واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ



وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں


جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے

اس موضوع کے 1 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 149 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-08, 07:25 PM   #1
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,370
کمائي: 60,014,645
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,734
3,716 مراسلہ میں 8,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے

جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے

جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے
تو دکھ سے اور بھی ، اس پر جمال آجائے
میرا خیال بھی گھنگرو پہن کے ناچے گا
اگر خیال کو تیرا خیال آجائے
ہر ایک شام نئے خواب اس پہ کاڑھیں گے
ہمارے ہاتھ اگر تیری شال آجائے
انہی دنوں وہ میرے ساتھ چائے پیتا تھا
کہیں سے کاش میرا پچھلا سال آجائے
میں اپنے غم کے خزانے کہاں چھپاؤں گا
اگر کہیں سے کوئی اِند مال آجائے
ہر ایک بار نئے ڈھنگ سے سجائیں تجھے
ہمارے ہاتھ جو پھولوں کی ڈھال آجائے
یہ ڈوبتا ہوا سورج ٹھہر نہ جائے وصی
اگر وہ سامنے وقتِ زوال آجائے
__________________
گُم سُم !
http://www.mobiles.pak.net
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عدنان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منصور (25-09-09), سلمان رومی (28-11-09)
پرانا 04-01-09, 06:22 PM   #2
ناظم اعلی

 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,313
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جو اس کے سامنے میرا یہ حال آجائے

Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
حال, سال, شام, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اس نے پھر میرا حال پوچھا ہے! وجدان شعر و شاعری 0 07-07-08 04:51 PM
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوار خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 04:56 PM
بارش ایسے میں جو آجائے تو مزہ آجائے پیاسا شعر و شاعری 0 01-07-08 12:08 PM
میرا اس کا میل ہی کیا، کروں اس کا سوالی میں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 04:05 PM
یہ تیرا گھر، یہ میرا گھر چاچا کمال میرا پاکستان 0 08-12-07 11:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger