واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ

وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں

اب کے میری خواہش ہے کہ۔۔۔۔۔۔کاش کہ ایسا ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-11, 09:15 PM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اب کے میری خواہش ہے کہ۔۔۔۔۔۔کاش کہ ایسا ہو

اب کے میری خواہش ہے کہ۔۔۔۔۔۔کاش کہ ایسا ہو

Passionate......
میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے
میری خاطر وہ سہے دنیا کے طعنے ، دھکے
ننگے پیروں سے وہ صحراوں کے کانٹے چکھے
مجھ کو پانے کے لئے جون کے روزے رکھے
میں ہوں دیوانہ ، وہ دیوانوں سا اظہار کرے
میں جو دن کو بھی کہوں رات، وہ اقرار کرے
مجھ کو حسرت ہے کوئی یوں بھی مجھے پیار کرے

اب کے میں چاہتا ہوں کے کوئی تو ہو جو میرے لیے بھی وہ سب کرے جو میں نے کسی کے لیے کیا تھا مگر اس کا انجام میرے جیسا نہ ہو کاش کے ایسا ہو
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), نبیل خان (14-08-11), رانو (22-08-11), سیفی خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:46 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا کہنے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:54 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کیا کہنے وصی شاہ کے ہمارے دل کی بات وہ کر گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (13-08-11), سیفی خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 12:55 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
واہ کیا کہنے وصی شاہ کے ہمارے دل کی بات وہ کر گے
صرف اپ کے دل کی نہیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 01:08 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دل میں پھر کچھ بھی نہیں ہو گا خلاوں کے سوا
تو کسی روز اگر مجھ سے جدا ہو جائے

وہ بہت رکھتا ہے چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو اک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جائے
میری ڈائری پہ اس بیوفا نے لکھا تھا

رکھتے ہیں اوروں کے لیے جو پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 03:53 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
دل میں پھر کچھ بھی نہیں ہو گا خلاوں کے سوا
تو کسی روز اگر مجھ سے جدا ہو جائے

وہ بہت رکھتا ہے چاہت کی نمازوں کا حساب
وہ تو اک سجدہ نہ بخشے جو قضا ہو جائے
میری ڈائری پہ اس بیوفا نے لکھا تھا

رکھتے ہیں اوروں کے لیے جو پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
کس بے وفا نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-11, 08:43 AM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تذلیلِ محبت ہے جو سرِ محفل انہیں بیوفا کہوں‌میں
اس سے تو اچھا ہے میں خود ہی رسوا ہو جاوں میں

ان کا بھی بھرم وہ جائے میرا بھی بھرم رہ جائے
سچ کہنے کو یاسر ایسے الفاظ کہاں سے لاوں میں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (13-08-11)
پرانا 13-08-11, 02:56 PM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,514
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے یاسر بھائی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 09:31 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ سیفی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 09:46 AM   #10
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,194
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوئی ایسا مل جائے تو مجھے بھی بتانا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 10:10 AM   #11
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی وہ تو میرے لیے بنایا گیا ہو گا اب پتا نہیں‌ ہے کہاں خدا کرے جلد اس سے ملاقات ہوجائے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-11, 11:47 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاسر بھائ
خاموش اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا
ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-11, 12:19 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,669
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیں جی ہم منہ پہ انگلی رکھ لیتے ہیں مگر

رہو گی چپ تو بولیں گی آنکھیں
ناداں‌سمجھتی ہی نہیں دنیا کی باتیں‌
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہوں, کوئی, کاش, کرے, پیار, پیروں, پانے, یوں, چاہتا, مگر, ایسا, اقرار, انجام, اظہار, جیسا, جون, حسرت, خواہش, خاطر, دھکے, دیوانہ, دیوانوں, دنیا, رکھے, روزے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بادل کیسا ہے ایسا ویسا ہے! نایب ناظم گپ شپ 6 14-01-11 07:51 AM
ایسا ترا رہ گزر نہ ہوگا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:08 PM
مینٹل پروفیسر شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 22-01-09 08:02 AM
مائنس ون فارمولے پر اصرار سے بحران آسکتا ہے، پروفیسر غفور عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 02:00 PM
حکمراں اتحاد صدر پرویز کیساتھ فاروق لغاری جیسا سلوک کرنے کیلئے تیار عبدالقدوس خبریں 0 18-04-08 07:49 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger