| وصی شاہ وصی شاہ کی تمام شاعری آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں اور پوسٹ بھی کرسکتے ہیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
فلک پہ چاند کے ہالے بھی سوگ کرتے ہیں
جو تو نہیں تو اجالے بھی سوگ کرتے ہیں نگر نگر میں وہ بکھرے ہیں ظلم کے منظر ہماری روح کے چھالے بھی سوگ کرتے ہیں اُسے کہو کہ ستم میں وہ کچھ کمی کردے کہ ظلم توڑنے والے بھی سوگ کرتے ہیں تم اپنے دکھ پہ اکیلے نہیں ہو افسردہ تمہارے چاہنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | منصور (25-09-09), سلمان رومی (28-11-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,285
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam -o-Allykom Wrt Wbrkt
|
|
|
|