واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ



وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں


اسے کیا فرق پڑتا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 03:42 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسے کیا فرق پڑتا ہے

اسے کیا فرق پڑتا ہے

ہوا بن کر بکھرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
میرے جینے یا مرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
اسے تو اپنی خوشیوں سے ذرا فرصت نہیں ملتی
میرے غم کے ابھرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
وصی اس شخص کی یادوں میں تم روتے رہو لیکن
تمہارے ایسا کرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-10-10), shafresha (23-10-10), معاذ بن عدنان (05-11-10), عبداللہ آدم (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 05:17 AM   #2
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا لکھا ہے گلاب بھائی

اقتباس:
اس شخص کی یادوں میں تم روتے رہو لیکن
تمہارے ایسا کرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
اس کی خبر کسی کو نہیں کہ ایسا کرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
ہو سکتا ہو کہ ہمارے یاد کرنے سے اس کو کچھ نہ کچھ تو احساس ہوتا ہو

یہ صرف اللہ کو ہی خبر ہے کس کو کیا فرق پڑتا ہے
کسی کو کوئی خبر نہیں
پر میرا دل کہتا ہے فرق ضرور پڑتا ہے
ورنہ کوئی بھی کسی کو با آسانی بھول جاتا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), گلاب خان (23-10-10), معاذ بن عدنان (05-11-10)
پرانا 23-10-10, 05:24 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں بھائی فرق تو پڑتا ہے، لیکن ہم جان نہیں پاتے۔ لیکن یہ ضرور ہے کہ کسی نہ کسی کو تو فرق پڑتا ہے۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 05:26 AM   #4
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,522
کمائي: 94,443
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم بہن کا بہت بہت شکریہ
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), معاذ بن عدنان (05-11-10)
پرانا 23-10-10, 10:04 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اس شخص کی یادوں میں تم روتے رہو لیکن
تمہارے ایسا کرنے سے اسے کیا فرق پڑتا ہے
تمہارا ایسا کرنے سے وصی ان سردیوں میں
‌چھینکیں مار مار کے اس کا برا حال ہو گیا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-10-10), معاذ بن عدنان (05-11-10)
جواب

Tags
ہوتا, فرق, فرصت, کوئی, پڑتا, یادوں, مرنے, اپنی, ایسا, اللہ, اسے, بکھرنے, بھائی, با, جینے, خوشیوں, خبر, دل, ذرا, رہو, روتے, شکریہ, شخص, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger