| وضوء اور غسل وضوء اور غسل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے معصومہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ماشا اللہ ، عادل سہیل بھائی نے بہت عمدہ انداز میں اس مسئلے کی وضاحت کی ہے تاہم میں یہاں ایک نکتے کی نشاندہی کرنا چاہتا ہوں کہ فقہ حنفی میں منہ بھر کر قے ہونے سے اور مواد پیٹ سے نکلنے کی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ الٹی میں صرف بلغم نکلنے کی صورت میں وضو نہیں ٹوٹتا۔ شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ حیدر (19-03-09) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
معاذ اللہ ، بہن ام طلحہ مجھے آپ کی نیک نیتی پر کوئی شک نہ تھا ، میں نے آپ کے سوال کے جواب میں جو کچھ لکھا وہ ایک عام نصیحت کے طور پر تھا ، امید ہے حوالہ جات آپ کی علمی تشنگی کو سیراب کر پائیں ہو ں گے ، ان شا اللہ ، مزید بھی کچھ جاننا چاہیں تو بلا تردد سوال کیجیے ، اس طرح ان شا اللہ ہم سب کچھ نہ کچھ سیکھتے رہیں گے ، باذن اللہ ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب Last edited by عادل سہیل; 02-05-09 at 01:18 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (19-03-09), عبداللہ حیدر (19-03-09) |
|
|
#18 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی ، آپ نے جس نکتے کی وضاحت """ فقہ حنفی """ کے مطابق کی ہے اس میں دو باتیں مل جلی سی محسوس ہو رہی ہیں ::: اقتباس:
یہ دونوں الگ الگ کیفیات ہیں ، پہلے کو """ قے """ اور دوسری کو """ قلس """ کہا جاتا ہے ، اور میں نے بھی یہی لکھا تھا کہ پہلی صورت میں وضو ٹوٹ جاتا ہے اور دوسری صورت جو کہ میرے مراسلے میں وجہ رقم 6 کی صورت میں لکھی ہوئی ہے اور ساری وجوہات کے بعد میں لکھا ::: الحمد للہ شاہد بھائی اتفاق کا بٹن ہی دبا ہے ، و للہ الحمد ، باریک بینی سے مطالعہ فرما کر رائے نوازی کا ایک دفعہ پھر شکریہ ، مزید کوئی ایسی ہی علمی بات ہو تو ضرور سامنے لایے ، جزاک اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (19-03-09), عبداللہ حیدر (19-03-09) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان1پاخانہ،پیشاب،ودی،مذی،منی، کیڑا،پتھری،وغیرہ کوئی چیز بھی مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ 2مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گااور آگے سےہوانکی تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ 3 خون یا پیپ یاپیلا پانی بدن میں کہیں سے نکل کر بہہ گیا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کاوضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بہا نہیں صرف ظاہر ہوا تو وضو نہیں ٹوٹا۔یو ہی اگر خلال کیا یا مسواک کی یادانت سے کوئی چیز کاٹی اس پر خون کا اثر پایا یاناک میں انگلی ڈالی اُس پرخون کی سرخی آگئی مگر وہ بہنے کےقابل نہ تھاتو وضو نہیں ٹوٹا۔ 4آنکھ کے اندر کوئی چیز پھنسی تھی اور وہ ٹوٹ کر اندر ہی پھیل گئی۔ خون آنکھ سے باہر نہیں نکلا تو وضو نہیں ٹو ٹا۔ کیونکہ ایسی جگہ بہہ کر نہیں آیا جس کادھونا وضو یا غسل میں فرض ہے۔اس لئے کہ آنکھ کے اندر کاحصہ دھونا نہ وضو میں فرض ہے نہ غسل میں۔ 5آنکھ سے آنسو بہہ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اگرآنکھ میں کوئی دانہ ہویا ناسور یا آنکھ دُکھنے آئی ہو تو اس کے سبب سے جوآنسو یا پانی بہے گا وہ وضو کوٹوڑدےگا اور وہ نجس بھی ہے۔ 6جونک نے خون چوسا اور اتنا پی لیا کی اگر خود نکلتا تو بہہ جاتا وضوٹوٹ گیا۔ 7 منھ سے خون نکلا اگر تھوک کارنگ سرخ ہوگیا تووضوٹوٹ گیا اور اگر تھوک کارنگ پیلا ہوگیاتووضونہیں ٹوٹا۔ 8کٹھمل، مکھی،مچھر،پسّو نے خون چوسا تو وضو نہیں ٹوٹا۔ 9کھانے یا پانی پت کی قے اگر منھ بھر کر ہوگئ تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بلغم کی قے ہوئی تو اگرچہ منھ بھر کر یا زیادہ ہو وضونہیں ٹوٹے گا۔ |
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی رانا امر ،اللہ آپ کو آپکی محنت کا بہترین اجر عطا فرمائے ، ٓپ نے یہاں مراسلہ رقم ۱۹ میں وضوء ٹوٹنے کے جو اسباب بیان کیے ہیں ، اگر ان کی کوئی دلیل میسر فرما دیں تو بڑی عنایت ہو گی ،اور ان شاء اللہ ہم سب کی معلومات میں اضافے کا سبب ہو گی ، مجھے آپ کے بیان کردہ اسباب میں سے سوائے ایک دو کے کسی کے بارے میں کسی صحیح دلیل کا علم نہیں ، پس فی الحال مجھے یہ کہنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں ہوتی کہ یہ وضوء ٹوٹنے کے یہ اسباب درست نہیں ہیں ، رانا بھائی ، کسی بھی قِسم کی معلومات پہنچانا بہت بڑی ذمہ داری ہوتی ہے ، اور دینی معلومات تو سب سے زیادہ اہم ہوتی ہیں کہ ان سے مسلمان کی دنیا ، دین اور آخرت سب ہی متعلق ہوتے ہیں اور ان معلومات کی بنا پر جو کچھ کیا جائے گا معلومات پہنچانے والا آخرت میں اس کے نتیجے میں سے حصہ پائے گا ، پس میرے بھائی ، آپ سے گذارش ہے کہ ان معلومات کے دلائل بھی مہیا فرمایے ، تا کہ کسی حد تک تو آپ بری الذمہ ہو سکیں ، میں آپ کی طرف سے دلائل کا منتظر رہوں گا ، ان شاء اللہ ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (02-05-09) |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
۔۔۔۔انشاءاللہ |
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
رانا امر;164003]
وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان1پاخانہ،پیشاب،ودی،مذی،منی، کیڑا،پتھری،وغیرہ کوئی چیز بھی مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ 2مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گااور آگے سےہوانکی تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ 3 خون یا پیپ یاپیلا پانی بدن میں کہیں سے نکل کر بہہ گیا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کاوضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بہا نہیں صرف ظاہر ہوا تو وضو نہیں ٹوٹا۔یو ہی اگر خلال کیا یا مسواک کی یادانت سے کوئی چیز کاٹی اس پر خون کا اثر پایا یاناک میں انگلی ڈالی اُس پرخون کی سرخی آگئی مگر وہ بہنے کےقابل نہ تھاتو وضو نہیں ٹوٹا۔ 4آنکھ کے اندر کوئی چیز پھنسی تھی اور وہ ٹوٹ کر اندر ہی پھیل گئی۔ خون آنکھ سے باہر نہیں نکلا تو وضو نہیں ٹو ٹا۔ کیونکہ ایسی جگہ بہہ کر نہیں آیا جس کادھونا وضو یا غسل میں فرض ہے۔اس لئے کہ آنکھ کے اندر کاحصہ دھونا نہ وضو میں فرض ہے نہ غسل میں۔ 5آنکھ سے آنسو بہہ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اگرآنکھ میں کوئی دانہ ہویا ناسور یا آنکھ دُکھنے آئی ہو تو اس کے سبب سے جوآنسو یا پانی بہے گا وہ وضو کوٹوڑدےگا اور وہ نجس بھی ہے۔ 6جونک نے خون چوسا اور اتنا پی لیا کی اگر خود نکلتا تو بہہ جاتا وضوٹوٹ گیا۔ 7 منھ سے خون نکلا اگر تھوک کارنگ سرخ ہوگیا تووضوٹوٹ گیا اور اگر تھوک کارنگ پیلا ہوگیاتووضونہیں ٹوٹا۔ 8کٹھمل، مکھی،مچھر،پسّو نے خون چوسا تو وضو نہیں ٹوٹا۔ 9کھانے یا پانی پت کی قے اگر منھ بھر کر ہوگئ تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بلغم کی قے ہوئی تو اگرچہ منھ بھر کر یا زیادہ ہو وضونہیں ٹوٹے گا۔ 10۔۔اگرچت یا پٹ یا کروٹ یا کسی چیز سے ٹیک لگا کر سو گیا تو وضو ٹوٹ گیا اور اگرپالتی مارے،یا کھڑے کھڑے، یا رکوع،یا سجدہ ، یا التحیات کی بیٹھک میں سو گیا تو وضو نہیں ٹوٹا اور اگر بیٹھے بیٹھے اتنا غافل ہو کر سو گیا کہ اُسے لوگوں کی باتوں کی خبر نہیں رہی تووہ وضو کرے۔ 11۔۔بے ہوشی اور جنون اور غشی اور اتنا نشہ کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں ان صورتوں میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ 12۔۔بالغ کا قہقہہ یعنی اتنی آواز سے ہنسیآئی کہ پاس والے سنیں۔اگرجاگنے میں رکوع سجدہ والی نماز میں ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر نماز کے اندر سوتے میں یا نماز جنازہ میں قہقہہ لگایا تو وضو نہیں ٹوٹےگا مگر نماز فاسد ہو جائے گی۔یوں ہی اگر نماز میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اُس نے سُنا مگر پاس والوں نے نہ سُنا تووضو نہیں ٹوٹے گا۔مگر نماز جاتی رہیے گی اور اگر نماز میں صرف مسکرایا کہ دانت نکلے اور آواز بلکل نہیں نکلی تو اس سےنہ وضو ٹوٹا نہ نماز فاسد ہوئی۔ 13 ۔۔مباشرۃ فاحشہ یعنی دو شرمگاہوں کا بغیر کسی حائل کے ایک دوسرےسے ملنا۔ اگرچہ دو عورتوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔۔ نامکمل ہے ابھی۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان1پاخانہ،پیشاب،ودی،مذی،منی، کیڑا،پتھری،وغیرہ کوئی چیز بھی مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ 2مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گااور آگے سےہوانکی تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ 3 خون یا پیپ یاپیلا پانی بدن میں کہیں سے نکل کر بہہ گیا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کاوضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بہا نہیں صرف ظاہر ہوا تو وضو نہیں ٹوٹا۔یو ہی اگر خلال کیا یا مسواک کی یادانت سے کوئی چیز کاٹی اس پر خون کا اثر پایا یاناک میں انگلی ڈالی اُس پرخون کی سرخی آگئی مگر وہ بہنے کےقابل نہ تھاتو وضو نہیں ٹوٹا۔ 4آنکھ کے اندر کوئی چیز پھنسی تھی اور وہ ٹوٹ کر اندر ہی پھیل گئی۔ خون آنکھ سے باہر نہیں نکلا تو وضو نہیں ٹو ٹا۔ کیونکہ ایسی جگہ بہہ کر نہیں آیا جس کادھونا وضو یا غسل میں فرض ہے۔اس لئے کہ آنکھ کے اندر کاحصہ دھونا نہ وضو میں فرض ہے نہ غسل میں۔ 5آنکھ سے آنسو بہہ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اگرآنکھ میں کوئی دانہ ہویا ناسور یا آنکھ دُکھنے آئی ہو تو اس کے سبب سے جوآنسو یا پانی بہے گا وہ وضو کوٹوڑدےگا اور وہ نجس بھی ہے۔ 6جونک نے خون چوسا اور اتنا پی لیا کی اگر خود نکلتا تو بہہ جاتا وضوٹوٹ گیا۔ 7 منھ سے خون نکلا اگر تھوک کارنگ سرخ ہوگیا تووضوٹوٹ گیا اور اگر تھوک کارنگ پیلا ہوگیاتووضونہیں ٹوٹا۔ 8کٹھمل، مکھی،مچھر،پسّو نے خون چوسا تو وضو نہیں ٹوٹا۔ 9کھانے یا پانی پت کی قے اگر منھ بھر کر ہوگئ تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بلغم کی قے ہوئی تو اگرچہ منھ بھر کر یا زیادہ ہو وضونہیں ٹوٹے گا۔ 10۔۔اگرچت یا پٹ یا کروٹ یا کسی چیز سے ٹیک لگا کر سو گیا تو وضو ٹوٹ گیا اور اگرپالتی مارے،یا کھڑے کھڑے، یا رکوع،یا سجدہ ، یا التحیات کی بیٹھک میں سو گیا تو وضو نہیں ٹوٹا اور اگر بیٹھے بیٹھے اتنا غافل ہو کر سو گیا کہ اُسے لوگوں کی باتوں کی خبر نہیں رہی تووہ وضو کرے۔ 11۔۔بے ہوشی اور جنون اور غشی اور اتنا نشہ کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں ان صورتوں میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ 12۔۔بالغ کا قہقہہ یعنی اتنی آواز سے ہنسیآئی کہ پاس والے سنیں۔اگرجاگنے میں رکوع سجدہ والی نماز میں ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر نماز کے اندر سوتے میں یا نماز جنازہ میں قہقہہ لگایا تو وضو نہیں ٹوٹےگا مگر نماز فاسد ہو جائے گی۔یوں ہی اگر نماز میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اُس نے سُنا مگر پاس والوں نے نہ سُنا تووضو نہیں ٹوٹے گا۔مگر نماز جاتی رہیے گی اور اگر نماز میں صرف مسکرایا کہ دانت نکلے اور آواز بلکل نہیں نکلی تو اس سےنہ وضو ٹوٹا نہ نماز فاسد ہوئی۔ 13 ۔۔مباشرۃ فاحشہ یعنی دو شرمگاہوں کا بغیر کسی حائل کے ایک دوسرےسے ملنا۔ اگرچہ دو عورتوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔۔ سوال:۔۔کیا اپنی یاغیر کی شرمگاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:۔۔نہیں،یہ اور بات ہے کہ دوسروں کے سامنےشرمگاہ کھولنا حرام وگناہ ہے ۔ 1۔مسئلہ:۔درمیانِ وضو اگر ریح خارج ہو تو نئے سرے سےوضو کرے پہلےکےدُھلے ہوئےبدن بے دُھلے ہو گئےاور چلّو میں لینے کے بعد ہوا خارج ہو گئی تو وہ چلّوکاپانی بیکار ہو گیا۔کسی عضو کودھونےمیں کام نہیں آسکتا۔۔ 2۔مسئلہ:۔جوآدمی باوضو تھا اب اُسےشک ہے کہ وضو ہے یا ٹوٹ گیا۔تواُسے وضوکرنے کی ضرورت نہیں۔ ہاں وضو کرلینا بہتر ہے جبکہ یہ شبہہ بطور وسوسہ نہ ہوا کرتا ہو اور اگروسوسہ ہو تو اسے ہرگزنہ مانےاس صورت ِمیں احتیاط سمجھکر وضو کرنا احتیاط نہیں۔بلکہ شیطان کے وسوسہ کی فرماں برداری ہے۔اس لئےوضو نہ کرے۔ 3۔مسئلہ:۔اور اگر بے وضو تھا اُسے شک ہے کہ میں نے وضو کیا یا نہیں تو یہ بلا وضو ہے۔اس کو وضو کرنا ضروری ہے۔۔ 4۔ مسئلہ:۔وضوکرنے اور تمام اعضاء سوکھ جانے کے بعد یاد آیا کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے۔ مگرمعلوم نہیںکہ کون ساعضو تھا؟تو بایاں پاؤں دھولے۔ 5۔مسئلہ:۔وضو کر لینے کے بعدپاجامہ کی میانی میں تری دیکھی مگر یہ معلوم نہیںکہ یہ پیشاب ہےیاپانی؟تواگرعمرمیں یہ پہلاواقعہ ہےتووضوکرلےاور اس جگہ کو دھولے اور اگر باربار ایسے شہبے پڑتے رہتے ہیں تو اس کی طرف توجہ نہ کرے اورسمجھ لے کہ یہ شیطانی وسوسہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، رانا بھائی ، آپ نے ایک دفعہ پھر بڑی محنت کی ، لیکن بھائی میری طلب صرف مسائل کا ذکر نہیں تھی ، بلکہ ان مسائل کے دلائل تھی ، جو آپ کے نئے مراسلات میں بھی پوری نہیں ہو پائی ، بس مجھے یہ ہی معلومات درکار ہیں کہ ان فتوی جات کے کیا دلائل ہیں ، کیا محضکسی کے کہنے پر ہم کسی مسلمان کے حالت پاکیزگی یا پلیدگی میں ہونے کا حکم لگا دیں گے ؟؟؟ و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (03-05-09) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
Tsalam:وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان
1پاخانہ،پیشاب،ودی،مذی،منی، کیڑا،پتھری،وغیرہ کوئی چیز بھی مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ 2مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گااور آگے سےہوانکی تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ 3 خون یا پیپ یاپیلا پانی بدن میں کہیں سے نکل کر بہہ گیا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کاوضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بہا نہیں صرف ظاہر ہوا تو وضو نہیں ٹوٹا۔یو ہی اگر خلال کیا یا مسواک کی یادانت سے کوئی چیز کاٹی اس پر خون کا اثر پایا یاناک میں انگلی ڈالی اُس پرخون کی سرخی آگئی مگر وہ بہنے کےقابل نہ تھاتو وضو نہیں ٹوٹا۔ 4آنکھ کے اندر کوئی چیز پھنسی تھی اور وہ ٹوٹ کر اندر ہی پھیل گئی۔ خون آنکھ سے باہر نہیں نکلا تو وضو نہیں ٹو ٹا۔ کیونکہ ایسی جگہ بہہ کر نہیں آیا جس کادھونا وضو یا غسل میں فرض ہے۔اس لئے کہ آنکھ کے اندر کاحصہ دھونا نہ وضو میں فرض ہے نہ غسل میں۔ 5آنکھ سے آنسو بہہ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اگرآنکھ میں کوئی دانہ ہویا ناسور یا آنکھ دُکھنے آئی ہو تو اس کے سبب سے جوآنسو یا پانی بہے گا وہ وضو کوٹوڑدےگا اور وہ نجس بھی ہے۔ 6جونک نے خون چوسا اور اتنا پی لیا کی اگر خود نکلتا تو بہہ جاتا وضوٹوٹ گیا۔ 7 منھ سے خون نکلا اگر تھوک کارنگ سرخ ہوگیا تووضوٹوٹ گیا اور اگر تھوک کارنگ پیلا ہوگیاتووضونہیں ٹوٹا۔ 8کٹھمل، مکھی،مچھر،پسّو نے خون چوسا تو وضو نہیں ٹوٹا۔ 9کھانے یا پانی پت کی قے اگر منھ بھر کر ہوگئ تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بلغم کی قے ہوئی تو اگرچہ منھ بھر کر یا زیادہ ہو وضونہیں ٹوٹے گا۔ 10۔۔اگرچت یا پٹ یا کروٹ یا کسی چیز سے ٹیک لگا کر سو گیا تو وضو ٹوٹ گیا اور اگرپالتی مارے،یا کھڑے کھڑے، یا رکوع،یا سجدہ ، یا التحیات کی بیٹھک میں سو گیا تو وضو نہیں ٹوٹا اور اگر بیٹھے بیٹھے اتنا غافل ہو کر سو گیا کہ اُسے لوگوں کی باتوں کی خبر نہیں رہی تووہ وضو کرے۔ 11۔۔بے ہوشی اور جنون اور غشی اور اتنا نشہ کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں ان صورتوں میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ 12۔۔بالغ کا قہقہہ یعنی اتنی آواز سے ہنسیآئی کہ پاس والے سنیں۔اگرجاگنے میں رکوع سجدہ والی نماز میں ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر نماز کے اندر سوتے میں یا نماز جنازہ میں قہقہہ لگایا تو وضو نہیں ٹوٹےگا مگر نماز فاسد ہو جائے گی۔یوں ہی اگر نماز میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اُس نے سُنا مگر پاس والوں نے نہ سُنا تووضو نہیں ٹوٹے گا۔مگر نماز جاتی رہیے گی اور اگر نماز میں صرف مسکرایا کہ دانت نکلے اور آواز بلکل نہیں نکلی تو اس سےنہ وضو ٹوٹا نہ نماز فاسد ہوئی۔ 13 ۔۔مباشرۃ فاحشہ یعنی دو شرمگاہوں کا بغیر کسی حائل کے ایک دوسرےسے ملنا۔ اگرچہ دو عورتوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔۔ (بحوالہ۔بہارشریعت)سوال:۔۔کیا اپنی یاغیر کی شرمگاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:۔۔نہیں،یہ اور بات ہے کہ دوسروں کے سامنےشرمگاہ کھولنا حرام وگناہ ہے ۔ 1۔مسئلہ:۔درمیانِ وضو اگر ریح خارج ہو تو نئے سرے سےوضو کرے پہلےکےدُھلے ہوئےبدن بے دُھلے ہو گئےاور چلّو میں لینے کے بعد ہوا خارج ہو گئی تو وہ چلّوکاپانی بیکار ہو گیا۔کسی عضو کودھونےمیں کام نہیں آسکتا۔۔ 2۔مسئلہ:۔جوآدمی باوضو تھا اب اُسےشک ہے کہ وضو ہے یا ٹوٹ گیا۔تواُسے وضوکرنے کی ضرورت نہیں۔ ہاں وضو کرلینا بہتر ہے جبکہ یہ شبہہ بطور وسوسہ نہ ہوا کرتا ہو اور اگروسوسہ ہو تو اسے ہرگزنہ مانےاس صورت ِمیں احتیاط سمجھکر وضو کرنا احتیاط نہیں۔بلکہ شیطان کے وسوسہ کی فرماں برداری ہے۔اس لئےوضو نہ کرے۔ 3۔مسئلہ:۔اور اگر بے وضو تھا اُسے شک ہے کہ میں نے وضو کیا یا نہیں تو یہ بلا وضو ہے۔اس کو وضو کرنا ضروری ہے۔۔ 4۔ مسئلہ:۔وضوکرنے اور تمام اعضاء سوکھ جانے کے بعد یاد آیا کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے۔ مگرمعلوم نہیںکہ کون ساعضو تھا؟تو بایاں پاؤں دھولے۔ 5۔مسئلہ:۔وضو کر لینے کے بعدپاجامہ کی میانی میں تری دیکھی مگر یہ معلوم نہیںکہ یہ پیشاب ہےیاپانی؟تواگرعمرمیں یہ پہلاواقعہ ہےتووضوکرلےاور اس جگہ کو دھولے اور اگر باربار ایسے شہبے پڑتے رہتے ہیں تو اس کی طرف توجہ نہ کرے اورسمجھ لے کہ یہ شیطانی وسوسہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (بحوالہ۔ہمارادین) (مصنف) (۔شیخ الحدیث حضرت علامہ مولاناعبدالمصُطفٰی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ) |
|
|
|
|
|
#26 |

#27 |
|
Senior Member
![]() |
[I ]وضو توڑنے والی چیزوں کا بیان[/I]
1پاخانہ،پیشاب،ودی،مذی،منی، کیڑا،پتھری،وغیرہ کوئی چیز بھی مرد یا عورت کے آگے یا پیچھے سے نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ 2مرد یا عورت کے پیچھے سے ہوا نکلی تو وضو ٹوٹ جائے گااور آگے سےہوانکی تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ 3 خون یا پیپ یاپیلا پانی بدن میں کہیں سے نکل کر بہہ گیا اور اس بہنے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کاوضو یا غسل میں دھونا فرض ہے تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بہا نہیں صرف ظاہر ہوا تو وضو نہیں ٹوٹا۔یو ہی اگر خلال کیا یا مسواک کی یادانت سے کوئی چیز کاٹی اس پر خون کا اثر پایا یاناک میں انگلی ڈالی اُس پرخون کی سرخی آگئی مگر وہ بہنے کےقابل نہ تھاتو وضو نہیں ٹوٹا۔ 4آنکھ کے اندر کوئی چیز پھنسی تھی اور وہ ٹوٹ کر اندر ہی پھیل گئی۔ خون آنکھ سے باہر نہیں نکلا تو وضو نہیں ٹو ٹا۔ کیونکہ ایسی جگہ بہہ کر نہیں آیا جس کادھونا وضو یا غسل میں فرض ہے۔اس لئے کہ آنکھ کے اندر کاحصہ دھونا نہ وضو میں فرض ہے نہ غسل میں۔ 5آنکھ سے آنسو بہہ جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اگرآنکھ میں کوئی دانہ ہویا ناسور یا آنکھ دُکھنے آئی ہو تو اس کے سبب سے جوآنسو یا پانی بہے گا وہ وضو کوٹوڑدےگا اور وہ نجس بھی ہے۔ 6جونک نے خون چوسا اور اتنا پی لیا کی اگر خود نکلتا تو بہہ جاتا وضوٹوٹ گیا۔ 7 منھ سے خون نکلا اگر تھوک کارنگ سرخ ہوگیا تووضوٹوٹ گیا اور اگر تھوک کارنگ پیلا ہوگیاتووضونہیں ٹوٹا۔ 8کٹھمل، مکھی،مچھر،پسّو نے خون چوسا تو وضو نہیں ٹوٹا۔ 9کھانے یا پانی پت کی قے اگر منھ بھر کر ہوگئ تو وضو ٹوٹ گیا اور اگر بلغم کی قے ہوئی تو اگرچہ منھ بھر کر یا زیادہ ہو وضونہیں ٹوٹے گا۔ 10۔۔اگرچت یا پٹ یا کروٹ یا کسی چیز سے ٹیک لگا کر سو گیا تو وضو ٹوٹ گیا اور اگرپالتی مارے،یا کھڑے کھڑے، یا رکوع،یا سجدہ ، یا التحیات کی بیٹھک میں سو گیا تو وضو نہیں ٹوٹا اور اگر بیٹھے بیٹھے اتنا غافل ہو کر سو گیا کہ اُسے لوگوں کی باتوں کی خبر نہیں رہی تووہ وضو کرے۔ 11۔۔بے ہوشی اور جنون اور غشی اور اتنا نشہ کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں ان صورتوں میں وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ 12۔۔بالغ کا قہقہہ یعنی اتنی آواز سے ہنسیآئی کہ پاس والے سنیں۔اگرجاگنے میں رکوع سجدہ والی نماز میں ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور نماز فاسد ہو جائے گی اور اگر نماز کے اندر سوتے میں یا نماز جنازہ میں قہقہہ لگایا تو وضو نہیں ٹوٹےگا مگر نماز فاسد ہو جائے گی۔یوں ہی اگر نماز میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود اُس نے سُنا مگر پاس والوں نے نہ سُنا تووضو نہیں ٹوٹے گا۔مگر نماز جاتی رہیے گی اور اگر نماز میں صرف مسکرایا کہ دانت نکلے اور آواز بلکل نہیں نکلی تو اس سےنہ وضو ٹوٹا نہ نماز فاسد ہوئی۔ 13 ۔۔مباشرۃ فاحشہ یعنی دو شرمگاہوں کا بغیر کسی حائل کے ایک دوسرےسے ملنا۔ اگرچہ دو عورتوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو۔اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔۔ (بحوالہ۔بہارشریعت) سوال:۔۔کیا اپنی یاغیر کی شرمگاہ دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب:۔۔نہیں،یہ اور بات ہے کہ دوسروں کے سامنےشرمگاہ کھولنا حرام وگناہ ہے ۔ 1۔مسئلہ:۔درمیانِ وضو اگر ریح خارج ہو تو نئے سرے سےوضو کرے پہلےکےدُھلے ہوئےبدن بے دُھلے ہو گئےاور چلّو میں لینے کے بعد ہوا خارج ہو گئی تو وہ چلّوکاپانی بیکار ہو گیا۔کسی عضو کودھونےمیں کام نہیں آسکتا۔۔ 2۔مسئلہ:۔جوآدمی باوضو تھا اب اُسےشک ہے کہ وضو ہے یا ٹوٹ گیا۔تواُسے وضوکرنے کی ضرورت نہیں۔ ہاں وضو کرلینا بہتر ہے جبکہ یہ شبہہ بطور وسوسہ نہ ہوا کرتا ہو اور اگروسوسہ ہو تو اسے ہرگزنہ مانےاس صورت ِمیں احتیاط سمجھکر وضو کرنا احتیاط نہیں۔بلکہ شیطان کے وسوسہ کی فرماں برداری ہے۔اس لئےوضو نہ کرے۔ 3۔مسئلہ:۔اور اگر بے وضو تھا اُسے شک ہے کہ میں نے وضو کیا یا نہیں تو یہ بلا وضو ہے۔اس کو وضو کرنا ضروری ہے۔۔ 4۔ مسئلہ:۔وضوکرنے اور تمام اعضاء سوکھ جانے کے بعد یاد آیا کہ کوئی عضو دھونے سے رہ گیا ہے۔ مگرمعلوم نہیںکہ کون ساعضو تھا؟تو بایاں پاؤں دھولے۔ 5۔مسئلہ:۔وضو کر لینے کے بعدپاجامہ کی میانی میں تری دیکھی مگر یہ معلوم نہیںکہ یہ پیشاب ہےیاپانی؟تواگرعمرمیں یہ پہلاواقعہ ہےتووضوکرلےاور اس جگہ کو دھولے اور اگر باربار ایسے شہبے پڑتے رہتے ہیں تو اس کی طرف توجہ نہ کرے اورسمجھ لے کہ یہ شیطانی وسوسہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (بحوالہ۔ہمارادین) [COLOR="Lime"] (مصنف) (۔شیخ الحدیث حضرت علامہ مولاناعبدالمصُطفٰی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ[/])[/COLOR |
|
|
|
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
جناب ایک مرتبہ دوبارہ نظر ثانی کریں پھر بتائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ |
|
|
|
|
|
|
#29 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
جزاک اللہ خیرا ، رانا بھائی ، آپ نے ان کتابوں کے حوالہ جات درج فرما دیے جہاں سے آپ نے وہ فتوی جات نقل کیے ، لیکن میرے محترم بھائی ، یہ حوالہ جات ، دلائل نہیں ہیں ، دلیل سے مراد ہے ، قران کی کوئی آیت مبارکہ ، یا صحیح سنت مبارکہ میں سے کوئی قولی یا فعلی سنت مبارک ، آپ کی بڑی عنایت ہو گی کہ آپ ان فتاویٰ جات کے """ دلائل """ ذکر فرما دیجے ، کیونکہ اس طرح بلا علم و دلیل فتوی جات انتہائی خطرناک نتائج کا باعث ہوتے ہیں ، ابھی ابھی اس موضوع پر کچھ بات """" یہاں """" کی گئی ہے ،اس پر بھی نظر فرمایے ، و السلام علیکم۔ |
||
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | رانا امر (06-05-09) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اسلام وعلیکم کیاآپ کو ان کتابوں اور ان کے منصفوں پر یقین نہیں ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, php, کتابوں, گذارش, لوگ, نماز, نظر, مکمل, مسائل, معذرت, ایمان, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حکم, خون, خصوصی, عورت, صحیح, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوٹتا تارا!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 01-04-10 01:17 PM |
| جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا | عبداللہ حیدر | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 3 | 19-08-09 02:04 AM |
| تاریخ سے ٹوٹتا رشتہ | ابو عمار | اپکے کالم | 0 | 05-02-09 02:32 PM |
| مگر گریز کریں ہم تو مان ٹوٹتا ہے !! | وجدان | شعر و شاعری | 0 | 15-07-08 12:14 PM |