| وضوء اور غسل وضوء اور غسل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے معصومہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رانا بھائی میرے لیے ہر مسلمان محترم ہے اور میں ہر مسلمان کا بطور مسلمان ہر حق ادا کرنے کی پوری کوشش کرتا ہوں ، میرے بھائی ، دین میں کسی مسئلے کی دلیل ، کسی چیز کے حلال و حرام ہونے کی دلیل قران اور صحیح حدیث ہوتی ہے ، اگر وہاں میسر نہ ہو سکے تو صحابہ رضی اللہ عنہم اجعین کی جماعت کے اقوال و افعال اور اگر کوئی نیا مسئلہ ہو تو پھر انہی تین میں سے کسی اور مسئلہ پر قیاس کرتے ہوئے قریبی ترین دلیل کو استعمال کیا جا سکتا ہے ، لیکن طہارت نجاست کے مسائل میں سے کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کی دلیل میسر نہ ہو خاص طور پر بنیادی مسائل ، دیکھیے رانا بھائی ، آپ کے بیان کردہ مسائل میں کئی جگہ طرح طرح کے انداز میں """ خون نکلنے """ کو وضو ٹوٹنے کا سبب بتایا گیا ہے ، جب کہ اس بات کی کہیں کوئی صحیح دلیل میسر نہیں بلکہ یہ صحیح احادیث کے خلاف ہے ، پس اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے علاوہ کسی اور یہ خیال کیا جائے کہ ان سے کوئی غلطی ہو ہی نہیں سکتی تو یقین مانیے ہم درست باتوں سے بہت دور ہی رہیں گے ، و السلام علیکم |
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() |
وضو ٹوٹنے کے اسباب میں سے نمبر 8 اور 9 مشروط ہیں ان کی وضاحت کر دیجیئے،
والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#33 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,863
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی محمد مبشر صاحب ، میں نے سبب رقم 7 اور 8 کا مشروط ہونا لکھا ہے ، سبب رقم 9 تو دوسری صنف میں شمار ہے ، رہا معاملہ سبب رقم 7 اور 8 کا تو میرے بھائی ، فقہاء کرام رحہم اللہ کی کافی لمبی چوڑی گفتگو کا درست فہم کے مطابق حاصلء کلام یہ ہے کہ اگر یہ کوئی اپنی شرمگاہ یا اپنی عورت کو جنسی شہوت کی نیت یا جنسی شہوت کی حالت میں چھوئے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے، مشروط کہنے کا مطلب یہ مذکورہ بالا شرط ہے ، اگر اس کے بغیر ہی چھوئے تو وضو نہیں ٹوٹتا ۔ والسلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (10-06-10) |
![]() |
| Tags |
| color, php, کتابوں, گذارش, لوگ, نماز, نظر, مکمل, مسائل, معذرت, ایمان, اللہ, اسلام, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, حکم, خون, خصوصی, عورت, صحیح, صحابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ٹوٹتا تارا!!! | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 1 | 01-04-10 01:17 PM |
| جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا | عبداللہ حیدر | ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں | 3 | 19-08-09 02:04 AM |
| تاریخ سے ٹوٹتا رشتہ | ابو عمار | اپکے کالم | 0 | 05-02-09 02:32 PM |
| مگر گریز کریں ہم تو مان ٹوٹتا ہے !! | وجدان | شعر و شاعری | 0 | 15-07-08 12:14 PM |