| والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2366
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے ڈانٹ پڑی صبح دیر سے اُٹھنے پر وہ بھی امی سے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے مجھے کافی عرصہ ھوگیا ہے کسی سے ڈانٹ کھائے، البتہ ای ڈانٹ ضرور پڑی ہے ۔ وہ میں دو دن پہلے اپنا موبائل الماری میں رکھ کر بھول گیا اور کام میں مشغول ھوگیا۔ گھر والے کال کرتے رہے ایک تو موبائل سائلنٹ پر اور پھر الماری میں پڑا ھوا تھا مجھے پتہ ہی نا چلا بھائی نے روم میٹ کے نمبر پر کال کر کے ڈانٹ پلائی۔وہ بھی ای ڈانٹ یعنی کہ الیکٹرانک ڈانٹ پڑی مجھے
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,543
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج صبح صبح یعنی قریباً 9 بجے کے قریب ہمیں امی سے ڈانٹ پڑی کہ انڈے ختم ہیں اور ابھی تک منگوائے کیوں نہیں اب ناشتہ کس سے کرو گے ،
دوپہر کو جمع کی نماز سے لیٹ ہوا اور ابو سے بڑی سخت ڈانٹ پڑی ، اب کریںتو کیا کریں قہر درویش بر جان درویش سر جھکا کر چپکے ہو رہے ، ہاں چور آنکھہ سے دیکھا تو ہمارے دونوں بچے کھلکھلا کر ہنس رہے تھے ، کہ بابا ہمیں روز ڈانٹتے ہیں ، ابھی خود ڈانٹ کھا رہے ہیں ۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
آج ایک دوست لڑ پڑا۔ اس کو بیلنس سینڈ کرنا تھا موبائل کا کسی اور کو کر دیا۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,042
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج ڈانٹسے تو بچے رہے لیکن دن کچھہ اتنا اچھا بھی نہیں کہ سکتے
بحر حال اللہ کا لاکھہ شکر ہے ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
Last edited by سحر; 05-07-09 at 04:34 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
.......................
Last edited by سحر; 05-07-09 at 04:35 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| 1947, color, great, فورم, فورمز, گذارش, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, لوگ, لڑکی, چور, نماز, موبائل, آج, اللہ, بھائی, بچوں, جواب, حال, دوست, روزہ, عدنان, صاحبہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|