| والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 449
|
||||
| 11 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (31-10-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), منتظمین (31-10-10), محمدخلیل (31-10-10), مرزا عامر (31-10-10), احمد بلال (06-11-10), راجہ اکرام (06-11-10), رضی (25-11-10), عامرشہزاد (21-11-10), عبداللہ حیدر (31-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بات تو حقیقت ہے کہ جس شخص نے اپنے ماں باپ کو دکھ دیئے اس کا انجام اس دنیا میں اچھا نہیں ہوتا ۔ اللہ ہمیں اپنے ماں باپ کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور ہمارا انجام ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہیں کہا جاتا ہے کہ اس پر ماں باپ کی بد دعا ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), shafresha (06-11-10), فیصل ناصر (31-10-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), راجہ اکرام (06-11-10), رضی (25-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں کے جو قریب ہوتے ہیں
دشمن بھی ان کے حبیب ہوتے ہیں ماں جن کے پاس ہوتی ہے وہ لوگ کہاں غریب ہوتے ہیں جو ماں سے فیض حاصل نہیں کرتے وہ لوگ تو بدنصیب ہوتے ہیں ماں جن کی زندہ ہو اے دوست وہ لوگ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں اللہ تعالٰی سے دعا ہے سب کی ماں سلامت رہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-11-10), یاسر عمران مرزا (06-11-10), مرزا عامر (21-11-10), راجہ اکرام (06-11-10), رضی (25-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کیسی درد ناک تحریر ہے۔ اسے بچوں میں نہیں کالمز میں ہونا چاہیے۔
بچے تو شاید یہ باتیں نہ سمجھ سکیں(یا جب تک بڑے ہوں بھول جائیں ) لیکن بڑے بچوں کے لئے ضرور ہدایت کا سامان پیدا کر سکتی ہیں۔ سر ورق پہ لگنا چاہیے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,230
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سورۃ بنی اسرائیل میں ہے
"والدین کیساتھ نیک سلوک کرو، اگر تمہارے پاس اُن میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائے تو اُنہیں اُف تک نہ کہو نہ اُنکو جھڑک کر جواب دو بلکہ اُن سے احترم سے بات کرو" حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے "جس گناہ کو چاہتے ہیں اللہ معاف فرما دیتے ہیں لیکن والدین کو ستانے کی سزا دُنیا میں مرنے سے پہلے دے دیتے ہیں" بہت اچھی شیئرنگ ہے بھائی۔ خوش رہیں
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت خوبصورت شیئرنگ ہے برادرم عزیز بے شک ماں باپ کے حق اتنے زیادہ ہیں کہ ہم ساری عمر لگا کر بھی ادا نہیں کر سکتے اور بد بخت ہے وہ جس کو والدین ملے اور اس نے ان کی خدمت کر کے جنت حاصل نہ کی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’اللہ کی خوش نودی ماں باپ کی خوش نودی میں ہے اور اللہ کا غضب والدین کے غضب میں ہے‘‘
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (21-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’کیا میں تم کو سب سے بڑا گناہ نہ بتلاؤ ں‘‘، ہم نے عرض کیا کیوں نہیں یا رسول اللہ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ’’اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا ہے‘‘۔
والدین کی نافرمانی نہایت عظیم گنا ہ ہے اس کی سزا دنیا میں بھی ملتی ہے۔ جیساکہ مشکوۃ المصابیح ص 421 میں ہے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام گناہوں میں سے اللہ تعالی جو چاہتا ہے بخش دیتا ہے سوائے والدین کی نافرمانی کے۔ اللہ تعالی اس شخص کو موت سے پہلے زندگی میں ہی سزا دیتا ہے۔ رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان عالی شان ہے: نہیں ہے کوئی (ماں باپ) کا فرمانبردار لڑکا جو اپنے والدین کو رحمت کی نظر سے دیکھتا ہے مگر اللہ تعالی اس کے لئے ہر نظر کے بدلہ ایک حج مقبول کا ثواب لکھا دیتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا اگر وہ ہر دن سو بار دیکھے فرمایا ہاں اللہ بہت بڑا اور پاک ہے۔ والدین کے اولاد پر اس قدر احسانات ہوتے ہیں اگر اولاد اپنا سب کچھ صرف کردے تب بھی وہ ان عظیم احسانات و عنایات کا بدلہ نہیں ہوسکتا۔ لہذا سعادت مند اولاد کا فریضہ یہ ہے کہ وہ والدین کی خدمت اور ان سے حسن سلوک اپنا شعار بنالے اور جو کوتاہی والدین سے حسن سلوک کرنے میں ہوئی اس کے لئے بارگاہ ایزدی میں بصد عجز و نیاز گڑ گڑا کر توبہ کرے اور اپنے والدین سے معافی مانگے کیونکہ سب سے پہلے والدین، نیک برتاؤ اور حسن سلوک کے حقدار ہیں۔ مشکوۃ المصابیح ص 418 میں حدیث شریف ہے حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کی، یارسول اللہ میرے اچھے برتاؤ کا زیادہ حقدار کون ہے؟ تو فرمایا تمہاری ماں، عرض کیا پھرکون؟ فرمایا تمہاری ماں، عرض کیا پھر کون؟ فرمایا تمہاری ماں، عرض کیا پھر کون؟ فرمایا تمہارے والد۔ واللہ اعلم بالصواب– Last edited by گلاب خان; 25-11-10 at 02:59 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین سرورق پر شائع کرنے کے لئے شکریہ قبول کریں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کہانی, کوشش, پہلے, یا, وقت, قدم, نیند, نظر, موت, ماں, اللہ, انٹرنیٹ, بچپن, بدل, جائے, حسن, دیکھو, دیں, دنیا, دعا, عاجزی, عبادت, غصہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فکرِ اقبال کا پیغام | راجہ اکرام | پاکستان کے ہیروز | 15 | 10-11-11 02:45 PM |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| حماس کا پیغآم | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 2 | 28-11-10 11:02 PM |
| شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام | رضی | پاکستان میں دہشت گردی | 10 | 02-11-10 04:39 PM |
| مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 02-05-08 04:15 AM |