-10 اویسی بھئی 18 برس پڑھائی میں لگا دیتے ہو 2 برس مفت کام کرو گے تو کیا قیامت آجائے گی۔۔۔ 110
پرانا 20-08-10, 06:02 PM   #9
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
انگریز کا یہ اصول مجھے بہت پسند ہے کہ بھئی 18 برس پڑھائی میں لگا دیتے ہو 2 برس مفت کام کرو گے تو کیا قیامت آجائے گی۔۔۔
ایسا اصول تو پہلے کبھی نہیں سنا لیکن خیر اچھی بات ہے۔ تعلیم کے ساتھ تجربے کی ضرورت ہوتی ہے اور تجربے کبھی کبھی کم پیسے لیکر بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

بہت اچھے عبدالقدوس ویل ڈن
ہمت مردان مدد خدا
نوکری کوشش، استقامت اور قسمت سے ہی ملتی ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-08-10), پاکستانی (26-08-10), نورالدین (21-08-10), محمدخلیل (20-08-10), اویسی (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 20-08-10, 06:06 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,129
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
ایسا اصول تو پہلے کبھی نہیں سنا لیکن خیر اچھی بات ہے۔ تعلیم کے ساتھ تجربے کی ضرورت ہوتی ہے اور تجربے کبھی کبھی کم پیسے لیکر بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

بہت اچھے عبدالقدوس ویل ڈن
ہمت مردان مدد خدا
نوکری کوشش، استقامت اور قسمت سے ہی ملتی ہے۔

والسلام

طاہر
میرے خیال سے قسمت سے ہی ملتی ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (21-08-10), عبدالقدوس (21-08-10)
پرانا 20-08-10, 06:13 PM   #11
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے "قسمت" ہمت استقامت اور اللہ سے دعا کا نام ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-08-10), محمدخلیل (20-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 20-08-10, 07:08 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,129
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور میرے خیال سے آپ کا خیال بھی ٹھیک ہے بھائی
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 21-08-10, 11:19 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی اتنی مشکلات سہیں آپ نے ۔ آُکی ہمت کی داد دینی پڑے گی۔ ماشاءاللہ انتی آوٹ سٹینڈنگ پرفامنس کو وہ کیسے اگنور کر سکتے تھے۔
لیکن ایک بات کہوں اس میں پرقابلیت کے ساتھ ساتھ قسمت کا بہت رول ہے۔ قسمت اچھی تھی تو اگلے دن وہ بندہ بھی انٹرویو میں تھا جس نے آپکو آئی کیو اتنی جلدی حل کرتے دیکھا
ورنہ
آپکی قابلیت کوئی اور دیکھتا رہتا اور انٹرویو میں کوئی پرچی آپکی سیٹ لے جاتی۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-08-10), اویسی (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبدالقدوس (21-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 21-08-10, 02:32 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,364
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی اتنی مشکلات سہیں آپ نے ۔ آُکی ہمت کی داد دینی پڑے گی۔ ماشاءاللہ انتی آوٹ سٹینڈنگ پرفامنس کو وہ کیسے اگنور کر سکتے تھے۔
لیکن ایک بات کہوں اس میں پرقابلیت کے ساتھ ساتھ قسمت کا بہت رول ہے۔ قسمت اچھی تھی تو اگلے دن وہ بندہ بھی انٹرویو میں تھا جس نے آپکو آئی کیو اتنی جلدی حل کرتے دیکھا
ورنہ
آپکی قابلیت کوئی اور دیکھتا رہتا اور انٹرویو میں کوئی پرچی آپکی سیٹ لے جاتی۔
میں یہ نہیں کہتا کہ میں بہت قابل ہوں لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ کوئی بھی ادارہ چلانے کے لئے میرٹ پر بھرتی لازمی ہوتی ہے 100 میں سے 10 افراد تو پرچی پر رکھے جاسکتے ہیں 100 کے 100 نہیں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-08-10), اویسی (21-08-10), احمد بلال (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), طاھر (21-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
پرانا 21-08-10, 04:54 PM   #15
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,568
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں یہ نہیں کہتا کہ میں بہت قابل ہوں لیکن یہ ضرور جانتا ہوں کہ کوئی بھی ادارہ چلانے کے لئے میرٹ پر بھرتی لازمی ہوتی ہے 100 میں سے 10 افراد تو پرچی پر رکھے جاسکتے ہیں 100 کے 100 نہیں۔
واہ جناب

آپ قابل ہوں یا نہ ہوں " سمجھدار " ضرور ہیں‌
یہی حقیقت ہے۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (21-08-10), راجہ اکرام (14-09-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
جواب

Tags
com, database, jpg, nadra, national, opera, operator, registration, ten, try, url, کہاں, یعنی, نوکری, نادرا, مواقع, ملازمت, مار, آیا, آو, اشتہار, بھائی, تقاضا, زیادہ, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
NADRA jobs, Walk in interview, Data entry operator, Driver, Helper jobs in NADRA عبدالقدوس نوکری کی آفر 4 11-02-11 06:39 AM
NADRA Offers Branchless Banking Solutions to Banks عبدالقدوس خبریں 13 25-12-10 10:42 PM
NADRA Making Duplicate CNICs for Flood Affectees عبدالقدوس میرا پاکستان 3 13-11-10 07:49 AM
Jobs In NADRA عبدالقدوس نوکری کی آفر 7 05-08-09 05:21 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger