واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > والدین اور بچوں کے حقوق



والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق


آج کس کس کو ڈانٹ پڑی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-09, 01:10 PM  
آج کس کس کو ڈانٹ پڑی
سحر سحر آن لائن ہے 03-07-09, 01:10 PM

بچوں کے لیے ایک سلسلہ شروع کرہی ہوں ۔ جس میں سب بچے یہ بتائیں گے کہ آج ان کو کس سے ڈانٹ پڑی اور کیوں پڑی اور جواب میں آپ نے کیا کیا ۔ مثال کے طور پر امی سے یا ابو سے یا بڑے بہن بھائی یا ٹیچر سے کسی بات پر ڈانٹ پڑی اور آپ خاموش ہوگئے یا پھر روئے ۔ اور اگر آپ نے کوئی
شرارت کی ہے جس پر ڈانٹ پڑی تو وہ شرارت بھی تفصیل سے بتانی ہے ۔ ٹھیک ہے
اس سلسلہ میں بڑے بھی شرکت کرسکتے ہیں ۔ اس لیے کی ڈانٹ کھانے کی کوئی عمر نہیں ہوتی ہے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2366
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Arabian (07-07-09), Twins (03-07-09), محمدعدنان (04-07-09), ام طلحہ (06-07-09), اخترحسین (09-09-09), رضی (03-07-09), شاہ جی 90 (03-07-09), عروج (13-01-11)
پرانا 26-09-09, 12:33 AM   #91
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
ایک آپ نے تو ہار مانی نہیں!
اور کوئی کیا ہرائے گا مجھ بیچاری کو!
بہنا آپ کو مبارک ہو آپ جیت گئیں
آج ہم 1۔30 سے 3۔00 بجے تک آن لائن تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-09-09), پاکستانی لڑکی (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:35 AM   #92
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بہنا آپ کو مبارک ہو آپ جیت گئیں
آج ہم 1۔30 سے 3۔00 بجے تک آن لائن تھے
کیا بات ہے شاہ صاحب بھابھی کیا مائیکے گئی ہوئیں ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (27-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 12:36 AM   #93
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
مجھے تو مشکل ہی لگتا ہے!
آج تک میں اپنی امی کی نیند تو بھگا نہیں سکی، آپکی نیند کو کیسے دور کروں!
اپنی امی کو ڈٹ کر سونے دیا کریں
ان کو بے آرام کرنا کیا ضروری ہے
میری نیند ایک دن تو دور ہوئی
آگے دیکھئیے کیا ہوتا ہے
ویسے آج دن کو جاگنے کی وجہ سے رات کو آفس میں نیند ٹوٹ کر آ رہی تھی ، ایک بار تو ہمارا سر کی بورڈ سے ٹکرا گیا ،
لیکن خیریت گزری ، بابا ، سر کو کیا ہونا تھا ، ہمیں تو کی بورڈ کی فکر لگی ہوئی تھی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-09-09, 12:41 AM   #94
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے شاہ صاحب بھابھی کیا مائیکے گئی ہوئیں ہے
نہیں بھیا ہماری اتنی قسمت کہاں
ہم تو اکثر یہ شعر پڑھتے رہتے ہیں
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سکھہ دا ساہ نی بیگم


کبھی تو میکے جائو ری بیگم
تا کہ ہمیں بھی سکھہ کا سانس نصیب ہو
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
J.S (26-09-09), پاکستانی لڑکی (27-09-09)
پرانا 26-09-09, 01:10 AM   #95
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
نہیں بھیا ہماری اتنی قسمت کہاں
ہم تو اکثر یہ شعر پڑھتے رہتے ہیں
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سکھہ دا ساہ نی بیگم


کبھی تو میکے جائو ری بیگم
تا کہ ہمیں بھی سکھہ کا سانس نصیب ہو
ہا ہا ہا
بہت بڑیا شاہ صاحب
توسی فکر نہ کرو ایک نہ ایک دن تو قسمت چمکے گی
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (26-09-09)
پرانا 27-09-09, 03:36 PM   #96
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم بھی آپ کی کامیابی کے لئیے دعا گو ہیں
شکریہ بھائی!
بس دعا کرتے رہیے گا!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہ پانی ڈال ڈال کر جگانے کی بھی خوب کہی ،
لیکن فکر نہ کریں ، یہ ڈیوٹی آپ کی بھابی بطریق احسن سر انجام دے رہی ہیں‌۔
ہر دوسرے دن ان کا کوئی نہ کوئی کام ایسا ہوتا ہے جو کہ صبح سویرے ہی ہو سکتا ہے ، اور وہ فریزڈ پانی ہمارے اوپر ڈالنا شروع کرتی ہیں‌، اور ہم بے چارے لاحول پڑھتے ہوے اٹھہ جاتے ہیں‌۔ کیا کریں شوہر جو ہوے ۔
ہاہاہا
بھابی زندہ باد!
ویسے کچھ غلط بھی نہیں کرتیں، اگر وہ سارا دن آپکا اور آپکے گھر کا خیال رکھتی ہیں تو انکا حق بنتا ہے کہ آپ سے صبح سویرے کام کروائیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 03:38 PM   #97
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
یہ ڈانٹ نہیں تھی، اور کچھ تھا۔
ہاہاہاہا
ٹھیک ہے! اب اسکی تفصیل میرے خیال سے نا ہی پوچھوں‌تو بہتر ہے!


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بہنا آپ کو مبارک ہو آپ جیت گئیں
آج ہم 1۔30 سے 3۔00 بجے تک آن لائن تھے
ارے!
اور میں کل آ ہی نہیں پائی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 03:40 PM   #98
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اپنی امی کو ڈٹ کر سونے دیا کریں
ان کو بے آرام کرنا کیا ضروری ہے
میری نیند ایک دن تو دور ہوئی
آگے دیکھئیے کیا ہوتا ہے
ویسے آج دن کو جاگنے کی وجہ سے رات کو آفس میں نیند ٹوٹ کر آ رہی تھی ، ایک بار تو ہمارا سر کی بورڈ سے ٹکرا گیا ،
لیکن خیریت گزری ، بابا ، سر کو کیا ہونا تھا ، ہمیں تو کی بورڈ کی فکر لگی ہوئی تھی
اب میں جب اکیلی ہوتی ہوں‌ تو امی کو ہی تنگ کرنا پرتا ہے!
ارے اگر ایسا ہی ہے تو میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں!
آپ اچھے سے سو لیا کیجیے، کہیں ایسا نا ہو آپ کی بورڈ خریدتے خریدتے غریب ہو جائیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-09-09, 03:43 PM   #99
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
نہیں بھیا ہماری اتنی قسمت کہاں
ہم تو اکثر یہ شعر پڑھتے رہتے ہیں
کدی تے پیکے جا نی بیگم
آوے سکھہ دا ساہ نی بیگم


کبھی تو میکے جائو ری بیگم
تا کہ ہمیں بھی سکھہ کا سانس نصیب ہو
ہاہاہاہا
جس دن جائیں گی تو آپکے سارے کام وہیں پرے رہ جائیں گے اور پھر آپ کہیں گے۔۔۔

واپس آری بیگم
اک وار واپس آ ری بیگم!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
1947, color, great, فورم, فورمز, گذارش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, چور, نماز, موبائل, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, دوست, روزہ, عدنان, صاحبہ, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger