| والدین اور بچوں کے حقوق والدین اور بچوں کے حقوق |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 751
|
||||
| 13 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تو خیال ہے
جس کی نظر میں ماں کی اہمیت ہوتی ہے اس کو ماں پورا سال یاد رہتی ہے اور جس کی نظر میں اہمیت نہیں ہے اس کو اس دن بھی ماں یادنہیں آتی ہے لیکن میں نے ایک بات نوٹ کی ہے ۔ مائیں بچوں کے ہیپی مدر ڈے بولنے پر خوش ہوتی ہیں ۔جب بچے اپنی ماؤں کو کارڈ بناکر دیتے ہیں اور اپنی زبان سے کہتے ہیں ماما آئی لو یو تو واقعی خوشی ہوتی ہے ۔ جیسے آپ کی ماں نے آپ کو کہا کہ آج ماں کا دن ہے ۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کی ماں کی نظر میں بھی اہمیت تھی وہ آپ کی زبان سے کچھ سننا چاہ رہی تھی ۔ اپنی ماؤں کی خوشی کے لیے یہ دن منالینے میں کوئی حرج نہیں ۔ یہ میرا خیال ہے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (11-05-10), rabab (11-05-10), shafresha (11-05-10), فیصل ناصر (12-05-10), ھارون اعظم (12-05-10), ام غزل (30-05-10), اخترحسین (11-05-10), راجہ اکرام (11-05-10), رضی (30-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
ہو سکتا ہے فون آنے پر انھوں نے یہ خیال کیا ہو کہ آج مدرزڈے ہے تو خاص طور سے کال کی گئی ہو اس سوال کا جواب تو خرم بھائی ہی دے سکتے ہیں کہ ان کی امی نے ایسا کیوں کہا لیکن ۔۔۔ یہ بات مان لی جائے کہ ایک دن آئی لو یو ماما کہنے میں کچھ نہیں جا تا پھر مناسب تو یہی ہے ناں کہ اپنی امی کو اس دن وش کریں تا کہ انھیں خوشی ہو ۔۔ ۔۔۔ لیکن ہمارے معاشرے میں ہر کام رواج بن جاتا ہے ۔۔ اور اس کا مقصد فوت ہو جاتا ہے اب یہی دیکھیں کہ دوست آپس میں ایک دوسرے کو ایس ایم ایس کر کے " ہپی مدرزڈے " کہہ رہے ہوتے ہیں جیسے عید مبارک کہا جاتا ہے ۔۔۔ آپس میں ایک دوسرے کو ایس ایم کرنے اور مبارکباد دینا کا کیا فائدہ ۔۔۔ کچھ کہنا ہی ہے تو اپنی مدر ،سے کہیں یہ دن منانے والے بیس فیصد بھی ایسے نہیں ہوں گے جو اپنی امی کو اس دن خوش کرنے کے لیے انھیں کوئی تحفہ ، کارڈ یا کوئی اچھی بات کرتے ہوں بس میسجز ایک دوسرے کو ضرور فارورڈ کردئیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ جس کی کوئی سمجھ مجھے آج تک نہیں آئی ۔۔۔۔۔ ( ویسے میں اسے دن کے طور پر بھی منانے کے حق میں نہیں ماں تو وہ ہستی ہے ۔۔۔ جسکا تین بار حق بتا کو چوتھی بار باپ کا حق بتا یا گیا ۔۔۔ تو یقینا ایک دن اس کے لیے کافی ہو ہی نہیں سکتا ۔۔)
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | rabab (11-05-10), shafresha (11-05-10), ھارون اعظم (12-05-10), ام غزل (30-05-10), خرم شہزاد خرم (11-05-10), راجہ اکرام (11-05-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
( ویسے میں اسے دن کے طور پر بھی منانے کے حق میں نہیں
ماں تو وہ ہستی ہے ۔۔۔ جسکا تین بار حق بتا کو چوتھی بار باپ کا حق بتا یا گیا ۔۔۔ تو یقینا ایک دن اس کے لیے کافی ہو ہی نہیں سکتا ۔۔) میرے سب گھر والوں کو پتہ ہے کہ میں اس طرح کے دنوں کے خلاف ہوں میں ہر دوسرے دن ماں جی کو مس کرتا ہوں اور ایک مہنے میں ایک تحفہ کسی بھی صورت میں ضرور دیتا ہوں (جب سے ابوظہبی آیا ہوں تب سے ) اور مجھے میری ماں روز یاد آتی ہے اس لیے۔ میں اس دن کے خلاف ہی ہوں میرے لیے روز ہی مدر ڈے ہوتا ہے اور میں اپنی سے محبت کا اظہار کسی بھی دن کر سکتا ہوں اور کرتا بھی ہوں یہ انگریزوں کے بنائے گے دن اور اگر ان کی تاریخ دیکھی جائے یہ سمجھا جائے کہ یہ دن کس وجہ سے شروع ہوئے تو آپ سب کے جزبات بھی میری طرح ہی ہونگے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (11-05-10), ھارون اعظم (12-05-10), ام غزل (30-05-10), احمد بلال (11-05-10), اخترحسین (11-05-10), راجہ اکرام (11-05-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے والدین ہمارے ساتھ ہوتے ہیں ہم اپنے والدین کو اولڈ ہاوس میں نہیں چھوڑ کر آتے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
ماں تو بس ماں ہی ھے اگر ماں سے کوئی دور ھے روزگار وغیرہ کی وجہ سے تو میری بات مانیں کسی وقت دن میں آنکھیں بند کر کے ماں ماں ماں ماں ماں دل ہی دل میں پکارا کریں محبت کے ساتھ مجھے یقین ھے آپ کے دل میں ٹھنڈ پڑ جائے گی پھر دوری دوری نہیں لگے گی کیوں کہ آپ فوراً فون ملا کر ماں سے بات جو کرلو گے اور ڈھیروں دعائیں بھی لے لو گے اللہ تعالٰی آپ سب کی اور میری ماں کو عافیت و سکون قلبی و رحانی و جسمانی عطاء فرمائے اور میری اور آپ سب کی ماں کی آنکھیں ہمیشہ ٹھنڈی رکھے آمین ثم آمین اور ہمیں ماں کا فرمانبردار بھی بنائے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے میرے خیال میں یاد آنی بھی چاہیے اور ایس یاد ہر روز ہو کہ ۔ ۔ ۔ بس اب کیا لکھوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (13-05-10), راجہ اکرام (11-05-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی سوچ رہا تھا کہ اس دن کے بارے میں لکھوں
مجھے تو یوں لگتا ہے کہ اس طرح کے دن ان ہستیوں کی شان میں کمی کرنے کی ایک سازش ہے جس کا ہم سب حصہ بن چکے ہیں۔ در اصل وہ لوگ جہیں اپنے ماں باپ کا پتہ تک نہیں ہوتا وہ لوگ نہیں بچوں کی فکر تک نہیں وہ لوگ جن کو مزدور سے ٹکے کی ہمدردی نہیں وہ لوگ جنہیں خواتین کے تقدس اور احترام کا دور سے واسطہ نہیں وہ لوگ جو حقوق کے بنیادی مفہوم تک سے آگاہ نہیں وہ لوگ اپنے اوپر سے ان تمام کوتاہیوں کے عیب کو چھپانے کے لئے سال بھر میں ایک دن اس خاص مناسبت سے مناتے ہیں، ہمدردی اور احساس کا ڈھنڈورا پیٹتے ہیں اور عالمی چیمپئن بن جاتے ہیں تحفظ حقوق کے۔ جبکہ ہمارا دین اسلام سراپا رحمت اور سلامتی ہے والدین کی اہمیت ایسی کہ جہاں رب اپ اپنی اطاعت کا حکم دیتا ہے وہیں والدین سے حسن سلوک کا حکم دیتا ہے بلکہ اف تک کہنے سے منع کر دیا گیا نبی رحمت صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں کہ والدہ کو خندہ پیشانی سے دیکھیں اور حج کا ثواب پائیں سبحان اللہ کتنی مثالیں پیش کی جائیں بنیادی مآخذ شریعت اور سنت سلف سے یہی حال بچوں کا ہے، جو بچوں سے پیار اور بڑوں کا احترام نہیں کرتا وہ ہم میں سے نہیں ایک دن یوم اطفال منا لینا کافی نہیں بلکہ ہر دن یوم اطفال ہے۔ یہ نہیں کہ سارا سال بھر چائلڈ لیبر کے بدترین مظاہرے، بچوں کا اور خواتین کا قتل عام اور پھر ایک دن یوم اطفال اور ایک دن یوم خواتین منا لیا۔۔۔۔۔ سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی مزدور کی کیا حالت ہے، اس سے کون واقف نہیں، لیکن ہمارا دین تو کہتا ہے کہ مزدور کا اس کی مزدوری پسینہ خشک ہونے سے پہلے اور فرمایا کہ الکاسب حبیب اللہ اس لئے میرا خیال ہے کہ یہ دن ایک جھونسہ ہیں ہمارا ہر ہر دن مدر ڈے ہے، ہر دن فادر ڈے ہے ، ہر دن یوم اطفال ہے ہر دن یوم خواتین ہے ، ہر دن یوم تحفظ حقوق ہے اور ہر دن یوم مزدور ہے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (12-05-10), احمد بلال (11-05-10), اخترحسین (13-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10), سحر (11-05-10), عبداللہ حیدر (30-05-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ اکرام بھائی بہت شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (13-05-10), راجہ اکرام (12-05-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | اخترحسین (13-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
2006 میں ایک تحریر لکھی تھی آپ سب کی بصارتوں کی نذر ہے ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | کنعان (12-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), اخترحسین (13-05-10), خرم شہزاد خرم (12-05-10), راجہ اکرام (12-05-10), عبداللہ حیدر (30-05-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,353
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
مدر ڈے ، فادر ڈے۔ یہ کرسچن کے مذھبی تہوار کا دن نہیں ہوتا جو اس کی مخالفت کی جائے یا کراہت کی جائے۔ جہاں میں رہتا ہوں یہاں پر کرسچن والدین اپنے بچوں کو 18 سال تک بہت ہی وی۔آئی۔پی طریقہ سے پرورش کرتے ہیں، اس کے بعد یہاں کا قانون ھے کہ لڑکا ہو یا لڑکی وہ انڈیپینڈنٹ ہو جاتے ہیں اور یہاں کے قانون کے مطابق وہ علیحدہ رہ سکتے ہیں جہاں چاہیں جا سکتے ہیں والدین کی ہر قسم کی بندش ختم ہو جاتی ھے۔ قانونی طور پر والدین ان کو نہ تو روک سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی زبردستی کر سکے ہیں۔ آپ سوچ رہے ہونگے کہ وہ کہاں جاتے ہونگے تو اس کا طریقہ بہت آسان ھے وہ کونسل ہاؤس میں جاتے ہیں وہاں اپنی ڈٹیل درج کرواتے ہیں، کونسل انہیں اسی وقت پرائویٹ لینڈر سے ایک بیڈروم کا فلیٹ کا گھر دلواتی ھے اور کرایہ کونسل ہی دیتی ھے، جب تک کونسل کے پاس کوئی گھر خالی نہیں ہوتا تب تک اسے پرائویٹ لینڈر کے گھر میں رہنا پڑتا ھے پھر کونسل اپنا گھر اسے دے دیتی ھے۔ پھر خرچہ کے لئے سوشل سیکیورٹی والے اسے کھانے پینے کا خرچہ دیتے رہتے ہیں ہر ہفتہ میں۔ اگر تو وہ لڑکا یا لڑگی پڑھ رہے ہیں تو جب تک وہ کالج اور یونیورسٹی تک تعلیم حاصل کرتے ہیں تب تک ان کی فیسیں گورنمنٹ دیتی ھے اور خرچہ کے لئے بہت سے بینیفٹ ملتے رہتے ہیں اگر پڑھائی یونیوسٹی تک ھے تو سود فری قرضہ بھی ملتا ھے۔ یہ ڈٹیل بتانے کے بغیر بھی بات ہو سکتی تھی مگر بات ادھوری رہ جانی تھی اسی لئے اس کا اضافہ کیا ھے۔ ان کے کچھ والدین اکٹھے رہتے ہیں اور کچھ علیحدہ علیحدہ رہتے ہیں جس سے انہوں نے مدر ڈے اور فادر ڈے انٹرو کروایا ہوا ھے۔ تاکہ ان کی اولاد ایک دن اپنے والدین کے ساتھ گزار سکے۔ اور پھر یہاں پر اولاد پیدا کرنے کا ریشو بھی بہت کم ھے، ایک یا دو سے زیادہ سے اولاد نہیں پیدا کرتے، ان کے بچے سال میں ایک دن اپنے والدین کے ساتھ گزارتے ہیں اور وہ دن ان کے والدین کے لئے بہت اھم ہوتا ھے جس میں ان کے بچے سال میں ایک ہی دن اپنے والدین کو ایک سال کا پیار نچاور کرتے ہیں صرف ایک دن۔ ایک دن مدر ڈے ایک دن فادر ڈے۔ اب یہ مدرڈے اور فادر ڈے پوری دنیا میں لوگ سیلیبریٹ کرتے ہیں، جو والدین کے پاس رہتے ہیں وہ بھی اور جو والدین سے دور ہیں وہ بھی۔ ماں جیسی نعمت کا کوئی بھی نعم البدل نہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,301
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارحم بہن بہت ہی خوبصورت تحریر ہے
اللہ جزائے خیر دے اگر یہ یونی کوڈ میں پوسٹ کر دیں تو سرورق ضرور لگنی چاہئے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (12-05-10) |
![]() |
| Tags |
| فون, ہے،, کہا, کوئی, کم, گھر, ٹھیک, پوچھنا, پوری, یوم, لوگ, چاہتا, ماں, مانتا, آتی, آج, ایسے, امی, بتایا, تقریبا, حوالے, دنوں, زندگی, سال, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے؟؟ | proiub | دلچسپ اور عجیب | 5 | 10-12-10 07:22 AM |
| کیا کورل ڈرا 15 میں بھی فوٹو شاپ کی طرح سلائسنگ کی جاسکتی ہے ؟؟ | عبیداللہ عبید | ویب ڈیزائینگ | 4 | 14-11-10 08:01 PM |
| ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ | حیدر Rehan | علوم قرآن کریم | 30 | 22-12-09 03:08 PM |
| اصلاح فرد میں صحافت کیا کردار ادا کر سکتی ہے ؟؟ | راجہ اکرام | صحافت | 13 | 04-11-09 11:40 PM |
| کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ | راجہ اکرام | گپ شپ | 9 | 11-10-09 06:35 AM |