| وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم نے جو دیپ جلاۓ ہیں،تری گلیوں میں
اپنے کچھ خواب سجاۓ ہیں ،تری گلیوں میں جانے یہ عشق ہے یا کوئی کرامت اپنی چاند لے کر چلے آۓ ہیں ،تری گلیوں میں تذکرہ ہو تری کا تو ڈر جاتا ہے دل نے وہ زخم اٹھاۓ ہیں ،تری گلیوں میں اس لیۓ بھی تری گلیوں سے ہمیں نفرت ہے ہم نے ارمان گنواۓ ہیں ،تری گلیوں میں کیوں ہر اک چیز ادھوری سی ہمیں لگتی ہے جانے کیا چھوڑ کے آئیں ہیں ،تری گلیوں میں |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے آپ اپنے خیال چھوڑ آئے ہیں ہاہاہا اچھی ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| نفرت, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کونسا لیپ ٹاپ بہتر ہے؟ | ھارون اعظم | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 28 | 08-04-10 01:54 AM |
| دیپ دل کا بجھا جلانا | سد ید مسعو د | شعر و شاعری | 1 | 13-04-09 04:25 PM |
| لیپ ٹاپ تہہ کر لو بھائی | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 0 | 09-02-09 02:33 PM |
| لیپ ایئر: یہ چھلانگ کس لیے | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 4 | 08-11-08 06:38 PM |
| لیپ ٹاپ ۔ ۔ ۔مگر ذرا ہٹ کے | شازل | دلچسپ اور عجیب | 0 | 15-08-08 01:54 PM |