واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ



وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں


تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 07:40 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,196
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !

تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !

کہ ان تاریک راہوں پر
تھکن سی خود میں پاؤ تو
اندھیروں سے کبھی دل ڈول جائے
تھک سی جاؤ تو
مرے جلتے ہوئے لمحوں
مرے کنگال ہاتھوں سے چھڑا کے اپنے ہاتھوں کو
فضا کی نغمگی سے تم نئے گیتوں کو چن لینا
حسین پلکوں کی نوکوں پر نئے کچھ خواب بُن لینا
کوئی گر پوچھ لے میرا تو اس سے ذکر مت کرنا
مرے جیون کی جلتی دوپہر سے بے غرض ہو کر
تم اپنی چاندنی راتوں میں جگنو پالتی رہنا
مری تنہائیوں کی وحشتوں کی فکر مت کرنا
تمہیں اس کی جازت ہے
مرے سب خط جلا دینا
مرے تحفوں کو دریا میں بہانا یا دبا دینا
مری ہر یاد کو دل سے کھرچنا اور مٹا دینا
تمہیں بالکل اجازت ہے
مگر اتنی گزارش ہے
اگر ایسا نہ ہو جاناں
تو اچھا ہے ۔ ۔ ۔ !
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
منصور (25-09-09), Zullu230 (13-11-08), ابن جلال (17-10-08), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 13-11-08, 03:10 PM   #2
Senior Member

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !

بہت زبر دست شیرنگ ہے عدنان جی۔
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-01-09, 05:07 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: تمہیں جاناں اجازت ہے ۔ ۔ ۔ !

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
لمحوں, دل, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملا کو جو ہے ہند میں سجدے کی اجازت عبداللہ آدم عمومی بحث 56 17-04-12 11:50 PM
جب جرم کیلئے لوگ اجازت طلب کرنے لگیں ALI-OAD میرا پاکستان 2 28-01-11 06:20 AM
تمہیں جاناں اجازت ہے ! سیپ شعر و شاعری 47 17-01-11 07:20 PM
ترکی طالبان کو دفتر قائم کرنے کی اجازت دے تو خیرمقدم کریں گے، کرزئی گلاب خان خبریں 0 26-12-10 06:06 AM
فلم انمول گھڑی کی پاکستان میں نمائش کی اجازت جاویداسد فلمی دنیا 0 16-11-10 04:13 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger