| وضوء اور غسل وضوء اور غسل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (10-03-11), محمدمبشرعلی (09-06-10), ام حازم (18-01-11), ارشد کمبوہ (24-10-10), ضِرار Derar (26-05-10), عبداللہ آدم (25-10-10), عبداللہ حیدر (24-10-10) |
|
|
#16 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ارشد بھائی!آپ کے سوال کا جواب اوپر کے مراسلوں میں موجود ہے: |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (24-10-10), ام حازم (18-01-11), ارشد کمبوہ (24-10-10), شمشاد احمد (24-10-10), عبداللہ آدم (12-01-11) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Last edited by ارشد کمبوہ; 27-01-11 at 09:49 PM. |
|
|
|
| ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (24-10-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
سلام،
وضو کے بارے میں اللہ کا فرمان: 5:6 يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ فَاغْسِلُواْ وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُواْ بِرُؤُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَينِ وَإِن كُنْتُمْ جُنُبًا فَاطَّهَّرُواْ وَإِن كُنتُم مَّرْضَى أَوْ عَلَى سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ مِّنكُم مِّنَ الْغَائِطِ أَوْ لاَمَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُواْ مَاءً فَتَيَمَّمُواْ صَعِيدًا طَيِّبًا فَامْسَحُواْ بِوُجُوهِكُمْ وَأَيْدِيكُم مِّنْهُ مَا يُرِيدُ اللّهُ لِيَجْعَلَ عَلَيْكُم مِّنْ حَرَجٍ وَلَـكِن يُرِيدُ لِيُطَهِّرَكُمْ وَلِيُتِمَّ نِعْمَتَهُ عَلَيْكُمْ لَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اے ایمان والو! جب نماز کیلئے کھڑے ہو تو اپنے چہروں کو اور اپنے ہاتھوں کو کہنیوں سمیت دھو لو اور اپنے سروں کا مسح کرو اور اپنے پاؤں ٹخنوں سمیت ، اور اگر تم حالتِ جنابت میں ہو تو خوب پاک ہو جاؤ، اور اگر تم بیمار ہو یا سفر میں ہو یا تم سے کوئی رفعِ حاجت سے آیا ہو یا تم نے عورتوں سے قربت کی ہو، پھر تم پانی نہ پاؤ تو پاک مٹی سے تیمم کر لیا کرو۔ پس اس سے اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کا مسح کر لو۔ اﷲ نہیں چاہتا کہ وہ تمہارے اوپر کسی قسم کی سختی کرے لیکن وہ (یہ) چاہتا ہے کہ تمہیں پاک کردے اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دے تاکہ تم شکر گزار بن جاؤ دین میں آسانی: 18:88 وَأَمَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَلَهُ جَزَاءً الْحُسْنَى وَسَنَقُولُ لَهُ مِنْ أَمْرِنَا يُسْرًا اور جو شخص ایمان لے آئے گا اور نیک عمل کرے گا تو اس کے لئے بہتر جزا ہے اور ہم (بھی) اس کے لئے اپنے احکام میں آسان بات کہیں گے جن کے دلوں میں تالے لگے ہوئے ہیں وہ قرآن پر غور نہیںکرتے۔ 47:24 أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا کیا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے (لگے ہوئے) ہیں جب ان پر قران پڑھا جاتا ہے سجدہ ریز نہیں ہوتے، 84:21 وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو (اللہ کے حضور) سجدہ ریز نہیں ہوتے والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لا حول ولا قوۃ الا باللہ ، وضو کے بارے میں جو آیت مبارکہ ہے اس میں تو اللہ تعالیٰ نے صرف چار کام کرنے کا فرمایا ہے ، کیا صرف ان چار کاموں کے کرنے سے وضوء مکمل ہو جاتا ہے ؟؟؟ تارک ء سنت کے ہاں ، ہو جاتا ہے ، اور متبع قران و سنت کے ہاں نہیں ہوتا ، اس آیت مبارکہ میں تو دونوں پاوں کا مسح کرنے کا فرمان ہے ، کیا بلا عذر مسح کرنے سے وضوء ہو جاتا ہے ؟؟؟ سب ہی جانتے ہوں گے کہ ایسا کن کے ہاں جإئز سمجھا جاتا ہے ، اقتباس:
سابقہ الفاظ مبارکہ کی روشنی میں یہ سمجھاتے ہیں کہ یہ آسان حکم دنیا میں شریعت کے احکام کے بارے میں نہیں، بلکہ ایمان لا کر نیک عمل کرنے والوں کے لیے آخرت میں بہترین خوبصورت جزاء ہے اور وہیں آخرت میں ان کے لیے اللہ کی طرف سے اللہ کے آسان فیصلے کرنے کے بارے میں ہے ، کہ ایمان والوں کے نیک اعمال کے سبب اللہ تعالیٰ انہیں بہترین خوبصورت ثواب بھی دے گا اور ان کے لیے آسان فیصلے والے قول فرمائے گا ، اگر اس آیت مبارکہ میں سے دنیا کی آسانی کو بھی سمجھا جائے تو بھی وہ دینی احکام کے لیے نہیں ، کیونکہ احکام مختلف اشخاص کے لیے مختلف نہیں ہوتے ، بلکہ سب کے لیے ایک ہی جیسے ہوتے ہیں ، ایسا نہیں ہوا کہ اللہ نے کسی نیکو کار مومن کے لیے کچھ احکام نازک کیے ہوں اور کسی دوسرے کے لیے کچھ اور ، مگر کیا کیجیے اس خلافء قران ، قران فہمی کا جس نے کسی نہ کسی طرح احادیث شریفہ پر اعتراضات وارد کرنے ہی ہوتے ہیں ، لیکن الحمد للہ ، کہ وہ ہر دفعہ اس خلافء قران ، قران فہمی کا پول کھول دیتا ہے ، اور دکھا دیتا ہے کہ جن کے دلوں پر تالے لگے ہوتے ہیں وہ قران پر تدبر کے زعم میں اللہ کے کلام کو کچھ کا کچھ سمجھتے ہوٕئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی راہ سے ہٹ کر راہ حق سے منحرف ہوتے چلے جاتے ہیں ، اللہ ہم سب کو ہر شر سے محفوظ رکھے ، والسلام علی من اتبع الھدیٰ ۔ |
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | ام حازم (18-01-11), ارشد کمبوہ (11-01-11) |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ترجمہ یہ نہیں ہے کہ::
اپنے سر اور پیروں کا مسح کر لو بلکہ یہ ہے کہ:: اپنے سر کا مسح اور پیر دھو لو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھائی عبداللہ آدم ، ذرا انہیں جواب دینے دیجیے جنہوں نے وضو کا طریقہ قران پاک میں دکھایا ہے ، انہوں نے ترجمے میں پاوں دھونے کا ذکر کیا ہے نہ ہی ان کا مسح کرنے کا ، کیسی بے چارگی ہے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورمز, فرقہ واریت, کتابوں, پیارے, قرآن, قران, نماز, نظر, مکمل, مسائل, آج, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, حال, حدیث, حضرات, خوش, درخواست, شخص, صحیح, صدقہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|