واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > والدین اور بچوں کے حقوق



والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق


دینی تر تیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-11, 10:50 PM   #1
دینی تر تیب
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 26-07-11, 10:50 PM

رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے بتلایا ھے یہ زندگی دراصل آنے والی زندگی کی تیاری ھے جو در حقیقت اصلی زندگی کہلاتی ھے اور یہ اخروی زندگی کبھی ختم نہ ھوگی اسلے ھمیں آخرت کی فوزوفلاح حاصل کر نے کی کوششش کر نی چاھے اسلے رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے ھر صاحب اولاد پر اسکی اولاد کا حق یہ بتایا کہ بالکل شروع ھی سے اسکی دینی تعلیم وتر بیت کی فکر کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔حدیث۔۔۔
حضرت ابن عباس رض سے روایت ھے حضور صل الل علیہ وسلم نے فرمایا اپنے بچوں کی زبان سے پہلے لا الہ الا اللہ کہلواو اور موت کے وقت انکو اسی کلمے کی تلقین کرو ۔۔۔۔۔۔ شعب ا لایما ن بھقی
فائیدہ یہ تجربے کی بات ھے چھوٹے بچوں کو جب وہ کھچہ بولنے لگتے ھین ھم اپنی محبت میں انھیں ماما پاپا سکھانے کی کوشش کرتے ھیں او ر بچےآھستہ
اپنی توتلی زبان سے یہ جملے دھراتے ھیں اور یہ جملے وہ یاد کرلیتے ھیں
میں نے جب میرا بچہ کھچ بولنے لگا تو یہ ھی سکھانا شروع کردیا ماما پاپا اور جب وہ اٹک اٹک کے یہ کہتا مین بھت خوش ھوتی ایک دن یہ ھی حدیث کہ بچوں کو کلمہ سکھانے والی پڑھی تو تجربے کے طور پر بچے کو کلمہ پڑھایا اور اسنے اٹک اٹک کے کلمہ پڑھلیا تو میرے دلمیں یہ خیال آیا جب میں نے بچے کو ماما پاپا کہنا سکھلایا تھا اور وہ توتلی زبان کیساتھ پڑھرھا تھا تو میں کتنی خوش ھورھی تھی اب یہ اپنی توتلی زبان کیساتھ اللہ کانام لے رھا ھے تو میرا اللہ اسکے اس کہنے پر کتنا خوش ھوتا ھو گا
حدیث
رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کسی باپ نے اپنی اولاد کو کوئی تحفہ حسن ادب اور اچھی سیرت سے بھتر نھیں دیا۔۔۔ جامع ترمذی۔۔۔۔
یعنی باپ کی طرف سے اولاد کیلے اعلی تحفہ حسن ادب اچھی تربیت سے بہتر کوئی نھیں ھے
حدیث
رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اپنی اولاد کا اکرام کرو اور انکو حسن ادب سے آراستہ کرو ۔۔ ابن ماجہ۔۔۔۔
۔۔۔ فائیدہ
اولاد کے اکرام سے یہ مرادھے انکو اللہ کا عطیہ سمجھو اسکی اما نت سمھجکر انکی قدر کرو انکو بوجھ نی سمھجو اور انکی اچھی تر بیت کرو
حدیث
رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
تمھارے بچے جب سات سال کے ھو جائیں تو انکو نماز کی تلقین کرو اور جب دس سال کے ھوجائیں تو نماز میں کوتاھی کرنے پر سزادو
فائیدہ
عام طور پر بچے سات سال میں سمھجدار ھو جاتے ھیں اسوقت انھیں نیکی کے راستے پر ڈالنا چاھے دس سال کی عمر میں انھیں دینی اعمال کی ادائیگی میں سستی کی وجہ سے ڈانٹ ڈپٹ بھی کرنی چاھے
اللہ ھم سبکو قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی اور اولاد کی اچھی تر بیت کی تو فیق عطا فرماے آمین

Last edited by ام احمد; 26-07-11 at 10:55 PM..

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 683
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-07-11), ارشد کمبوہ (27-07-11), حیدر (27-07-11), حسن قادری (27-07-11), راجہ اکرام (27-07-11), سیفی خان (27-07-11), شمشاد احمد (27-07-11), عبداللہ آدم (27-07-11)
پرانا 27-07-11, 08:36 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر ہر گھر میں اسی تربیت کا انتظام ھو جاے تو دنیا میں انقلا ب برپا ھوسکتا ھے
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-07-11), فیصل ناصر (27-07-11), ارشد کمبوہ (27-07-11), حیدر (27-07-11)
پرانا 27-07-11, 09:54 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,139
شکریہ: 52,552
11,191 مراسلہ میں 35,291 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں نے جب میرا بچہ کھچ بولنے لگا تو یہ ھی سکھانا شروع کردیا ماما پاپا اور جب وہ اٹک اٹک کے یہ کہتا مین بھت خوش ھوتی ایک دن یہ ھی حدیث کہ بچوں کو کلمہ سکھانے والی پڑھی تو تجربے کے طور پر بچے کو کلمہ پڑھایا اور اسنے اٹک اٹک کے کلمہ پڑھلیا تو میرے دلمیں یہ خیال آیا جب میں نے بچے کو ماما پاپا کہنا سکھلایا تھا اور وہ توتلی زبان کیساتھ پڑھرھا تھا تو میں کتنی خوش ھورھی تھی اب یہ اپنی توتلی زبان کیساتھ اللہ کانام لے رھا ھے تو میرا اللہ اسکے اس کہنے پر کتنا خوش ھوتا ھو گا
بہت خوب کہا۔ ۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-07-11), ام احمد (28-07-11), احمد بلال (27-07-11), ارشد کمبوہ (27-07-11), راجہ اکرام (27-07-11), سیفی خان (28-07-11)
پرانا 27-07-11, 11:34 PM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,087
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,717 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ ""تربیت"" کا لفظ درست فرما لیں عنوان میں۔

کہتے ہیں بچے کو پہلا لفط اللہ سکھانا چاہیے کہ اس کے لاشعور میں نقش ہو جائے۔
اللہ آپ کے بیٹے کو دین کا عامل بنائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ امین
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, کلمہ, کلمے, کرنی, پہلے, وقت, نماز, موت, محبت, مطابق, اللہ, اصلی, بچوں, تحفہ, تعلیم, حسن, خوش, زندگی, سال, شروع, طور, عالم, عباس, عطیہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کی محمد سے وفا تُو نے تو ھم تیرے ھیں،یہ جہاں چیز ھے کیا لوح وقلم تیرے ھیں۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 5 27-10-11 04:16 PM
میں تو لفظ لفظ تیری تیری ذات ہوں زارا شعر و شاعری 1 12-02-11 07:53 AM
گھریلو صارفین احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گیس کی بو ہو تو بجلی کے بٹن آن نہ کریں گلاب خان خبریں 1 08-01-11 12:29 PM
کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ تیار کرنے کی تیاری جاویداسد خبریں 1 27-07-10 01:14 PM
تفتیشی ٹیم کو موت کی وجہ جاننے سے آگے کا اختیار نہیں، برطانوی ہائی کمیشن عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:51 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger