واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > وصی شاہ



وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں


"ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہونگی"

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-12-10, 10:10 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default "ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہونگی"

"ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہونگی"

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
شاعروں کی محفل سے وصی شاہ کی غزل


"ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہونگی" درکار ہے۔
غیاث آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), نبیل خان (30-09-11)
پرانا 29-12-10, 01:45 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,653
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہوں گی
کھل نہ جانے رازدل ہروقت اس سے ڈرتی ہونگی
جانے کیسے کدھرسے آئے گاان کے خوابوں کاشہزادہ
چپکے چپکے جس کے بارے وہ سوچتی ہوں گی
آنسووں کے ہاتھ جانے کیاان میں چھپاہے
جن کے کھونے کے ڈرسے ہمیشہ ہی وہ ہنستی ہوں گی
وصی جب سے دیکھی ہیں شرمیلی سی وہ آنکھیں میں نے
تب سے یہ سوچ رہاہوں وہ آنکھیں کس کوڈھونڈتی ہوں گی
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (30-09-11), فیصل ناصر (29-12-10), یاسر عمران مرزا (29-12-10), نیلم خان (04-09-11), نبیل خان (30-09-11), محمدخلیل (21-05-11), مرزا عامر (30-09-11), عبدالقدوس (29-12-10), عدنان دانی (29-12-10), عروج (29-12-10)
پرانا 29-12-10, 04:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شعراور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-09-11), نبیل خان (30-09-11)
پرانا 04-09-11, 03:28 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,161
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ساری رات کی جاگی آنکھیں کالج میں کیا پڑھتی ہوں گی
کھل نہ جانے رازدل ہروقت اس سے ڈرتی ہونگی
جانے کیسے کدھرسے آئے گاان کے خوابوں کاشہزادہ
چپکے چپکے جس کے بارے وہ سوچتی ہوں گی
آنسووں کے ہاتھ جانے کیاان میں چھپاہے
جن کے کھونے کے ڈرسے ہمیشہ ہی وہ ہنستی ہوں گی
وصی جب سے دیکھی ہیں شرمیلی سی وہ آنکھیں میں نے
تب سے یہ سوچ رہاہوں وہ آنکھیں کس کوڈھونڈتی ہوں گی
واہ جی واہ کیا کہنے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 02:22 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

wah, aik shair yad agaya is pe....

dhoondta rehta hon har chahray pe tere khad o khaal
tere khoo janay ka yaqeen kyon nahi hu ajata
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (30-09-11), حیدر (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 06:23 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھیں کھیں تو جاگ اٹھیں حسرتیں تمام
اس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
پرانا 30-09-11, 01:24 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں سمجھا کہ کوئی لوڈ شیڈنگ کے بارے میں مراسلہ ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-09-11), منتظمین (30-09-11), حیدر (30-09-11)
جواب

Tags
har, nahi, quot, tere, ہونگی, ہے۔, ہمیشہ, ہاتھ, کیسے, کالج, کس, پڑھتی, وصی, محفل, آنکھیں, اللہ, السلام, جاگی, جانے, درکار, رات, زبردست, ساری, شاہ, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 07:37 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM
کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 06:38 PM
پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" گوہر گپ شپ 11 25-12-09 02:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger