واپس چلیں   پاکستان کی آواز > خواتین کا سیکشن > بچوں کا پاک نیٹ > والدین اور بچوں کے حقوق



والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق


موبائل فون بچوں کی صحت کیلئے بڑا خطرہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-01-11, 04:15 AM   #1
موبائل فون بچوں کی صحت کیلئے بڑا خطرہ
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 26-01-11, 04:15 AM

Name:  010.jpg
Views: 55
Size:  50.3 KB
موبائل فون بچوں کی صحت کے لئے بہت بڑا خطرہ بن رہے ہیں۔ نہ صرف حاملہ خواتین میں موبائل فون کا استعمال بچوں پر اثر انداز ہوتا بلکہ موبائل سے کھیلتے وقت بھی بچے خطرے کی زد میں ہوتے ہیں۔

امریکی ریاست لاس اینجلس کی یونیورسٹی آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے سات سال کی عمر کے 28 ہزار بچوں اور تقریباً ایک لاکھ خواتین پر تحقیق کی۔ چھ سالہ ریسرچ کے بعد یہ معلوم ہوا کہ حمل کے دوران اور زچگی کے بعد موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنیوالی عورتوں کے بچوں کا رویہ خراب ہوجاتا ہے۔ رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے ہر بچے کے غیر مناسب رویئے کی وجہ ماؤں کا موبائل فون استعمال کرنا نہیں تاہم یہ ایک وجہ ہو سکتی ہے۔ دوسری طرف برطانیہ کے طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بارہ سال سے کم عمر کے بچوں کو موبائل فون دینا خطر ناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے بچے حساس ہوتے ہیں اور ان کا جسمانی اور دفاعی نظام بڑھنے کے عمل میں ہوتا ہے۔ اس لیے موبائل سے نکلنے والی شعاعیں ان کے لیے زیادہ خطرے کا باعث ہو سکتی ہیں۔

__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 161
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فون, ہوتے, ہوتا, ہے۔, وقت, ناک, نظام, موبائل, معلوم, انداز, استعمال, بڑا, بچوں, بچے, بارہ, ثابت, خواتین, دفاعی, دینا, سال, سات, عورتوں, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger